1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اوپر والی پوسٹ میں چھوٹے الفاظ کو پڑھو
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اوپر والی پوسٹ میں چھوٹے الفاظ کو پڑھو[/quote:3ha9j6y9]
    میرے پاس خوردبین نہیں ہے
    آپ ہی بتا دو
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم

    لبیک یا ماشتڑیا
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اور میں بھی آ گئی۔۔ سوری تھوڑا لیٹ ہو گئی۔۔ :car:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم اوئے ماشتڑ جی
    کدھر گئے ہو ؟ استانی کو لے کر ہمیشہ بیک آفس میں گھسے رہتے ہیں :takar:

    میری حاضری لگائیں جی

    لبیک یا ماشتڑیا
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر تھا لیکن نعیم بھائی اور مریم جی کی وجہ سے لیٹ ہو گیا ہوں۔۔۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نعیم نے کیا پیچھے سے آپ کی دم۔۔۔۔
    اوہ سوری ۔۔ آپکا قمیض پکڑ لی تھی جو میری وجہ سے لیٹ ہوگئے ؟ :133:
     
  9. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اوپر والی پوسٹ میں چھوٹے الفاظ کو پڑھو[/quote:2ukqhl55]
    میرے پاس خوردبین نہیں ہے
    آپ ہی بتا دو[/quote:2ukqhl55] اقتباس لو اور دیکھ لو واضح نظر آ جائے گا
     
  10. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کیوں دونوں سے حوصلہ افزائی ہو رہی تھی کیا؟؟؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عبید اللہ بھائی ۔ سمجھائیں نا کاشفی بھائی کو۔
    ہر جگہ مجھے ہی الزام دیتے رہتے ہیں۔ اب کل کسی گورے کا مکا مار بیٹھے تو پھر بھی میرا ہی نام لے دیں گے۔ کہ نعیم نے ایسا بولا تھا۔
     
  12. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بچوں میں زرا پیچھے بیٹھی ہوں ماسٹر کو کہو میری حاضری بھی لگا دے :139:
     
  13. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نعیم بھائی آپ کو شاید معلوم نہیں ہے کہ کاشفی سمجھنے سمجھانے والی سٹیج سے گزر چکا ہے۔
     
  14. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی اگئ ھوں:khudahafiz:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں‌ بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نعیم بھائی آپ کو شاید معلوم نہیں ہے کہ کاشفی سمجھنے سمجھانے والی سٹیج سے گزر چکا ہے۔[/quote:2a8p28f1]

    عبید بھائی آپ کی باتیں کافی سوچنے سمجھنے والی ہوتی ہیں۔۔۔ لیکن میری سمجھ میں کوئی بات نہیں آئی اب تک۔۔۔کس اسٹیج کے پاس سے گزرا تھا میں۔۔۔اور آپ کیا کررہے تھے اس اسٹیج کے سامنے۔۔۔بتائیں۔۔
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شہنشاہ

    باادب باملاحظہ ہوشیار؛؛شہنشاہِ سندہ تشریف لاکر جارہے ہیں
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شہشاہ عالم۔۔ بلکہ عالم پناہ۔۔ جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں؟؟ گستاخی مت سمجھیے گا۔۔ لیکن یہ ادنی کنیز بھی حاضری لگوانا چاہتی ہے۔۔ :212:
     
  19. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اف مریم اتنی انکساری
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عالم پناہ کنیز کو بند کر دیں۔۔۔
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عبید بھائی اسمبلی میں ادھر ادھر نہیں دیکھتے، اپنی حاضری لگوائیں پلیزززززززز

    اور میری درخواست ہے کہ کلاس کو دربار نہ بنایا جائے، پھر نئے مسائل شروع ہوجائیں گے، مثلا ملکہ کون ہوگی، اور وزارتوں کی تقسیم وغیرہ۔۔۔ اساتذہ کا کیا بنے گا؟؟؟؟؟؟ پہلے ہی تنخواہ پر گذارہ ہے بیچاروں کا ، کوئی ٹیوشن بھی نہیں پڑھتا۔
     
  22. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کاشفی تمہیں کوئی میل ملی کہ نہیں کل شام کو کی تھی اور ابھی تک تمہاری طرف سے جواب نہیں آیا
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نہیں‌عبید بھائی نہیں‌ملی۔۔کس پر کی تھی یاہو پر ہاٹ میل پر۔۔۔دوبارہ کر دیں پلیز۔۔ریپلائی کردونگا۔۔
     
  24. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نہیں‌عبید بھائی نہیں‌ملی۔۔کس پر کی تھی یاہو پر ہاٹ میل پر۔۔۔دوبارہ کر دیں پلیز۔۔ریپلائی کردونگا۔۔[/quote:3rocf7h3] ہاٹ میل پر اور میرے سٹوڈیووالے ای میل ایڈریس کی طرف سے آئی ہے چیک کرو ذرا
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: شہنشاہ

    بے ادب ، بے ملاحظہ، غفلت کے شکار ۔۔۔
    مجیب منصور بھائی ۔۔۔ اتنے انوکھے انداز میں حاضری لگوانے پر چوکا۔۔ 4۔۔ :87:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شہنشاہِ معظم ۔۔ کنیز کو قید کر دیں۔ اور مجھے زنداں کا محافظ مقرر کردیں۔ :113:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماشتڑ جی ۔ ڈیکھیے عبیڈ اوڑ کاشفی ، کلاش میں آ کڑ بھی اپنی اپنی ذاٹی گپیں لگا ڑہے ہیں۔ انہیں کنٹڑول کڑیں جی۔ :139:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج میری 24گھنٹے کی لگاتار ڈیوٹی ہے، اس لیئے اگر نیٹ چلتا رہا تو کل صبح تک کلاس میں‌رہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج ٹیوشن بھی پڑھ لوں‌گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماسٹر صاحب :a191:
     
  30. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بابا سائیں؛آپ کیوں گھبرارہے ہیں ملکہ کا انتظام بھی ہوجائیگا،وزارتوں کی تقسیم بھی مشکل نہیں ہوگی ،ارکان موجود ہیں خالی ناموں اور عھدوں کا اعلان کرنا پڑیگا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں