1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یعنی ہماری کلاس فیلو ہیں‌آپ۔ تو کسی دن دیر سے آنے پر کیا آپ بھی مرغ ؟؟؟؟ :soch:
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نہیں۔ Exceptions are always there
    میرے کلاس ماسٹر اور ماسٹرنی کے ساتھ کافی اچھے “تعلقات“ ہیں :suno:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایسے بیان نہ دیں۔ جس دن استانی جی چھٹی پر ہونگی تو استاد جی کی تو موجیں ہو جائیں گی۔
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اسسٹنٹ تو ہر اہم پوسٹ پر ہوتے ہیں نا :suno:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ارے ہم نے کب روکا ہے آپ کو۔ یہ ترقی مبارک ہو۔ لیکن مت بھولیے گا کہ کچھ کلاس فیلو تعلیم حاصل کرنے نہیں‌آتے بلکہ آپ کے کلاس فیلو ہونےکا شرف حاصل کرنے آتے ہیں
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    دوستو اجازت چاہتا ہوں۔ آبی بھائی اور نور جی آپ کے ہاں تو ابھی سورج غروب نہیں ہوا لیکن یہاں کافی رات ہے ۔ اس لیئے اب گھر جانا ہوگا۔

    آپ دوستوں سے بات کرکے بہت اچھا لگا۔ اپنا خیال رکھیے گا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
    خداحافظ
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ساگراج جی ۔ آپ بھی اپنا خیال رکھیےگا ۔
    اللہ حافظ
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اللہ پاک کی امان میں بھائی
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب۔۔۔۔

    آج کل مس اور سر کی حاضری کم کم ہے۔۔۔کیا وجہ ہے۔۔۔کہیں کوئی چکر وکر تو نہیں ہے کہیں۔۔۔۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    لبیک یا ماشتڑیا۔
    بھولا بھالا حاضڑیا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر لکھنا بہت مشکل لگ رہا ہے۔۔ جلدی سے کلاس کو پہلے جیسی کر دیں پلیززز۔۔۔۔ :cry:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لو جی ہم آگئے اور یہ کیا کلاس کچھ بدلی بدلی لگ رہی ہے
     
  15. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لیجیئے جناب ہم بھی حاضر ہیں۔۔
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں حاضر ہوں۔

    استاد جی کلاس کی عمارت تبدیل ہوئی ہے۔ پہلے سے نئی اور خوبصورت تو ہے، لیکن اس میں آنےکا راستہ ذرا مشکل ہے۔ شائید ابھی نیا ہے اس لئے۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم !
    لبیک یا ماشتڑیا
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی آ گئی جی۔۔ میری حاضری لگا دیں۔۔ اور آج سارا دن کلاس میں ہی رہوں گی۔۔ :p
     
  19. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایک لمبے عرصے بعد میں بھی حاضر ہوں
    کافی نئے لوگ اور کافی تبدیلیاں ہیں
    دیکھ کر خوشی ہوئی :)
     
  20. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری بھی :a191:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عائشہ جی۔۔ پرانے ممبرز کو دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔۔ آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔۔ :hands:
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عائشہ جی۔۔ پرانے ممبرز کو دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔۔ آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔۔ :hands:[/quote:2036g14c]

    اور ہم بھی آہی گئے ہیں اور مریم جی آپ نے آکر میری ریس کرہی لی اور اوتار بدل لیا مجھے آپ کے نئے اوتار سے ملکر بڑی خوشی ہوئی ۔ ۔ ۔ ۔ :dilphool:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم !
    لبیک یا ماشتڑیا

    ماشتڑ جی ۔جو بچے مہینوں اور سالوں بعد آئے ہیں۔ ان کی باز پرس کریں۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی حاضری لگالیں پلیززز
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایک لمبے عرصہ بعد آپ کو کلاس میں دیکھ کر خوشی ہُوئی، اپنی مصروفیات میں سے “ہماری اُردو“ کے لئے تھوڑا وقت نکال لیا کریں۔ شکریہ۔
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہم بھی تشریف لاچکے ہیں :glass:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اور عنقریب بڑہاپے کی وجہ سے انکو چُک بھی ہڑنے والی ہے :a191:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اور عنقریب بڑہاپے کی وجہ سے انکو چُک بھی ہڑنے والی ہے :a191:[/quote:23kxvbr9]
    حکیم صاحب !
    اس پیشین گوئی کی کوئی خاص وجہ یا علامت ؟ :208:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اور عنقریب بڑہاپے کی وجہ سے انکو چُک بھی ہڑنے والی ہے :a191:[/quote:1xg31l3q]
    ہم ایک بات تشریف لاچکے ہیں اور ابھی بھی ہم جوان ہی ہیں :boxing:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں