1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنواروں کی پارلیمنٹ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 فروری 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شاید آپ صحیح کہہ رہے ہو۔۔۔
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کاشفی بھیا آپ بچ کے ،، کہیں‌ رشتے کے چا میں آپ بھی پیسے نہ گنوا بیٹھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن آپ کا تو شائید طے ہو چکا ہے۔ :soch:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں یار ابھی کہاں۔۔ایسی ہماری قسمت کہاں جناب۔۔
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو کہیں خدانا خواستہ نعیم بھائی کی پکی شاگردی تو نہیں شروع کردی جناب نے،،،،،، کہیں‌ہاتھ پاؤں مارو یار،،،،،،،،، ابھی پاکستان جاکر بھوک ہڑتال ، دھرنہ، برتن توڑ، وغیرہ شروع کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ بہتری کرے گا، یہ دل چھوٹا نہیں کرنا
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی استادوں کے استاد ہیں ساگراج بھائی۔۔۔۔
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    صرف استادوں کے ہی استاد ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    استانیوں کے تو نہیں نا،،،،،،، اگر چند ایک استانیاں بھی ان کی شاگردی میں آجاتیں تو شائید آج تک استانیوں کے استاد کی بجائے، ایک عدد استانی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بن چکےہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہماری استانی جی بہت سمجھدار ہیں۔۔۔ ماشاءاللہ، اسی لیئے انھوں نے بھی یہ رسک نہیں‌لیا۔
     
  7. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساگر بیٹا میں نے نعیم سے فیس ایڈوانس کب مانگی؟؟؟؟؟؟ میں نے تو کہا تھا فیس کام ہونے کے بعد دے دینا اب محنت کے پیسے تو ملنے چاہیں آدھے ہی دے دے آخر بھانجا ہے میرا اچھا نعیم آپ نے رشتے کا بتایا ہی نہیں؟؟؟؟؟؟
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    محترمہ خالہ جی نعیم بھائی تو بتا رہے تھے کہ آپ نے پہلے بھی ان سے فیس لی تھی اور لے کر اتنے عرصہ تک غائب رہی ہیں‌ آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بڑے افسردہ تھے بیچارے،،،،،،، رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ فیس کے جانے کی وجہ سے
     
  9. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جھوٹا کہیں کا میں نے کوئی فیس نہیں لی یہاں آکر میرے سامنے کہے کہ میں نے اس سے فیس لی تھی نعیم کہاں ہو آپ؟؟؟؟؟؟
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی وہ تو یہ بھی کہہ رہے تھے کہ خالہ نے بڑی حسین و جمیل لڑکی ڈھونڈھ کر دینے کا وعدہ کیا تھا۔۔۔۔ لیکن کوئی بھی نہیں‌ ملائی،،،،،،،،،،،،،

    صرف ایک عدد ڈھٹھے کھوہ والی (شاہ کاکو) سے بوڑھی سی مائی ڈھونڈھ کر لا دی۔۔۔۔۔۔۔ جسے دیکھ کر بیچارے نعیم صاحب کافی دن سکتے کی حالت میں رہے۔۔۔۔۔
    اسی لیئے تو وہ آپ کے بارے میں ہی اللہ توبہ کتنے غلط ارادے لے کر بیٹھے تھے۔۔۔ ہم نے بہت سمجھایا کہ خالہ وعدے کی پکی ہیں اور ضرور آئیں گی، لیکن بار بار یہی کہہ رہے تھے کہ نہیں آنے والی خالہ،،،،، ذرا بلا کر دکھاؤ تو سہی۔۔۔۔۔۔ وغیرہ (آپ بے شک پچھلے صفحوں پر دیکھ لیں)
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تسلی خود کو بھی دیں جناب۔ آپ نے بھی میرے بعد ہی نمبر لگوایا ہوا ہے :zuban:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی اب آپ کے گھر میں‌ تو کوئی برتن نہیں‌بچا ہوگا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ لوگ کھانا کس میں‌کھاتے ہیں؟؟؟؟؟،،،،
    میرا خیال ہے کہ ماں جی نے برتن تالے میں‌رکھے ہوئے ہوں گے اور آپ کو کھانا دے کر ساتھ ڈنڈا لے کر کھڑی ہو جاتی ہونگی،،، جونہی‌کھانا ختم ہوا فورا برتن اٹھا لیئے، کہیں‌ نعیم صاحب برتن توڑ ہی نہ ڈالیں۔۔۔۔۔۔ اور چائے ڈسپوزبل کپ میں‌ملتی ہوگی۔۔۔۔
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    --

    میں آپ کی تائید کرتاہوں کاشی بھائی
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    فیس

    ساگر بیٹا میں نے نعیم سے فیس ایڈوانس کب مانگی؟؟؟؟؟؟ میں نے تو کہا تھا فیس کام ہونے کے بعد دے دینا اب محنت کے پیسے تو ملنے چاہیں آدھے ہی دے دے آخر بھانجا ہے میرا اچھا نعیم آپ نے رشتے کا بتایا ہی نہیں؟؟؟؟؟؟[/quote:kqwm959d]
    خالہ جی؛بس دیر نہ کریں ہمارے کنواروں کا مسئلہ حل کریں اور ہاں فیس کی جلدی مت کیجیے گا فیس آپ کو ان کی آنے والی نسل اداکریگی
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دعاؤں کی صورت میں،،،،،،،،،
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: فیس

    مجیب منصور بھائی ۔ آپ کی محبت اور ہمدردی کا شکریہ ۔ اور یہ آئندہ نسل والا آئیڈیا بھی بہت اچھا ہے۔ مجھے پسند آیا :suno:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی خالہ بڑی بے چین تھیں آپ سے ملنے کےلیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ کوئی اچھی خبر ہے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی خبر کیا ہے۔۔۔ وہ بھی بتا دوں
    خالہ مجھے کہنے لگی۔۔ آج بتاؤں روسٹ کیے ہیں۔
    کھانے آؤ گے۔۔۔۔ لو دسو :takar:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس کا مطلب بھی تو سمجھ لیں‌نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خالہ نے آپ کو سمجھایا ہے کہ انھوں نے جو لڑکی آپ کےلیئے منتخب کی ہے، وہ صرف بتاؤں روسٹ کرنا جانتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ اور کچھ بھی نہیں‌پکا سکتی۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ساگراج بھائی ۔
    بتاؤں روسٹ بھی کوئی ڈش ہے یار۔۔۔ ہر چیز کالی کالی
    اور پھر معدہ بھی جلتا رہے۔
    اب میں کیا بتاؤں :soch:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اپنی اپنی قسمت کی بات ہے،،،، نعیم بھائی،
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے لیے تو میں دعا ہی کر سکتا ہوں

    تہانوں خالہ پُچھے۔۔۔ آپکا بھی واسطہ اسی خالہ سے پڑے۔۔۔
    پھر دیکھوں :86:
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ساگر بیٹا میں نے نعیم سے فیس ایڈوانس کب مانگی؟؟؟؟؟؟ میں نے تو کہا تھا فیس کام ہونے کے بعد دے دینا اب محنت کے پیسے تو ملنے چاہیں آدھے ہی دے دے آخر بھانجا ہے میرا اچھا نعیم آپ نے رشتے کا بتایا ہی نہیں؟؟؟؟؟؟[/quote:27f0xrtr]
    نعیم یہ دیکھیں۔۔ :139: ۔۔ مجھے خالہ جی کی پوسٹ مل ہی گئی۔۔ اب ان سے رابطہ کریں اور ہمارا پیچھا چھوڑیں۔۔ :horse:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پیچھے تو پوری سپریم کورٹ ہے (اوتار)
    مجھ پہ الزام کاہے کو دے رہے ہیں ؟
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بت بدلیں نہیں اچھا۔۔ خالہ جی جو کہہ رہی ہیں۔۔ اس پر عمل کرتے ہوئے۔۔ سیاپا مکائیں۔۔ :hathora:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور وہ ڈھٹھے کھوہ والی مائی جو بتاؤں روسٹ کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ اس کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گذاریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو ٹھیک ہے جی ۔ بلاؤ خالہ کو بھی ۔
    اور خالہ جس کڑی سے یہ پوچھ رہی تھی کہ “مریم تم سلائی کڑھائی ، گھرداری جانتی ہونا“
    اس کو بھی لے آئیں۔ بات مُکائیں :159:
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    خالہ نے ایسا کب کہا؟؟ :hathora: ۔۔ مجھ غصہ مت دلائیں اچھا۔۔ :horse:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں جھوٹ نہیں بول رہا مریم جی ۔
    دو دن پہلے جب خالہ نے انٹری دی تھی ۔ تو ساتھ ہی آپ سے یہ سوالات بھی پوچھے تھے۔
    لیکن آپ انکا جواب گول کر گئی تھی ۔ :84:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب مریم جی کہیں‌ گزشتہ صفحات نہ دیکھنا شروع کردینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نعیم بھائی صرف ہماری توجہ وہ ڈھٹھے کھوہ والی مائی سے ہٹانا چاہتے ہیں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں