1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اگر دوست لڑکیاں دعا مانگیں تو ان سب کو کاشفی بھی مل سکتا ہے۔۔۔جنت میں۔۔اس دنیا میں مشکل ہے کہ میں‌ مل جاؤں۔۔۔وہاں کے لیئے کوشش کر کے دیکھ لیں سب۔۔
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مبارکاں جی۔۔۔مبارکاں۔۔۔
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پوسٹ پڑھ کر میرا ہنس ہنس کر برا حال ہو رہا ہے۔۔ :haha: :haha: :hasna: :hasna: :haha: :hasna: بیچارے کنوارے۔۔ اور سپیکر جی کو دیکھیں۔۔ کنوارے بیچارے ایک کے لئے ترس رہے ہیں۔۔ اور وہ کتنے مزے سے آ کر کہہ رہے ہیں۔۔
    ۔
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا :haha: :haha: :haha: :hasna: :hasna: :hasna: :201: :201: :201: :176: :176: :84: :84: ۔۔ آج تو کمال ہو گیا جی۔۔ سوچیں کیا بنے گا اس پارلیمنٹ کا؟؟
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کچھ نہیں ہوگا ان کو کرسی سے اتارو۔۔۔احتجاج احتجاج۔۔۔یہ ناانصافی نہیں‌ چلے گی نہیں ‌چلے گی۔۔ہمارا حق میں ایک ایک کڑی پاس کروائی جائے ورنہ دھرنا دے دونگا۔۔۔۔
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دھرنا دیں گے۔۔ تو انڈے کون دے گا؟؟ مرغیوں کو تو پہلے ہی برڈ فلو ہے۔۔ :zuban:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پارلیمنٹ کا ماحول کافی خوشگوار لگتا ہے۔ لیکن اپنے سپیکر صاحب نے واقع حد کردی ہے۔

    وہ کیا کہتے ہیں “اندھا بانٹے ریوڑیاں، سب کچھ اپنوں کو“

    سپیکر صاحب نے بھی یہ ہی کیا ہے کہ پارلیمنٹ والوں کو لارے لگا کر خود سے شادی کر لی۔
     
  7. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشخبری
    تیسری شادی کے خواہشمند بھی رابطہ کر سکتے ہیں :a150:
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بلا تبصرہ۔۔ :176:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار صاحب ایک تو اپنے سپیکرصاحب نے دوسری شادی کرکے ہمارے رستے زخموں پر نمک چھڑکا ہے اور پھر یہاں اعلان کرکے ان زخموں کے اوپر ریگمار بھی مارا ہے
    اور آپ کیسے منتظم اعلی ہیں کہ اتنی سفاکانہ و ظالمانہ کارگزاری پر مبارک باد دینے چل پڑے ہیں ؟
    آپ کس کے ساتھ ہیں ؟ کنواروں کے ساتھ یا دو دو ویاہ والوں کے ساتھ ؟ :131:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! جیسا بھی ہے اب اپنے شیر افضل بھائی کو مبارک باد تو دینا چاہیئے۔

    ہم کنواروں کو نہیں ملتی تو کیا کِیا جا سکتا ہے؟ کبھی تو اللہ دے گا، کبھی تو۔۔۔۔۔:takar:

    “پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ“ :suno:
     
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کیا واقعی شیر افضل بھائی نے دوسری شادی کرلی ہے :143:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جناب سپیکر کی شادی کی خبر کیا آئی ہے۔ پارلیمنٹ کے ممبران ہی دلبرداشتہ ہوگئے ہیں۔ استاد جی بھی پیوستہ رہ شجر سے کے مشورے دے کر خود بھاگ گئے ہیں۔ یہ نہیں‌بتاتے کہ کس شجر سے پیوستہ رہیں؟؟؟؟؟
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیوں آپ سے بھی کوئی وعدہ کیا تھا؟ :soch:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں آپ سے بھی کوئی وعدہ کیا تھا؟ :soch:[/quote:kh1ya2iz]
    وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا :a191:
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شیر افضل خان صاحب دوسری شادی کے لئے مبارک ہو :222:
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کس کی؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی؟[/quote:1b3vu2hc]
    کیا اسے ہی تجاہل عارفانہ کہتے ہیں :soch:
     
  18. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اصل صورتحال اب سب کے سامنے لانا ہی پڑے گی ۔ میں اور ہارون صاحب جب نعیم صاحب کی تیسری شادی میں شامل ہونے کے لئے گئے تو وہاں ہارون صاحب نے اپنی دوسری شادی کا انکشاف کیا اور یہ دونوں مجھے طعنے دینے لگے کہ اب تک ایک شادی پر ہی اکتفا کر کے بیٹھا ہوں ۔ پھر کیا تھا مجھے غصہ آگیا اور ان بھائیوں کی مدد سے ہی دوسری شادی کر ڈالی اس لئے میں سوچ رہا تھا کہ شادی کی مبارکباد کے مجھ سے پہلے میرے یہی دونوں محترم بھائی (پہلی دوسری اور تیسری شادی کی مبارکباد کے ) حقدار ہیں ۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے رام ۔۔۔ ہائے کالی ماتا ( اب کہیں کاشفی صاحب سن ہی نہ لیں :hasna: )
    دہائی ہے دہائی ۔ ایک پوِتّر کنوارے پر اتنا بڑا آشوپ لگاتے ہوئے کچھ تو وچار کیا ہوتا !
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی مبارک ہو۔
    آپ نے بھی اس پارلیمنٹ سے دھوکہ کیا ہے۔ :takar: :takar: :takar:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک۔ ویسے میں نے آپ سے کون سے عہد وپیمان توڑ ڈالے ہیں‌ساگراج مٹیارن جی ؟
    بالکل جیلس بیویوں‌کی طرح‌ جو فوراً غیر مردوں کی باتوں پر یقین کرکے اپنے مجازی خدا پر طعن و تشنیع کرنا شروع کر دیتی ہیں :zuban:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی میں‌ نے جیلس بیویوں کی طرح نہیں‌ بلکہ جیلس کنواروں کی طرح کیا تھا۔ :139:

    اور یہ آپ نے خیر مبارک کیوں کہا؟؟؟؟ :soch:
     
  23. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمام بزرگ کنواروں کو آداب
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سپیکر صاحب ۔ پھر غائب ہوگئے ہیں۔
    چکر کیا ہے ؟ :soch:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل‌بھائی‌‌‌سچ‌اتنا‌کڑوا ہوتا ہے کہ آپ لڑنے لگے ہیں :zuban:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ساگراج بھائی! دنیا بڑی دھوکے باز ہے، دھیان کریں دھیان۔ :suno:

    سب اپنا اپنا سوچتے ہیں، یہ ہم ہی ہیں جو دل پر ہاتھ رکھ کر اپنے بھائیوں یا دوستوں کو آگے کر دیتے ہیں، اور وہ موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہُوئے لے اُڑتے ہیں لیکن کسی کو خبر تک نہیں ہونے دیتے۔ :164:

    اور پھر ہمارا مذاق بھی بناتے ہیں:

     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مشورہ دینے کا شکریہ جبار بھائی۔

    ویسے میری طرف سے آفر ہےکہ آپ جس کو چاہیں‌لے اڑیں ، میں آپ کے راستے میں‌نہ آؤں گا۔ لیکن مجھے بتا دیں کہ وہ ایک کونسی والی ہے :suno:
     
  28. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191:
    ہمیں بھی اس پارلمنیٹ میں بیٹھنے کا چانس ملے گا کیا؟
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ یارو میرا ویا وی کرواؤ :glass:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ‌‌

    پہلے شیر افضل بھائی کی دوسری شادی کی وجہ سے نعیم بھائی کی صحت بحال نہیں ہورہی۔۔۔۔۔ کافی گہرا دکھ محسوس ہوتا ہے۔ اب آبی بھائی نے بھی دوسری شادی کا شور ڈالنا شروع کردیا ہے۔ نعیم بھائی دل کے کمزور ہیں لہذا ایسا ظلم نہ کریں پلیزززززززززززز
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں