1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیر ہو آپ کی ۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏19 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی۔
    اگلےوزیر اعظم کتنے دن رہتے ہیں۔ انتظار ہے۔
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    ان کی تو خیر ہی خیر ہے بس عوام کی خیر ہونی چاہیئے:)
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو ہماری عوام کی مشکلات کی
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ

    گیلانی جیسا ہی ہوگا،جو بھی ہوگا
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی ہادیہ
    آج عفاف کے نام کی لڑئی بنائی جاے گی یہاں سب گپ شپ کرے گے مل کر
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی

    آپ گپ شپ کی لڑی میں ہی گپ شپ کریں عادل جی، دوسری لڑی رہنے دیں
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی ہادیہ

    اگر میں عفاف کی لڑی ہوگی تو آپ زیادہ گپ شپ لگاو گی نا
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    خاموشی عین عبادت ضرور ہے لیکن اس فورم پر اتنی زیادہ عبادت کرنے کی ضرورت نہیں ہے. باقی اپنے اپنے گھروں میں کر لیں. :119:
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    میں فون والوں کو مس کررہا ہوں جو مجھے فون پر فون کررہا ہیں
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو سب کی۔۔کہاں غائب ہیں سب
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    آپ نے بلایا ہم چلے آئے:a172:
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیرہو آپ کی اور چلی بھی گئیں اسما ادی :yes:
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ سب کی
    ملتے ہیں نماز کے بعد
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کیی

    لیکن ابھی تو کوئی نہیں ہے
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی ابھی ہی گی ہیں
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی

    عادل جی کیالکھا ہے آپ نے کچھ سمجھ میں نہیں آیا
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    گرمی بہت ہے. زیادہ دماغی کام نہ کیا کریں ہادیہ ادی :nose:
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ لوگوں کی

    نہیں تو باہر چھت پر چلی جاو ہادیہ جی
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ سب کی
    اپنا بہت خیال رکھیں
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی

    ہمارا ابھی کچھ نہیں ہے جس کے لیے خیال رکھے آپ اپنا خیال کرکھو سب
     
  21. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو سب کی
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی بھی آسما
    کہا ہوتی ہیں آپ
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    آسماء جی آئیں تھیں کل
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    ہمارے فورم پر میزبان موجود رہتے ہیں ہر کسی کی خاطر داری کرنے کے لئے،:bigblink: اس لئے پریشانی کی بات نہیں :nn_highfive:ہے
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی نصراللہ
    لیکن میں تو چوبیس گھنٹے آن رہتا ہوں
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو سب کی
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو اسما ادی کی کہ وقت نکل ہی آیا فورم پر آنے کا :222:
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ سب کی ادا
    بہت شکریہ:dilphool:
    ادا گھر پہ مہمان آئے ہیں تو اس لئے مصروف تھی
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہو آپ کی
    اچھا تو مہمان داری ہو رہی ہے آج ماشااللہ سے
    ایک دن کی میزبانی تھی یا کچھ دن چلتی رہے گی میزبانی آپ کی :a165:
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی ۔۔

    خیر ہوآپ کی ادا
    ابھی خیر سے 3 تین مہمان نوازی جاری رہے گی:nn_highfive:
    لیکن شام کو چکر لگاؤں گی انشاءاللہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں