1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے برقی جریدہ کے لئے ایک مضمون

'ماہنامہ ہماری اردو' میں موضوعات آغاز کردہ از کلیمی, ‏25 جون 2012۔

  1. کلیمی
    آف لائن

    کلیمی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2012
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    میرا نام حافظ محمد لطیف الحسن کلیمی ہے۔
    میں ہندوستان کے ایک صوبہ آندھراپردیش کے ایک شہر وجئے واڑہ میں رہتا ہوں۔
    میں نے حال ہی میں نیٹ پر ہماری اردو کا ویب سائٹ دیکھا اور دیکھتے ہی رجسٹر ہوگیا۔
    ماشإء اللہ اسلام اور اردو زبان کی خدمت کے لئے یہ ویب سائٹ کافی ہے۔
    میں نے جون 2012؁ء کا برقی جریدہ دیکھا۔ بہت پسند آیا۔
    جولائی 2012؁ء میں رمضان المبارک شروع ہورہاہے۔
    دو سال پہلے میرے والدِ محترم جو کہ میرے پیر و مرشد بھی ہوتے ہیں انہوں نے ایک چھوٹا سا کتابچہ لکھا بنام ’’ قیام اللیل یا نمازِ تراویح‘‘
    اس کتابچہ میں بیس رکعت تراویح پڑھنے کے قوی دلائل موجود ہیں۔
    میں گذارش کرتا ہوں کہ ہماری اردو کے برقی جریدہ کے جولائی 2012؁ء کے شمارہ میں یہ نمازِ تراویح کا یہ مضمون شامل کریں۔ انشاء اللہ یہ حصولِ ثواب کا ایک بہترین موقع ثابت ہوگا۔
    میں یہ کتابچہ PDF فارمیٹ میں ہے۔ جس کا لنک یہ ہے۔
    http://www.way2cash.co.cc/w6-uW3Sgy5V/uploads/Book.pdf

    فقط
    حافظ محمد لطیف الحسن کلیمی نوری
    وجئے واڑہ، آندھراپردیش، الہند
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے برقی جریدہ کے لئے ایک مضمون

    محترم کلیمی صاحب!
    بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے ہندوستان سے ہماری اردو کی پیاری محفل میں شرکت فرمائی۔ سب سے پہلے تو خوش آمدید کے لنک پر تشریف لائیں۔ اور پھر اپنے تعارف کے لنک پر تشرف لا کر تعارفی پرچہ حل کریں۔
    خوش آمدید کلیمی صاحب
    کلیمی صاحب کا تعارف
    باقی جو کتابچہ آپ نے شئیر کیا اس کے بارے میں‌عرض ہے کہ ایک تو یہ پی ڈی ایف فائل کی شکل میں ہے ۔ دوسرا اس کے صفحات کی تعداد ہماری اردو کے جریدے کے صفحات سے بھی زیادہ ہے۔ اس لیے آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس مفید کتابچہ کو تحریری شکل میں‌ہماری اردو پر شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ دوست اس سے مستفید ہو سکیں۔ اور ہماری اردو کے جریدے میں‌شامل کرنے کے لیے اس کتابچہ کے اہم پوائنٹس اور حوالہ جات کو لے کر ایک مناسب سائز کا مضمون شیئر کریں جو اس کتابچہ کے مندرجات پر مشتمل ہو۔ ماہ رمضان کی مناسبت سے مضمون بہت مناسب رہے گا۔ اس لیے ممکن ہو تو پہلی فرصت میں اسے لکھ دیں۔
    شکریہ
    والسلام
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے برقی جریدہ کے لئے ایک مضمون

    کتابچہ کے مندرجات تو کم ہی ہیں اور اس کو دو قسطوں میں جولائی اور اگست کے شمارے میں شامل کیا جا سکتا ہے مگر یہ سکین کی ہوئی پی ڈی ایف ہے جس کو مکمل ٹائپ کرنا پڑے گا جو ہمارے لیے شاید ممکن نہ ہو سکے۔ اگر یہ کتابچہ یونی کوڈ یا ان پیج میں موجود ہے تو ضرور شیئر کریں۔
     
  4. کلیمی
    آف لائن

    کلیمی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2012
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے برقی جریدہ کے لئے ایک مضمون

    السلام علیکم
    ان شإء اللہ چند دنوں میں میں یہ اس مضمون سے مخصوص باتیں ان پیج میں ٹائپ کرکے شئیر کرونگا۔ اللہ حافظ
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے برقی جریدہ کے لئے ایک مضمون

    ان پیج نہیں مائیکرو سافٹ ورڈ میں یونی کوڈ میں لکھیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں