السلام علیکم موسوی صاحب ہماری اردو پیاری اردو کی رنگا رنگ اور پررونق بزم میں :222: بہت بہت خوش آمدید :222:
Re: =-=-=- ادا سائیں ھیُ کی چیز آھی۔۔۔ وش آتکے کہہ دیں سائیں۔۔۔۔ آپ شمع کو افتخار کے ساتھ بھیج رہے ہیں۔۔۔ مزاق صرف مزاق سائیں۔۔۔ناراض نہیں اوکے۔۔۔
Re: =-=-=- برادر کاشفی صاحب یہ فارسی زبان کا جملہ ہے جس کے معنی ہیں ؛‘؛‘؛‘؛آپ کی آمد ہماری لیے سعادت ہے؛‘؛‘؛اور آپ لا یہ جملہ؛؛؛؛؛؛؛؛؛مزاق صرف مزاق سائیں۔۔۔ناراض نہیں اوکے؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛بھت اچھا لگا
Re: =-=-=- ادا سائیں مجھے معلوم تھا مطلب میں صرف مزاق کر رہا تھا آپ سے ہلکا پھلکا سا۔۔۔ ہماری محبت بھری باتیں پڑھ کر آپ اچھا محسوس کرتے ہیں اس سے ہمیںخوشی ہوئی مجیب بھائی۔۔۔۔ :hands: اپنا اور اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھیں
Re: =-=-=- بابا سائیں اپنا تو خیال رکھتا ہوں ۔۔ باقی میرے آس پاس میں تو آپ ہیں کیوں کہ ہم دونوں بھائی کراچی میں رہ رہے ہیں ؛تو کیا آپ سے بچ کے رہوں