1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

متفرق مزاحیہ لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏4 فروری 2008۔

  1. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بےمثال کیوں‌ہو جی :baby: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لطیفوں کی لڑی میں میں تو گپ شپ نہیں کرتی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    کیوں کہ انہوں نے پیغام کو اقتباس کیا ہے اور آپ نے ایویں ہی اگلے صفحے پر پہنچا دیا ہے :serious:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اگلے صفحے پہ بے مثال جی نے پہنچایا ھے میں نے نہیں :no:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں چھوڑٰیں بقول چوہدری شجاعت آپ نے میرے لطیفے پہ مٹی پادی ہے :takar:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    یہ لیں آپ کا لطیفہ آ گیا اس صفحے پہ ، اب خوش :201: :201: :201: :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو گڑے مردے اکھاڑنے شروع کردیئے ہیں :201: :201: :201:

    پسندیدگی کا شکریہ :a191:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: ہارون بھائی ۔ اچھا لطیفہ ہے۔ :hasna:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: متفرق مزاحیہ لطیفے

    نہ مجیب منصور، نہ بےمثال ، نہ بےباک اور نہ خوشی رہی
    کہاں گئے سب لطیفے

    ۔

    ۔


    ۔


    ۔


    ۔

    سنانے والے ؟؟؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: متفرق مزاحیہ لطیفے

    [​IMG]
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: متفرق مزاحیہ لطیفے

    واہ واہ،!!!!
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: متفرق مزاحیہ لطیفے

    ایک شخص عرصہ سے ایک ڈاکٹر کے پاس زیر علاج تھا۔

    مرض پیچیدہ تھا، اس نے دوسرے ڈاکٹر سے رجوع کیا اور پھر پہلے ڈاکٹر کے پاس جا کر کہا۔
    میں نے دوسرے ڈاکٹر کو دکھایا ہے، وہ کہتا ہے کہ آپ کی تشخیص غلط ہے۔
    پہلا ڈاکٹر جل کر بولا۔ ٹھیک ہے۔ تم اس کا علاج کراؤ، پوسٹ مارٹم پورٹ خود بتادے گی کہ کس کی تشخیص غلط ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: متفرق مزاحیہ لطیفے

    ایک خاتون کپڑوں کی دوکان پر اپنے سامنے کپڑوں کا ڈھیر لگائے بیٹھی کپڑے دیکھ رہی تھی ۔ دوکاندار نے اُنہیں کم و بیش ہر طرح کے کپڑے دکھا دئیے مگر انہیں کوئی کپڑا پسند ہی نہیں آ رہا تھا ، تھک ہار کر اور قدرے مایوس ہو کر آخر دوکان دار نے کہا ۔
    آپاں جی ! لگتا ہے آپ کپڑے خریدنا ہی نہیں چاہتی ۔
    خاتون نے جواب دیا ۔
    ارے نہیں بھائی ! آپ دل چھوٹا مت کریں ، میں تو ویسے بھی صرف منے کے جوتے خریدنے بازار آئی تھی ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: متفرق مزاحیہ لطیفے

    ہاہاہاہا واہ پتر ص‌آگیا
     
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: متفرق مزاحیہ لطیفے

    :201::201::201:
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو نہیں کھاتا ۔
    دوسرا دوست: اچھا پھر؟
    پہلا دوست: پھر کیا یہ زندگی میں پہلا موقع تھا جب میری بیوی نے اپنی عمر کے بارے میں سچ بولا ۔
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان میں تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ دوں گا
    لڑکی: امی، ابو
    پٹھان: ہاں
    لڑکی: اپنے دوست
    پٹھان: ہاں
    لڑکی: نسوار
    پٹھان: او باجی گھر جاؤ تمہارا ابو پریشان ہوتا ہوگا…………….
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک فوجی افسر نے اپنے ماتحتوں کی دعوت کی اور خوش ہوکر کہنے لگا;
    جوانوں آج کھانے پر اس طرح ٹوٹ پڑو جس طرح دشمن پر ٹوٹ پڑتے ہو
    ایک سکھ جوان جلدی جلدی کھانا اپنی جیبوں میں ٹھونسنے لگا-
    افسر نے دیکھا اور غصے سے پوچھا؛ اوئے یہ کیا کر رہے ہو؟
    جوان بولا؛ جناب جتنے مارنے تھے مار ڈالے باقی قیدی بنا رہا ہوں
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دودھ والے کی بھینس گم ھو گئ۔
    کافی ڈھونڈا پر کہیں نہیں ملی۔۔
    تو وہ پولیس تھانے رپورٹ درج کرانے چلا گیا۔
    دودھ والا، صاحب جی میری بلو نس گئی،
    تھانے دار، ضرور کوئ لڑائ ہوئی ہو گی،
    دودھ والا، نہیں صاحب بلو میری مج دا نام اے۔
    تھانیدار،
    Oh I See
    دودھ والا غصے میں آگیا اور تھانے دار کے گال پر ایک زور دار تھپڑ مار دیا۔
    تھانے دار، یہ کیوں؟
    دودھ والا، او آئی سی تے فیر پھڑی کیوں نہیں سی۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بینک کلر ک سے ایک آدمی نے کہا
    “جناب ، میں ٹی وی لائسنس کی آدھی فیس جمع کراؤں گا “۔
    کلرک نے حیرت سے پوچھا ۔”وہ کیوں “
    اس آدمی نے جواب دیا ۔ “کیونکہ میں ایک آنکھ سے کانا ہوں “
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک صاحب کے گھر میں چور گھس آیا۔ انہوں نے بڑی ہوشیاری سے کام لیتے ہوئے چور کی کنپٹی پر پستول رکھا اور ہاتھ اوپر کرایا اور منہ دیوار کی طرف کر کے کھڑا کر دیا۔ اب سوچنے لگے کہ شور مچا کر محلے والوں کو بلایا جائے یا فون پر پولیس کو اطلاع دی جائے۔ اسی دوران میں ان کا چھوٹا بیٹا پانی کا گلاس لے کر بھاگا ہوا آیا اور کہنے لگا: ابو ! ابو! پستول میں پانی بھر لیں۔ یہ پانی کے بغیر نہیں چلتا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لطیفہ چیف جسٹس پر تو نہیں ہے ؟
    اگر ایسا ہے تو دھیان رکھیں کہیں توہینِ عدالت کا کیس ہی نہ بن جائے ۔
    کیونکہ آجکل انصاف "اندھا" نہیں ۔ کانا ہوچکا ہے۔
    کسی کو دیکھتا ہے ۔ کسی کو نہیں دیکھتا :wink:
     
    نصراللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چینج ایسے نہیں آجاتا ۔
    اگر تم چینچ چاہتے ہو تو مجھ اکیلے سے توقع نہ رکھو
    چینج تمھیں ہی لانا ہوگا
    چینج تمھاری ضرورت ہے۔
    چینج کے بغیر تم کبھی منزل تک نہیں پہنچو گے۔
    یہ جملے کہنے والا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔


    ۔


    ۔

    کوئی سیاسی لیڈر نہیں

    ۔


    ۔


    ۔


    بلکہ


    ۔


    ۔


    ۔


    بس کا کنڈیکٹر تھا ۔ :khudahafiz:
     
    نصراللہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں