1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Feb 1, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ
    کل سے گرڈ کی مرمت کی جائے گی اس لئے 48 گھنٹے لائٹ بند رہے گی:164:
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    میں نے سمجھا پتہ نہیں کس خوشی میں لائٹ بند کر رھے ہیں

    پہر آپ بھی تو 48 گھنٹے نہیں آئیں گی نا آپی
     
  3. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ
    بھائی جنریٹر تو ہے آؤں گی لیکن بہت کم:164:
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتاہوں سچ

    ٹھیک ھے آپی جنیٹر زندہ باد
     
  5. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ
    واقعی میں بھائی ایسے حالات میں تو صرف جنریٹر کا ہی سہارا ہے
    لیکن سے بھی تع بریک چاہیئے ہوگا نہ مسلسل 48 گھنٹے کیسے بھاگم بھاگ کرے گا بیچارہ:176:
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    جی باالکل جتنا کام کر سکتا ھے اتنا تو کرے گا ہی نا
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ میں نے پہلے ہی کہا تھا :doh: سولر سسٹم لگوا لو لیکن کوئی سنتا ہی نہیں ہے :198:
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    جناب میں آپ کی باتیں سن رہاہوں
     
  9. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ مجھے ابھی تک سولر سسٹم کے بارے میں کلئر نہیں ہوسکا
     
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ کیا ایسی چیز ہے جو کلیر نہیں ہے آپ کو اسما ادی
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ کہ
    آئندہ وقتوں میں الٹرنیٹ ذرائع سے برقی توانائی حاصل ہوگی۔ (شمسی توانائی، پن بجلی اور بہت سے دیگر ذرائع)۔
     
  12. عمران نیازی
    Offline

    عمران نیازی ممبر

    Joined:
    May 24, 2012
    Messages:
    73
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ کہ سولر سسٹم کے سورج سےبجلی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے:soch:
     
  13. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ عمران جی اتنا تو مجھ بھی پتہ ہے لیکن اس توانائی سے کس طرح استفادہ کیا جائے اس کے بارے میں معلومات چاہیئے تھی:serious:
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ اس لنک میں آپ اپنے گھر کی ضروریات کے مطابق دیکھ سکتی ہیں کہ آپ کو سولر سسٹم کتنے میں پڑے گا.
    اور اس کے علاوہ بھی کوئی معلومات درکارہوں تو بندہ ناچیز حاضر ہے :car:
    http://www.solarsystem.pk/pricecalculator.html
     
  15. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    مجھے بھی نیند نہیں آتی سفر میں
     
  16. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ بس کی سیٹ پر بیٹھتے ہی مجھے نیند آنے لگتی ہے
     
  17. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ مجھے سفر میں سونا بہت اچھا لگتا ہے
     
  18. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    اور مجھے بہت برا لگتا ہے،میں پوری رات جاگتے گزار دیتی ہوں اگر رات کا سفر ہو تو
     
  19. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    بس کی سیٹ پر سونا اتنا آرام دہ تو نہیں ہوتا لیکن نیند کا غلبہ بہت ہوتا ہے
     
  20. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہون سچ
    کافی لوگوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے
     
  21. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ
    آج بہت زیادہ تھک گئی ہوں کچھ لکھنے کو دل ہی نہیں کر رہا
     
  22. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ میں بھی رات کی ہی بات کررہا ہوں مجھے بھی رات کا سفر پسند ہے سوکر نکلنا لیکن اب نہیں اب جاگ کر ہی سفر کرتا ہوں
     
  23. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ میں آپ سے زیادہ تھکا ہوا ہوں سانا پھر بھی ٹانگ اڑکر بیٹھ ہوا ہوں اور آپ ہیں کے لگاو گپ شپ
     
  24. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ ایک تو گرمی اور اوپر سے یہ چائے کا کپ۔۔۔۔۔سوچ رہی ہوں کہ پیو یا نہیں:176:
     
  25. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ اس وقت ملک شیک پی لیں چائے نہیں
     
  26. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ آپ کا مشورہ تو بہت اچھا ہے لیکن اس کی کوئی فیس تو چارج نہیں کریں گے نہ آپ:159:
     
  27. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ بلکل نہیں اور ابھی ابھی میں نے ملک شیک پیا ہے
     
  28. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتی ہوں سچ کہ مینگو شیک کی بات ہی الگ ہوتی ہے:serious:
     
  29. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ

    مجھے گرم چیز پسند ہیں جیسے کافی چاے
     
  30. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کہتا ہوں‌ سچ کہ ۔ ۔ ۔

    کہتا ہوں سچ
    ٹوں ٹوں کی آواز دینے لگا ہے یو پی ایس
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page