1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کامران سعید صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏7 جولائی 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم کامران سعید صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. کامران سعید
    آف لائن

    کامران سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2012
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامران سعید صاحب کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    کامران سعید
    نانی اماں نے رکھا تھا
     
  3. کامران سعید
    آف لائن

    کامران سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2012
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامران سعید صاحب کا تعارف

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کامی
    پتہ نہیں کیوں رکھا گیا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامران سعید صاحب کا تعارف

    شاباش جاری رکھیں مزید معلومات کا انتظار ہے
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامران سعید صاحب کا تعارف

    اگر تمام سوالوں کے جواب ایک ہی بار دے دیں تو زرا آسانی رہے گی۔۔۔۔۔پڑھنے اور آپ کے بارے جاننے کا۔ امید ہے غور کریں گے۔
     
  6. کامران سعید
    آف لائن

    کامران سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2012
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامران سعید صاحب کا تعارف

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    21 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    مندرہ (گوجرخان )
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ایف ایس سی۔ مجھے تعلیم حاصل کرنے کا شوق تھا اور ضروری اس لیے تا کہ لوگوں کی مدد کر سکوں
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کتابیں پڑھنا، کرکٹ کھیلنا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    فی الحال کلینک پر کام کرتا ہوں مستقبل میں میڈیکل سٹور بنانے کا ارادہ ہے
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    علم حاصل کر کے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    اردو ادب کی تلاش کے دوران
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامران سعید صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیے بہت شکریہ کامران سعید جی
    امید ہے آپ ہماری اردو پہ اچھا اضافہ ثابت ہونگے اور یقینا آپکو یہاں آپکے ہم مزاج بہت اچھے اچھے دوست ملیں گے۔۔۔
    آپکو ہماری اردو پیاری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید
     
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامران سعید صاحب کا تعارف

    کامران بھائی آپ کے بارے جان کے بہت خوشی ہوئی۔۔۔۔امید ہے کہ یہاں خوب گزرے گی۔
     
  9. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامران سعید صاحب کا تعارف

    کامران بھائی۔
    ہماری اردو میں خوش آمدید۔
    [​IMG]
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامران سعید صاحب کا تعارف

    رونق بزم بننے پر آپ کا شکریہ امید ہے کہ آپ فورم کا اہم حصہ بن جائیں گے
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کامران سعید صاحب کا تعارف

    کامران سعید جی!
    ہماری اردو کی محبت بھری محفل میں خوش آمدید۔ آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ امید ہے آپ بھی اس بزم میں اپنی اچھی اچھی شیئرنگز سے حصہ ڈالیں گے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں