1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم جی مبارک ہو کہ آپکا مسئلہ حل ہوگیا۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جنوری 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    چوہدری شجاعت والا کالا چشمہ پہن کر نظر تو کیا انکی عقل بھی کمزور ہوچکی ہے :a12:[/quote:39vpca7f]
    :hathora:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو آپ واقعی غصہ کر گئے ہو۔
    ساگرا ج جی کہاں ہیں ؟ اور مریم جی بھی نظر نہیں آرہی
    لاحاصل ، بے فائدہ، فضول وغیرہ سارے کہاں چلے گئے ؟
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں یار میں غصہ نہیں‌کررہا ہوں۔۔۔
    ساگراج صاحب کھانے گئے ہیں۔۔۔سیفگارڈ سے ہاتھ واش کرنے کے بعد اور مریم پکوڑے بنانے گئی ہے۔۔۔لاحاصل اپنے رزلٹ کے لیئے دعائیں‌مانگ رہی ہے۔۔۔ اور اپنے عبدالجبار بھائی شرما رہے ہیں ۔۔۔وہ بہت اچھی ہیں یہ کہتے ہیں عبدالجبار بھائی۔۔۔ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہے کہ وہ سے کیا مراد ہے ان کا۔۔۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پتہ ہے کیا
    نور جی نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے غلطی سے 28 کی جگہ 82 سال لکھ دیا
    اس پر بہت ناراض ہوئے۔ مجھے بھی کہہ رہے تھے نعیم بھائی کبھی تو سیرئیس ہوجایا کرو ۔۔۔ میں نے کہا کچھ دن سیرئیس ہوگیا تھا تو سب کہتے تھے ۔۔ گپ شپ لگاؤ۔۔ گپ شپ لگاؤ۔۔۔
    اور اب پھر سیرئیس ہونے کی فرمائش ۔۔۔ میں آخر کیا کروں ؟ :takar:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ شادی کر لو۔۔خودبخود سریس ہو جاؤ گے۔۔سچ میں جب گھر کے کام کرے گیں نا آپ تو پھر آپ کو معلوم ہوگا کہ سریس کیسے ہوتے ہیں۔۔۔۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کرواؤ نا یار۔۔۔ منع کس نے کیا ہے
    جہاں کچھ نظر آتا ہے آپ خود اپنی لائن مارنا شروع کردیتے ہو۔۔ بلکہ رنچھوڑ لائن مارنا شروع کردیتے ہو۔
    میں آتا ہوں تو میری طرفداری شروع کردیتے ہیں آپ ۔۔ :131:
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی ہم تو دل سے آپ کی شادی کی کوشش کررہے ہیں اور دعا بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن کیا کریں جو بھی لڑکی ملتی ہے ، اس سے آپ سے زیادہ اپنا جوڑ بنتا نظر آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اب لڑکی سے بھی تو زیادتی نہیں‌ہونےدینی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کی ہم عمر ایک خالہ (میرا مطلب ہے کہ اسے صرف ہم خالہ بولیں گے) ملی ہے، اب کچھ اپ بھی ہمت کریں‌نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: صرف اتنا کہوں گا

    دشمن اسکا آسماں کیوں ہو :135:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کس کا دشمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟ اس خالہ کا


    آپ اور ہم تو :hands: ہیں‌ نا
     
  10. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر فکر کاہے کی
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عبید بھائی ہمیں فکر صرف یہ ہے کہ نعیم بھائی کی عمر گذرتی جارہی ہے اور اب تو جو چند گنے چنے بال رہ گئے ہیں‌سر پر، ان میں‌بھی چاندی ہی چاندی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر یہ خالہ والا آخری چانس بھی نہ ملا تو پھر نعیم بھائی ہمیشہ کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔
    کچھ اچھا اچھا منہ سے نکالیں۔ کہتے ہیں کوئی کوئی گھڑی قبولیت کی ہوتی ہے۔
    ہمیشہ اچھا بولتے ہیں۔ :suno:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی میں‌تو اپنی طرف سے اچھا ہی بول رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن یہ فکرمندی میں مجھ سے تو جھوٹ بھی نہیں‌بولا جارہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر ایسا ہے۔ آپ مجھے میرے حال پر چھوڑ دیں۔
    میں خود ہی اپنا کوئی بندوبست کر لوں گا۔
    آپ میری حمایت کے چکر میں ہرجگہ میرا پتہ صاف کرکے اپنے لیے راہیں ہموار کرتے جارہے ہیں۔
    کھوچل کہیں کے :131:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی مجھے بہت زیادہ ہنسی آرہی ہے، لیکن وہ سمائیلی نہیں لگاؤں گا ( وہ مجھے اچھی نہیں‌لگتی)

    کہتے ہیں‌کہ بھلے کا زمانہ نہیں‌رہا، آج آزما کر بھی دیکھ لیا ہے۔۔۔۔۔۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے ۔ سچ بات سن کر سوائے ہنسنے کے اور آپ کر بھی کیا سکتے تھے۔
    تو یہ بات طے ہے کہ اب آپ میرے لیے “پھپھا کٹنا “ نہیں بنیں گے ؟
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ مجھے جو مرضی بنا لیں۔۔۔۔۔ لیکن میں اپنی ایمانداری اور خلوص میں فرق نہیں‌ آنے دوں‌گا۔۔۔

    میری ساری محنت اور کھوج کے بعد آپ کے لیئے صرف ایک ہی موزوں‌اور مناسب جوڑ ملا ہے۔۔۔۔ اس لیئے آپ اچھے مشرقی لڑکوں کی طرح باقی تمام کے خیال دل سے نکال دیں۔۔۔۔۔۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے مل گیا ؟ :86:
    جلدی کریں ۔۔ انہیں یہاں بلائیں نا۔۔ کوئی ملاقات شات۔۔ کوئی ڈیٹ شیٹ۔۔ کوئی گپ شپ ۔۔ :bigblink:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ نے بھاگ جاناہے نعیم بھائی۔۔۔۔۔۔۔ جس دن خالہ نے آنا ہے، آپ نے شکل بھی نہیں دکھانی۔


    لیکن اس وقت میں بھاگ رہا ہوں،،، گھر میں ماں جی انتظار کررہی ہوں گی،اس لیئے اجازت دیں پلیزززززززز ،،،،،، لیٹ ہونے پر ڈانٹ پڑ جائے گی،،،
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے اپنا خیال رکھیے گا۔
    ویسے جس خالہ سے آپ نے میرا رابطہ سوچا ہے۔
    اس پر آپکو اس “خالہ “ سے بھی ڈانٹ ہی پڑنا ہے ۔۔ یاد رکھیے گا :135:
     
  21. خالہ رشتےوالی
    آف لائن

    خالہ رشتےوالی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جاؤ جاؤ گھر ٹائم پر جایا کرو اماں کو ستاتے نہیں اور یہ کیسی باتیں کرنے لگے ہو آپ؟؟؟؟؟؟؟ شرم نہیں آتی؟؟؟؟؟؟؟ میں نے بدعا دے دی تو کنوارے مرو گے :152:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو اس کا مطلب ہے کہ خالہ آپ نے نعیم بھائی کو خداناخواستہ کوئی بددعا دی تھی۔ :soch:
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    خالہ جی ایسا تو نہ کہیں۔۔ :rona:۔۔ بیچارے مسیں مسیں شادی کی عمر کو پہنچے ہیں۔۔ :zuban:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ویسے میرا خیال ہے کہ یہ خالہ رشتے والی کی بجائے خالہ کنوارے والے زیادہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج تک کوئی رشتہ کروایا نہیں‌ انھوں نے اور اوپر سے کنوارے مرنے کی بد دعائیں۔
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی سوچن ایبل ہے۔۔ :soch: ۔۔ لیکن خالہ جی سے ایک بات سیریس ہو کر مشورہ کریں تو شاید کوئی حل بتا دیں۔۔ خیر۔۔ مجھے کیا۔۔ :a172:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    توبہ ۔۔۔۔ میری ماں کو اللہ سلامت رکھے، خود ہی ڈھونڈہ لیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ان کو تلاش ہی نہ کرنی پڑے اور کوئی دل والی خود ہی اسیر ہو کر آجائے۔
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آمین۔۔
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شکریہ کاشفی بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ساگراج بھائی مریم اب سوچنے بھی لگی ہے ماشاء اللہ سے۔۔۔کچھ کچھ۔۔ تب ہی وہ کہہ رہی تھیں کہ آپ کی بات کچھ سوچن ایبل ہے۔۔۔ مبارک ہو بہت بہت آپ کو۔۔۔
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے نعیم بھائی نے سن لیا تو،،،،،،،،، :suno:

    یار باقی سب تو ٹھیک ہے پر مریم جی مارتی بہت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے میں تو اتنی ہمت نہیں‌ہے،مجھے ابھی مزید :warzish: کرنی پڑے گی۔
    ان کو یہ پیغام پڑھ لینے دے ، تیری مبارکباد کی ایسی تیسی کردیں گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں