1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جو ہونا ہے اب ہوجائے تو مل جائے یا کھو جائے
    آس و نراس کے رستے پرکب تک مجھے بھٹکائے گا
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم


    سورج پاس ہو نہ ہو ، روشنی آس پاس رہتی ہے

    چاند پاس ہو نہ ہو ، چاندنی آس پاس رہتی ہے


    چاند
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ترے دوستوں کو خبر ہے سب، تری بے کَلی کا جو ہے سبب
    تُو بھلے سے اس کا نہ ذکر کر، تُو ہزار نام بدل کے رو
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بہار و خزاں کم نگاہوں کے وہم
    بُرے یا بھلے سب زمانے تیرے
    عدم
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کیا خزاں کا موسم ہے، کیا بہار کا موسم
    زندگی جو ہوجائے، ہجرِ یار کا موسم
    موسموں کی تبدیلی ہے مزاج میں تیرے
    اور میرے دل میں ہے صرف پیار کا موسم
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اس دل کے چند اثاثوں میں اک موسم ہے برساتوں کا
    اک صحرا ہجر کی راتوں کا ،اک جنگل وصل کے خوابوں کا
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نہ سیو ہونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ہم کو
    مصلحت کا یہ تقاضا ہے ، بھلا دو ہم کو
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اب یہی مصلحت مناسب ہے
    اب اسی طور زندگی کر لیں
    میں بھی یاروں کا زخم خوردہ ہوں
    دشمنو آو دوستی کر لیں
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہمیں کوئی غم نہیں تھا، غم ِعاشقی سے پہلے
    نہ تھی دشمنی کسی سے، تیری دوستی سے پہلے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہم کو دشمن کی نگاہوں سے نہ دیکھا کیجے
    پیار ہی پیار ہیں ہم ، ہم پہ بھروسہ کیجے
     
  11. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وہ آئے بزم میں اتنا تو ہم نے دیکھا میر
    پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دیکھا نہ کسی نے بھی مری سمت پلٹ کر
    محسن میں بکھرتے ہوئے شیشوں کی صدا تھا
     
  13. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں
    محسن مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    آیا نہ تجھے راس، کوئی گھر بھی قفس بھی
    اب اے دلِ کم ظرف، کسی شہر میں بس بھی
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    رہے اسیرِ قفس در قفس بہار میں ہم
    مگر حقیر نہ تھے چشمِ روزگار میں ہم
    کِسی نے جس میں اُمیدِ سحر دلائی تھی
    بھٹک رہے ہیں اسی رات کے غبار میں ہم
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہم تو اسیرِ خواب تھے تعبیر جو بھی تھی
    دیوار پر لکھی ہوئی تحریر جو بھی تھی
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم


    تو اے اسیر مکاں! لامکاں سے دور نہیں
    وہ جلوہ گاہ ترے خاک داں سے دور نہیں
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہے جلوہ گاہ تیرا کیاغیب کیا شہادت
    یاں بھی شہود تیرا واں بھی شہود تیرا
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نہ کیوں کر مطلعِ دیواں ہو مطلع مہرِ وحدت کا
    کہ ہاتھ آیا ہے روشن مصرع انگشتِ شہادت کا
    بچاؤں آبلہ پائی کو کیوں کر خارِ ماہی سے
    کہ بام عرش سے پھسلا ہے یارب پاؤں دقت کا
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ان آبلوں سے پاوں کے گبھرا گیا تھا میں
    جی خوش ہوا ہے راہ کو پر خار دیکھ کر
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دائم پڑا ہُوا ترے در پر نہیں ہُوں میں
    خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہُوں میں
    کیوں گردشِ مدام سے گبھرا نہ جائے دل
    انسان ہوں پیالہ و ساغر نہیں ہُوں میں
     
  22. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    آج کیوں‌ بے سبب اداس ہے دل
    عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    خرچے وہ عشق میں آئے ہیں کہ جی جانتا ہے
    اُدھار ایسے ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے
    اک تمہیں پٹانے کے لئے تمہیں کیا معلوم
    جھوٹ سچ میں اتنے ملائے ہیں کہ جی جانتا ہے
     
  24. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    گر کیا ناصح نے ہم کو قید اچھا یوں سہی
    یہ جنونِ عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا؟
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نہ اب رقیب نہ ناصح نہ غم گسار کوئی
    تم آشنا تھے تو تھیں آشنائیاں کیا کیا
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اس نے کہا کہ سینکڑوں غم زندگی میں ہیں
    میں نے کہا کہ غم نہیں جب غم گسار ہے
     
  27. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    زندگی

    تجھے زندگی کا شعور تھا، تیرا کیا بنا
    تو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، تیرا کیا بنا
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کوئی تار تار نگاہ بھی تھی صد آئنہ، اسے کیا خبر
    کسی زخم زخم وجود میں بھی ادائے چارہ گری رہی
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تو آئینہ ہے، تجھے دیکھ کر سنورتا ہوں
    کہاں کہاں ترا چہرہ تلاش کرتا ہوں
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وفا کیسی؟ کہاں کا عشق؟ جب سر پھوڑنا ٹھہرا
    تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں‌ہو؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں