1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات بازی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏28 ستمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    رب جانے لوگ پھر ڈرتے کیوں ہیں جب سب کا وقت مقرر ہے
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یعنی سب کو معلوم ہے کہ امتحان دینا ہے مگر تیاری،
    ہر کوئی کہتا ہے کہ آخر دنوں میں کریں گے. اور آخری دن کا کسی کو معلوم نہیں، اس لئے ہر کوئی ڈرتا ہے اس وقت سے
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یہ بات بھی ہے ہم سب کو شاید دنیا سے بہت پیار ہے
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یقینا ہمیں دنیا سے پیار کرنا سکھا دیا گیا ہے.اور خوف بٹھا دیا گیا ہے دلوں میں آخرت کا.
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    آج کل تو لوگوں کے دلوں میں آخرت کا کوئی خوف نہیں رہا
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    ایسا نہیں ہے دراصل ہم لوگ طوفان کا اپنی طرف آ تا دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتے ہیں. اور سمجھتے ہیں کہ طوفان کوئی نقصان پہنچائے بغیر گزر جائے گا.ایسے ہی آخرت کے بارے میں ہے کہ جیسے طوفان گزر جائے گا ایسے ہی آخرت بھی گزر ہی جائے گی
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یہی تو غلط فہمی ہے
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یعنی پھر اس کا حل؟ِ
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    لیکن ہم اپنی اپنی اصلاح تو کر سکتے ہیں
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یعنی کہنے کا مطلب ہے کہ دلچسپی لینا چھوڑ دیں دنیا میں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    نخرے والےہوگئے ہیں جناب
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    بس باتیں سنتے جائیں ان کی
     
  13. ڈاکٹر راشد محمود رانا
    آف لائن

    ڈاکٹر راشد محمود رانا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2012
    پیغامات:
    55
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یہ تو بہت مشکل کام ہے
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یہ عادت پڑ جائے گی آپ کو
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    وہی تو مولوی بھی وعظ ایسے ہی کرتا رہتا ہے خواہ مخواہ
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    ہائے اللہ۔۔ایسے نہیں کہتے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یہ بات ہوئی نا لگتا ہے ابھی کچھ باقی ہے خمیر
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    راوی نے کیا لکھا یہ
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    ہتھیار چلانا آتا ہے آپ کو
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    وہ تو صرف ایک آتا ہے:p_wife:
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یہ تو کوئی ہتھیار نہ ہوا نا
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    اف! یہ جنگ و جدل کی باتیں یہاں کیوں؟
     
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    نہیں آپ مت ڈریں غوری جی
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یہ تو کھانے کا ہتھیار ہے مارنے کا نہیں ایسے ہی نا حریم خان
     
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    نہیں کسی کو انکار کہ
    یہ ہے کھانے کا ہتھیار
    مگر سر پر یا کمر پر
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    رونا آجاتا ہوگا جس پر پڑتا ہوگا یہ ہتھیار
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    رائیگاں جاتی ہوگی محنت بیچارے کی طلب کس کی اور نصیب میں کیا ہے
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یہ تو اب نصیب نصیب کی بات ہے
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    یہاں پر میں کھانے کی بریک لیتا ہوں.
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات بازی

    نہیں ختم ہوا کھانا ابھی تک
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں