1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طاہرہ مسعود :خواتین کے لیے شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرا مسعود, ‏24 اپریل 2007۔

  1. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سبکی خدمت طاہرہ مسعود کی جانب سے میں پیار بھرا سلام۔۔۔ میں اس لڑی میں خوا تین اور تربیت کے موضوع پر منظوم اپنی نگارشات پیش کرونگی۔ امید ہے کہ میری یہ کوشیش سبکی علمی، عملی ،ذہتی وسعتوں اور استعدادوں کو بڑھاتےامر با ا لمعروف کے تقاضوں کو بھی پورا کرے گی انشا ءاللہ العزیز ہر نیک اور سعید فطرت انسان وقت کی اس اہم ترین ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اس سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔
    میں معذرت خواہ ہوں انتظامیہ سے کہ میں اس وقت ان کو یونیکوڈ میں خود ٹائپ نہیں کر سکتی لہٰذا من و عن حاضر ہے
    والسلام

    [​IMG]
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ماشاءاللہ طاہرہ جی کیا خوب لکھا ہے آپ نے۔۔۔۔ ساری کی ساری نظم قابلِ ستائش ہے!
     
  3. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترمہ مسز مرزا صاحبہ!
    نوازش ہے آپ کی جو آپ نے اس بے ساختہ انداز میں اسے سراہا۔ میری اس نظم پر کسی خاتون کی پذیرائی دیکھ کر جی خوش ہو گیا۔آپ سے التماس ہے کہ آ ئیندہ بھی اسی طرح حوصلہ افزا ئی فرماتی رہئیے گا۔ :eek:
    والسلام
     
  4. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرہ جی۔۔ الفاظ نہیں کے تعریف کر پاؤں۔۔ مختصر یہ کہ۔۔ :a180: ۔۔ بہت ہی عمدہ۔۔ :a165:
     
  6. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مریم جی! ۔(کتنا پیارا نام ہے ماشا ء اللہ ) یہ آپ کا حسنَ نظر ہے۔ بہت بہت شکریہ۔سدا خوش رہیں
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا نام بھی بہت ہی پیارا ہے۔۔ :dilphool:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تعریف تعریف ہورہی ہے ادھر ماشاء اللہ سے۔۔۔
    نعیم بھائی آپ کا نام بھی بہت اچھا ہے ماشاء اللہ سے۔۔۔۔

    اچھا مزاق ہے ناراض نہیں اوکے۔۔۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائییییییییییییییییییییییییییییییییی ۔
    ادھر نعیم کا نام کہاں‌سے آگیا ؟ :208: :takar: :208:
    مریم جی کا نام لکھنا تھا آپ کو :hathora:
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اور کاشفی بھائی ذرا یہ پڑھیں اور پھر :143:
    چپکے سے لئے ہاتھ میں کنکر نہیں آتی
    وُہ لڑکی کئی روز سے چھت پر نہیں آتی

    عُمروں کا بھلا ساتھ نبھائے گی وہ کیسے
    جو چند قدم سیڑھیاں چڑھ کر نہیں آتی

    رات جلتے ہوئے اُس بلب کا مطلب تو یہی ہے
    نیند اُس کو بھی میری طرح شب بھر نہیں آتی

    مجیب شغل ہے اُس کا بس دستکیں دینا
    دروازہ کھلا بھی ہو تو اندر نہیں آتی
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ادا سائیں۔۔۔یہ نعیم صاحب کو پڑھوائیں۔۔۔میں لڑکی وڑکی کے چکر میں‌نہیں پھنستا۔۔۔ :hands:
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کسی حد تک تائید میں تو ہوتے ہیں نا
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ مجیب بھائی۔
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    واہ مجیب منصور صاحب۔ کیا آپ شعر بھی کہتے ہیں ؟
    اگر ایسا ہے تو آپ اپنے کلام کی الگ سے لڑی شروع کریں جناب !
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    قابل احترام زاہرا جی؛؛ آپ کی تجویز پر ان شاء اللہ غور کریں گے
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    صرف غور؟ یہ کہیں پاکستانی پارلیمینٹ تو نہیں :soch:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے اثرات ہوسکتے ہیں،اثرات توکیا ان حکام کی نیتوں کا بھی پاکستانیوں پر اثر پڑتاہے
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ًمجیب بھائی،!!!!
    آپ کی بات میں بہت دم ھے، اور آپکے اس شعر کی تو کیا بات ھے،!!!!!!!!!

    عُمروں کا بھلا ساتھ نبھائے گی وہ کیسے
    جو چند قدم سیڑھیاں چڑھ کر نہیں آتی

    ابھی ابھی میں نے بھی کچھ جوڑ توڑ کر، یوں سوچنے کی تھوڑی سی جسارت کی ھے، اگر اجازت ھو، تو عرض کروں،!!!!!

    محفلیں اس طرح ھم سجاتے ھیں
    کہ ھر طرف خوشیاں بکھراتے ھیں

    وہ سدھرے ھیں نہ کبھی امید ھے
    کیوں ھم خون اپنا یوں جلاتے ھیں

    ھم پھول نچھاور کریں راھوں میں
    وہ تو راستے میں کانٹے بچھاتے ھیں​
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ؛سید صاحب آپ نے حسین امتزاج پیش فرمایا ہے
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ مجیب بھائی،!!!!
     
  21. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ منصور بھائی اس خوبصورت نظم کو آپ نے ہم سے شیئرکیا۔ خوش رہئیے
     
  22. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    [size37]
    معزز قارئین! :salam: میری ایک اور نگارش آپ سب کی بصارتوں کی نذر آپ سب کی اراء کا انتظار رہے گا
    والسلام


    نہیں ثانی کوئی دنیا میں اس کا کوئی دنیا میں اس جیسا نہیں
    قدر پوچھو تو اس قلبِ حزیں سے کہ جس کے سر پہ یہ سایہ نہیں ہے
    مجھے دکھلائو تو اک بار لا کر اگر ماں کی طرح کوئی کہیں ہے

    --------------------------------------------------------------------------
    یہ ماں ہی تو جو خود کو بھلا کرہمیں خونَ جگر سے پالتی ہے
    لگا کر جان سے سنبھالتی ہے ہمیں انسانیت میں ڈھالتی ہے
    اگر دیکھے ذرا مشکل میں ہم کو دعائوں سے مصیبت ٹالتی ہے
    -----------------------------------------------------------------------
    مبادا چوٹ لگ جائے نہ ہم کو نہ ہونے دے ہمیں اوجھل نظر سے
    کہیں جانا پڑے جو گھر سے باہر کرے رخصت دعائیں دے کے گھر سے
    دعا رہتی ہے ہر دم اس کے لب پر خدا محفوظ رکھے ہم کو شر سے
    ہمی ہیں اس کی ساری زرو دولت نہیں مطلب اسے لعل و گہر سے
    ------------------------------------------------------------------------------
    وجود اس کا ہے اک انمول نعمت ہے لازم ہم پہ کرنا اس کی طاعت
    بچاتی ہے ہمیں ہر نظرَ بد سے اور لے لیتی ہے خود پر ہر مصیبت
    بہت بد بخت ہے وہ جس نے کھویا ملا فردوس پانے کا جسے وقت
    -------------------------------------------------------------------------------
    اگر مل جائے ہم کو یہ سعادت تو سمجھو کہ یقنآ ہم ہیں خوش بخت
    اب اس سےآگے کیا رتبہ بیاں ہو نہیں اس سے زیادہ مجھ کو طاقت
    خدا نے دی ہے اس کو ایسی عظمت کہ رکھدی اس کے قدموں میں ہے جنت[/size]
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب طاہرہ بہنا !
    بہت عمدہ کلام ہے۔
    شاعری کے چوپال میں " ماں " کے عنوان سے بھی ایک لڑی ہے۔
    آپکے اس کلام کو وہاں بھی زینت بننا چاہیے۔
     
  24. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بھائی اس پذیرائی کے لیے ممنون ہوں۔ امید ہیکہ آئندہ بھی حوصلہ افزائی فراتے رہیں گے۔
    یہ لڑی کون سے فورم میں ہےاگر بتا دیں تو مہربانی ہو گی۔
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    طاہرہ مسعود بہن !
    بہت دنوں بعد آپ سے ملاقات اور آپکا کلام پڑھنے کو ملا ۔
    بہت اچھا لگا۔ ماں کے روپ میں آپ نے " مرتبہء خاتون" کو بہت احسن انداز میں بیان کیا ہے۔
    امید ہے آئندہ بھی آپ سے ملاقات اور آپکا کلام پڑھنے کا شرف حاصل ہوتا رہے گا۔ انشاءاللہ


    نعیم صاحب نے جس لڑی کا ذکر کیا تھا ۔ اسکا لنک مندرجہ ذیل ہے۔

    viewtopic.php?f=4&t=3976

    شکریہ
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ۔ میری جگہ طاہرہ جی کی راہنمائی کا شکریہ :dilphool:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت ہی خوب۔۔۔ :222:
     
  28. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:

    نعیم بھائی بہت شکریہ اس پذیرائی کا اور مشورے کا بھی۔ ہمیشہ خوش رہیں
     
  29. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرہ جی! آپ کتنی اچھی ہیں میری ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔ لنک دینے کا بہت بہت شکریہ۔ سدا خوش رہیں :dilphool:
     
  30. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    مبارز جی نظم پسند کرنے اور سراہنے کے لیے میں آپ کی ممنون‌ہوں۔ خوش رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں