1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏3 مئی 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    [​IMG][​IMG]

    [​IMG]



    آتے ہیں وہی جنہیں سرکار:drood: بلاتے ہیں


    [​IMG]

    [BLINK]شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک[/BLINK]

    اللہ کریم آپکی نیت، سفر اور عبادات کو اپنی بارگاہ عالیہ میں‌قبول فرما کر
    آپکے ایمان میں اضافہ فرما کر دائمی برکات عطا کرے۔ آمین


    [​IMG]
    اےمدینے کے زائر خدا کے لئے
    داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا
    دل بہک جائے گا بات بڑھ جائے گی
    میرے محتاط آنسو چھلک جائینگیں


    [​IMG]

    اللہ تعالی آپکی حاضری کو قبول فرمائے اور آپکو ہمیشہ اپنے محبوب بندوں میں‌شامل فرمائے۔۔۔آمین
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    السلام علیکم۔ محترم شاکر القادری صاحب۔
    کعبۃ اللہ اور درِ مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت و حاضری پر دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔
    دعا ہے آپکا قدم قدم اور لمحہ لمحہ اللہ پاک اور سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں قبول ہو۔
    اور دنیا و آخرت میں نعلین مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نصیب ہو۔ آمین
     
  3. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    السلام و علیکم
    شاکر القادری صاحب آپ کو عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہو
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    [​IMG]
    قابل صد احترام محتر شاکر القادری صاحب دعا کہ اللہ کریم آ پ کو بار بار اس سعادت کا موقع دیں
    [​IMG]
     
  5. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    محترم شاکر صاحب کے ساتھ رابطے میں ہوں ، ان کو اس تھریڈ کا جب بتایا تو انہوں نے آپ سب کے لیے خصوصی دعا فرمائی ، جناب شاکر القادری صاحب کی طرف سے آپ سب احباب اور رفقاء کو بہت بہت سلام اور دعا اور وہ آپ کی محبت کے بے حد ممنون ہوئے ۔
    ابھی ابھی محترم شاکر القادری صاحب سے پھر بات ہوئی اور وہ اس وقت زیارت مسجد نبوی اور روضہ رسول محمد صلی اللہ پر حاضری دے رہے تھے ، ان کی طرف سے آپ سب احباب کو بہت ساری دعائیں ۔
    اللہ تعالی ان کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے ، اور ہمیں بھی اپنے دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ،
    میری طرف سے بھی ان کو بہت بہت مبارک قبول ہو ،
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    جناب محترم شاکر القادری جی
    السلام علیکم
    جناب میں پیغام کو دوسروں کی طرح سجا تو نہیں سکتا
    مگر دوسروں کی ہی طرح آپ کو دل کی گہرائیوں سے عمرہ کی مبارک باد دے سکتا ہوں
    اللہ تعالیٰ آپ کی اس عبادت کو اپنے حضور قبول فرمائیں آمین
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    جناب محترم شاکر القادری جی
    السلام علیکم
    میری طرف سے بھی آپ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت زیادہ مبارک باد
    اللہ تعالی ہم سب کو اس سعادت کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
     
  8. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    جناب محترم شاکر القادری جی
    السلام علیکم
    میری طرف سے بھی آپ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت زیادہ مبارک باد
     
  9. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    شاکر القادری صاحب اللہ تبارک تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی حاضری قبول ہوجائے۔
     
  10. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    السلام علیکم
    محترم شاکر القادری صاحب نے آپ سب احباب کے لیے بہت بہت سلام کہا ہے ، اور آپ سب ساتھیوں کے لیے خوب دعائیں کی ہیں ، محترم ابھی تک مدینہ میں ہیں ، مزید چار دن وہاں رکیں گے ، اس کے بعد مکہ المکرمہ سے ہو کر وطن واپسی کا پروگرام ہے ، آپ احباب سے جنہوں نے خاص دعاؤں کا کہنا ہے وہ اپنے نام لکھ دیں تاکہ ان کو بتا دیا جائے ،
    ویسے عمومی دعا وہ روزانہ ہماری سب کی طرف سے پیش کر رہے ہیں ، اور ہماری اردو ، القلم ، اور اردو منظر کے سب ممبران کی طرف سے انہون نے روضہ رسول صلی علیہ وسلم پر سلام پیش کیا ہے ، اور بہت ساری دعائیں ان کی طرف سے آپ کے لیے پیش کی گئی ہیں ،
    فی امان اللہ
    آپ کا مخلص ۔ بےباک
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    جناب محترم شاکر القادری صاحب
    میری طرف سے بھی آپ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت زیادہ مبارک ہو ۔
     
  12. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    جناب محترم شاکر القادری صاحب
    میری طرف سے بھی آپ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت زیادہ مبارک ہو ۔
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    محترم شاکر القادری صاحب عمرہ کی ادائیگی کر کے وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ ان سے فون پر بات ہوئی۔ سب دوستوں کے فرداً فرداً مشکور ہیں۔ اور 32 کی صورتِ حال بہتر ہوتے ہی خود تشریف لائیں گے۔ انہوں نے وہاں سب دوستوں کے لیے بالخصوص دعا فرمائی۔ ہم بےباک جی کے بھی مشکور ہیں جو اس سفر کے دوران ان سے رابطہ میں رہے۔ اور ہمیں اطلاعات بہم پہنچاتے رہے۔
    ہماری اردو کے سب دوستوں‌کی طرف سے ایک دفعہ پھر شاکر القادری صاحب کو یہ مبارک سفر اور عمرہ کی ادائیگی بہت بہت مبارک ہو۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    ہم سب بھی محترم شاکرالقادری صاحب اور محترم بے باک بھائی کی صحت اور عزت و تکریم کیلئے دعا گو ہیں
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شاکر القادری جی کو عمرہ کی سعادت مبارک

    جناب محترم شاکر القادری میری طرف سے آپ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت مبارک ہو ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں