1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجدف ظھور صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏26 اپریل 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم مجدف ظھور صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    ہمیں انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. مجدف ظھور
    آف لائن

    مجدف ظھور ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2012
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    مجدف ظھور اور میری خالہ نے رکھا
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئ نہیں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    26 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    اسلام آباد پاکستان اور 2008 سے ھوں
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بی ایس سی انجینیرنگ، میرے والدین چاہتے تھے کہ میں انجینیر بنوں
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    شاعری کرنا، شاعری پڑھنا اور ناول پڑھنا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    گورنمنٹ سرونٹ
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    سول سروس میں جانے کا ارادہ ھے
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    میری ایک دوست نے کروایا ھے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    مجدف ظھور بھائی ۔ اپنا تعارف کروانے کے لیے شکریہ ۔ اچھا لگا۔
    مجدف نام کے معنی کیا ہیں ؟ اگر مناسب سمجھیں تو بتادیجئے۔ میرے لیے نیا لفظ ہے۔ پیشگی شکریہ
     
  5. مجدف ظھور
    آف لائن

    مجدف ظھور ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2012
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    مجدف کے معنی ہیں ایجاد کرنے والا
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    مجدف ظھور صاحب

    اپنا تعارف کر وانے کا بھت بھت شکریہ

    اللہ آپ کو جزا عطافرمائے
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    بہت شکریہ تعارف کے لیے محترم۔۔۔۔اور ہماری اردو پہ ایک بار پھر سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    موجد و انجینئر صاحب آہ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا امید ہے کہ آپ پیاری اردو کی ترقی میں اہم کردار ثابت ہونگے
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    بہت اچھا بتایا جناب آپ نے بہت خوب
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    موجد صاحب دوبارہ نہیں‌ پلٹے
     
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    اپنا تفصیلی تعارف دینے کا شکریہ۔
     
  12. مجدف ظھور
    آف لائن

    مجدف ظھور ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2012
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    پلٹ آے ھم تھوڑی مصروفیات تھیں
     
  13. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مجدف ظھور صاحب کا تعارف

    آپ کا تعارف پڑھ کر بہت ہی اچھا لگا۔شکریہ:n_great:

     

اس صفحے کو مشتہر کریں