1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قدرتی سیارے

Discussion in 'قدرتی حسن و جمال' started by محمداعزاز, Apr 27, 2012.

  1. محمداعزاز
    Offline

    محمداعزاز ممبر

  2. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: قدرتی سیارے

    [​IMG]
     
  3. محمداعزاز
    Offline

    محمداعزاز ممبر

    جواب: قدرتی سیارے

    تو آصف حسین صاحب یہ گروپ فوٹو ہوا۔:87:
     
  4. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: قدرتی سیارے

    محمد اعزاز بھائی آپ نے جن کو الگ الگ کیا میں نے ان کوواپس ایک لڑی میں پرویا ہے
     
  5. محمداعزاز
    Offline

    محمداعزاز ممبر

    جواب: قدرتی سیارے

    وہ کیا ہے کہ سیا رے شناختی کارڈ بنوانا چا ہتے تھے :hpy:۔ اس لئے ہر ایک کی الگ تصویر لی گئی۔ لیکن بہت اچھا کیا آپ نے جو ان سب بہن بھائیوں کو ایک ساتھ پرو دیا ایک تصویر میں۔
     
  6. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: قدرتی سیارے

    شناختی کارڈ کے علاوہ فیملی فوٹو بھی تو ہونا چاہئیے؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂
     
  7. محمداعزاز
    Offline

    محمداعزاز ممبر

    جواب: قدرتی سیارے

    جی ہاں! آپ بجا فرما رہے ہیں۔
     

Share This Page