1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلامین صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, Mar 6, 2008.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب اسلامین صاحب

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہم سب کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. اسلامین
    Offline

    اسلامین ممبر

    Joined:
    Mar 4, 2008
    Messages:
    19
    Likes Received:
    0
    عند الامتحان يكرم الرجل او يهان

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ج: بتانا نہیں چاہتا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    خالد - استاذ کی جانب سے انعام تھا - قابلیت کی بنیاد پر۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    25- سال صرف
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    شمالی علاقہ جات گلگت۔۔۔۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی اے عربی ادب
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    عربی - اردو کی خدمت
    عالم اسلام کی فکر

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    طالب علم
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    مرئی صحافت میں قدم رکھنے کا ارادہ ہے۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔اسلامین بھائی
    آپکے تعارف اور تعلیم اور آئندہ عزائم جان کر بہت خوشی ہوئی ۔ زندگی وہی اچھی جو اچھے کاموں میں گذرے۔ اللہ تعالی آپکو اپنے مقاصد میں کامیاب کرے۔ آمین
     
  4. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    محترم اسلامین صاحب۔
    ہماری اردو پر باردیگر خوش آمدید۔
    آپکا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
     
  5. اسلامین
    Offline

    اسلامین ممبر

    Joined:
    Mar 4, 2008
    Messages:
    19
    Likes Received:
    0
    اظھار تشکر

    احباب کی جانب سے پذیرائی کا انتہائی مشکور ہوں۔
    اللہ آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے۔
    ہمیں آپ کو آخرت میں رب کے اور تمام خلق کے حبیب :saw: کی معیت عطا فرمائے۔۔۔
    اسلامین
     
  6. زمردرفیق
    Offline

    زمردرفیق ممبر

    Joined:
    Feb 20, 2008
    Messages:
    312
    Likes Received:
    0
    ویلکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :warzish:
     
  7. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔۔اللہ رب العزت آپ کو آپ کے مقاصد میں کامیاب کرے آمین۔۔
     
  8. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    کدھر ہیں‌جناب آپ آج کل۔۔
     

Share This Page