1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد اعزاز صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Apr 24, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم اعزاز صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد اعزاز صاحب کا تعارف

    محمد اعزاز صاحب جلدی حاضر ہوں
     
  3. محمداعزاز
    Offline

    محمداعزاز ممبر

    Joined:
    Apr 23, 2012
    Messages:
    15
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد اعزاز صاحب کا تعارف

    اُف ایک جان ہی تو ہے، کس کس امتحان میں کھودوں اسے۔ یقین کیجئے جمعہ جمعہ آٹھ دن پہلے ہی ایک امتحان سے بمشکل (بال بال بچ کے( نکلا ہوں۔
    بہرحال اب زندگی میں اس کا سامنا تو کرنا پڑتا ہے۔ لیجئے ترتیب وار جوابات دے رہا ہوں۔
    1۔ محمد اعزاز جو والد صاحب نے رکھا ہے۔
    2۔ خا ندانی روایات میں کوئی لقب نہیں دیا گیا۔ دوست قائد(یار اب وجہ بھی بتاؤں( کے نام سے پکارتے اور اب کوئی نہیں۔
    3۔ کوئی آٹھ مہینے اوپر 22 سال( میں لڑکی نہیں ہوں(
    4۔ پشاور، پیارا پاکستان (اپنی پیدائش سے(
    5۔ ماسٹر آف سائنس اِن فزکس (ارے یار! تعلیم کیوں ضروری ہے؟ ھارون صاحب آپ بھی نا کمال کرتے ہیں(۔
    6۔ یہ "اُن" کون ہے۔ اوہ۔۔۔۔۔۔۔ اجی چھوڑ دیں اس کی جگہ دسرا سوال حل کر دیتا ہوں۔
    7۔ تعلیم
    8۔ مزید تعلیم طبعیات میں۔ اگر اللہ کو منظور ہوا۔
    9۔ میں اسکا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانے۔۔۔۔۔۔۔ (وہ کہ جسے گوگل کہتے ہیں(۔
     
  4. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد اعزاز صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیے شکریہ محمد اعزاز جی
    آپکو ہماری اردو پیاری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید
     
  5. محمداعزاز
    Offline

    محمداعزاز ممبر

    Joined:
    Apr 23, 2012
    Messages:
    15
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد اعزاز صاحب کا تعارف

    [BLINK]شکریہ[/BLINK] مس تانیہ
     

Share This Page