1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میری ایک غزل آپ کے ادبی ذوق کی نظر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از م۔م۔مغل, ‏4 فروری 2008۔

  1. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    [​IMG]

    آپ کی قیمتی آراء کا منتظر
    م۔م۔مغل
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔ :a165:
     
  3. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    بہت شکریہ مریم سیف صاحبہ۔
     
  4. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم مغل صاحب بہت عمدہ حضور دلی داد قبول کی جییے وسلام مخلص رامش جان
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب مغل صاحب۔
    یاس و بے نیازی کی کیفیت پر بہت عمدہ کلام ہے۔
    مطلع اور مقطع دونوں بہت پسند آئے۔ بہت اچھے !!
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب مغل صاحب۔ میری خیال میں یہ شعر حاصلِ کلام ہے۔
    اتنی عمدہ شاعری ارسال کرنے پر شکریہ ۔
     
  7. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان


    :a191:
    بہت شکریہ رامش جان ۔
    آپ نے مجھ ناچیز کا حوصلہ بڑھا دیا۔۔

    نیاز مند
    م۔م۔مغل
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو اپنے جسم کا سایہ بہت ہے دھوپ میں
    منتظر میرا کہیں کوئی شجر ہو بھی تو کیا
    واہ واہ کیا بات ہے مغل صاحب جب بھی کرتے ہوکمال کرتے ہو۔۔
     
  9. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    بہت شکریہ پیارے صاحب۔
    آپ کی محبتوں‌کیلئے ممنون و متشکر
    م۔م۔مغل
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایک غزل ہی پوسٹ کرنا تھی؟؟ :soch: اور بھی کیجیے نا۔۔
     
  11. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    جی مریم صاحبہ‘ پہلے اس غزل پر بات ہوجائے ضرور پیش کردوں گا۔۔ ابھی تک کسی نے تنقید نہیں کی۔۔۔۔
     
  12. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    بہت شکریہ نور صاحبہ
    بس اللہ کا کرم ہے اسی نے توفیق دی ہے تو چند حرف لکھنے کا موقع میسر آیا۔
    پسندیدگی کے اظہار کیلئے ایک بار پھر شکریہ۔
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت خوب

    بہت خوب محمود صاحب۔۔
    گھر نہیں اپنا تو کیا ہے اور اگر ہو بھی تو کیا ہے
    بہت زبردست۔۔۔۔بہت ہی اچھے۔۔۔
     
  14. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوبصورت جی ،۔ ۔ ۔ ۔

    داد کے ڈھیروں گل آپ کی نظر ، ۔ ۔ ۔ :a165:

    [​IMG]
     
  15. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم مغل بھائی

    السلام علیکم

    آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔( میں نے ذرا دیر سے دیکھا ہے اس کے لیے معذرت خواہ ہوں) بہر حال
     
  16. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم مغل بھائی

    السلام علیکم

    آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔( میں نے ذرا دیر سے دیکھا ہے اس کے لیے معذرت خواہ ہوں) بہر حالخوش آمدید۔ آپ کی خوبڈ+صورت غزل پڑھی بہت اچھی لگی ۔دلی داد قبول فمائیں‘والسلام
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کا بدلہ

    کچھ میں بھی عرض کرنا چاہتاہوں؛؛؛؛

    کہاں وفا کا بدلہ وفا سے دیتے ہیں لوگ
    اب تو محبت کی سزا دیتے ہیں لوگ

    دوسروں کو ڈوبوں غموں کے سمندر میں
    خود سا حل پہ کھڑے مسکرا دیتے ہیں لوگ

    ذرا دیکھ کر چل اے دوست یہ مطلب پرستوں کی دنیا میں
    یہاں قدم قدم پہ دغا دیتے ہیں لوگ
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    م،م،مغل صاحب
    کیا خوبصورت کلام کہتے ھیں،!!!!!!
    ماشااللٌہ،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  19. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    Re: بہت خوب

    کاشفی صاحب
    بندہ پروری ہے جناب کی وگرنہ، من نہ دانم فاعلاتن فاعلات
    اس قدر پزیرائی اور حوصلہ افزائی کیلئے ممنون ہوں۔

    نیاز مشرب
    م۔م۔مغل
    :titli:
     
  20. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    Re:

    کنول جی ۔۔

    آداب و سلامِ مسنون

    بہت بہت شکریہ ، پسندیدگی کے اظہار کیلئے اور حوصلہ افزائی کیلئے۔

    آپ کے بھیجے ہوئے پھول میں نے اپنی کتاب میں رکھ لیئے ہیں۔۔

    سلامت رہیئے ، مسکراتی رہیں اور یونہی خوشبو بکھیر تی رہیں۔

    والسلام
    م۔م۔مغل
    (کراچی پاکستان)
     
  21. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    Re:




    ارے ارے ارے۔۔۔

    جناب یہاں بھی موجود ہیں۔۔ طاہرہ جی ۔۔ ہم سے کوئی غلطی سرزد ہوگئی کیا
    جو ہمیں اکیلا چھوڑ کر یہاں چلی آئی ہیں۔۔۔ وہاں بھی آجایا کیجئے۔۔ مجھ ایسے
    طفلِ مکتب کو حوصلہ رہتا ہے۔۔۔ بہر کیف۔
    اس قدر پزیرائی کیلئے ممنون ہوں ۔۔ اور رہی تاخیر کی بات تو ہم نے بھی دیر لگا کر
    حساب برابر کردیا ہے۔۔معذرت کی کوئی ضرورت نہیں۔۔
    اپنا ڈھیروں خیال رکھئے گا۔

    نیاز مند
    م۔م۔مغل
     
  22. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    Re: وفا کا بدلہ


    اچھی کوشش ہے جناب۔۔
    مشق جاری رکھیں۔۔
    ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔
     
  23. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    Re:


    بہت بہت شکریہ عبدالرحمن سید صاحب۔

    آپ کو حسنِ ذوق ہے وگرنہ بندہ کس قابل۔۔

    ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
     
  24. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: محمود مُغل صاحب!
    واقعی :a180: اور معیاری غزل ہے یہ آپ کی۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔(آمین)
     
  25. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    آداب م، م ، مغل صاحب

    آپ کی عمدہ اور خوب صورت غزل پڑھنے کو ملی،،
    آپ کی غزل کا مقطع بہت پسند آیا،،،

    ہم تو بس آوارگان شب ہیں محمود آج کل
    گھر نہیں اپنا تو کیا ہے، اور اگر ہو بھی تو کیا
    بہت اچھا شعر کا ھے آپ نے ، میری طرف سے دلی داد قبول کیجیے
    مخلص
    امین عاصم
     
  26. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان


    محترم سلطا ن میر صاحب
    آداب
    اس درجہ پزیرائی اور حوصلہ افزائی کلئیے ممنون ہوں جناب۔
    بہت بہت شکریہ ۔
    والسلام
     
  27. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    محترم امین عاصم صاحب
    آداب

    بہت شکریہ جناب حوصلہ افزائی کیلیئے
    یہ تو بس آپ کا حسن نظر ہے وگرنہ بندہ اس قابل کہاں۔
    مبارکباد اور داد سر آنکھوں پر جناب

    محبتوں میں یاد رکھیئے گا
    والسلام
    م۔م۔مغل
     
  28. امین عاصم
    آف لائن

    امین عاصم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جناب م م مغل صاحب
    یہ تو آپ کی کسر نفسی ہے، جو آپ نے لکھ دیا ''یہ تو بس آپ کا حسن نظر ہے وگرنہ بندہ اس قابل کہاں۔''

    جناب مغل صاحب میں گو کوئی بڑا شاعر نہیں لیکن کچھ غزلیں کہنے کے بعد خود کو شاعر کہنے لگا ہوں، میں شاعری میں بلکہ کہیں بہی منافقت سے کام نہیں لیتا،
    اگر آپ کی غزل مجھے متوجہ نہ کرتی تو میں کبھی بھی آپ کو داد نہ دیتا،
    آپ نوٹ فرما لیجیے کہ آپ کا کلام واقعی داد کے قابل ہے، اور آپ بہت اچھے شاعر ھیں
    اللہ رب العزت نے آپ کو گہری فکر سے نوازا ہے،

    والسلام
    امین عاصم
     
  29. م۔م۔مغل
    آف لائن

    م۔م۔مغل مہمان

    آپ سبھی احبا ب کی محبتوں کا ممنون ہوں ، انشا اللہ کچھ تازہ پیش کرتا ہوں۔والسلام
     
  30. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    بھت عمدہ کلام ھے جناب
    خوش رھیں ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں