1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عرفان 01 جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏30 جون 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم عرفان صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عر فا ن 01
    آف لائن

    عر فا ن 01 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2012
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    زیشان شاہ
    عرفان ماما نے رکھا
     
  3. عر فا ن 01
    آف لائن

    عر فا ن 01 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2012
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    عمر 28 سال
     
  4. عر فا ن 01
    آف لائن

    عر فا ن 01 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2012
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    فصل آباد پاکستان
    بچپن سے ہوں
     
  5. عر فا ن 01
    آف لائن

    عر فا ن 01 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2012
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    تعلیم حاصل کرنا مسلمان پے فرض ھے
     
  6. عر فا ن 01
    آف لائن

    عر فا ن 01 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2012
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    لوگوں کی مددکرناجتناھوسکے
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    اب آگے کے سوالات بھی حل کردئیں
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    عرفان جی آپ نے ہمارے صارفین کو تعارف سے نوازا آپکا بہت شکریہ
    اگر اپ سوالنامے سے متعلق مزید کچھ ہمارے صارفین سے شیئر کرنا چاہیں تو ہمیں خوشی ہو گی
    امید ہے کہ اپ ہماری اردو فورم پہ ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے ، تعارف کے لیے بہت شکریہ
    اور آپکو ہمار ی اردو پیاری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    عرفان جی!
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ۔ مزید جاننے کی خواہش ہے۔ باقی سوالات کے جوابات بھی ارسال کریں۔ امید کرتا ہوں آپ کو اس پیاری محفل سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کو ملے گا۔
    خوش رہیں
    والسلام
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    عرفان صاحب مزید پیغامات کا انتظار رہے گا
     
  11. عر فا ن 01
    آف لائن

    عر فا ن 01 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2012
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    میں سید خاندان سے ھو۔میر ےبابا جی کے ھزاروں مرید ھیں۔زرعی زمین ھے۔میں نے اسلامیات اور سیاسیات میں ماسٹر کیا ھے۔
    تم سے منزل کا نہیں رشتہ سفر کا ہے میرا
    دھیان جاتا ہی نہیں ہےتمہیں پانےکی طرف
    :p_rose123:
     
  12. عر فا ن 01
    آف لائن

    عر فا ن 01 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2012
    پیغامات:
    31
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    آپ سب کا دل شکر گزار ھو۔اور آپ کے فورم پے آ کے کافی خوش ھو.
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عرفان 01 جی کا تعارف

    عرفان جی آپکو یہاں کافی اچھے دوست ملیں گے جو آپکے ہم مزاج ہونگے
    اور امید ہے کہ اپ بھی اپنا علم ہم سب ساتھیوں‌سے شیئر کرینگے اپنی مفید پوسٹس کے ذریعے
    تو یہاں‌سب ساتھیوں کے ساتھ گھل مل جائیے اور اپنی شیئرنگز کا سلسلہ شروع کیجئے ۔۔۔۔بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں