1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدد مددمدد مدد مددمددمددمددمددمددمدد

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از S@HIL, ‏29 فروری 2008۔

  1. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :212:

    پلیز مُجھے یہ بتا سکتے ہیں کہ ان پیج میں تصویر کو بیک گراؤنڈ میں کس طرح لگایا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔کسی بھی نظم کےبیک گراؤنڈ میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جی جناب والا اس کا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ ان پیج کا مینیو کھولنے کے بعد نیو فائل کھولیں گے تو آپ کو ٹولز کی ایک لائن دکھائی دیگی جن میں سب سے پھلے ایرو پھرہاتھ بناہوااسی طرح اور بھی ٹولز نظر آئیں گےان میں سے جونویں اور دسویں نمبر پر ہویعنی جن پر کراس کا نشان ہے اور جو گول کراس ہے اس پر کلک کریں اور جھاں لکھنا ہوتا ہے وھاں ماؤز کی مدد سے دائرہ بنائیں پھر اوپر جائیں اور جس پر؛insert; لکھاہوا ہے اس پر کلک کریں تو اس پر دوآپشن ہوں گے جن میں سے ؛picture; پر کلک کریں تو ایک ونڈو کھلے گی جو آپ سے تصویر مانگے گی ؛تصویر لگادیں آپ کا مسسئلہ حل ہوجائیگا
     
  3. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی جناب والا اس کا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ ان پیج کا مینیو کھولنے کے بعد نیو فائل کھولیں گے تو آپ کو ٹولز کی ایک لائن دکھائی دیگی جن میں سب سے پھلے ایرو پھرہاتھ بناہوااسی طرح اور بھی ٹولز نظر آئیں گےان میں سے جونویں اور دسویں نمبر پر ہویعنی جن پر کراس کا نشان ہے اور جو گول کراس ہے اس پر کلک کریں اور جھاں لکھنا ہوتا ہے وھاں ماؤز کی مدد سے دائرہ بنائیں پھر اوپر جائیں اور جس پر؛insert; لکھاہوا ہے اس پر کلک کریں تو اس پر دوآپشن ہوں گے جن میں سے ؛picture; پر کلک کریں تو ایک ونڈو کھلے گی جو آپ سے تصویر مانگے گی ؛تصویر لگادیں آپ کا مسسئلہ حل ہوجائیگا[/quote:8lbwgcms]

    شُکریہ بھائی۔۔۔۔پر یہ بتاؤ کہ کیا شاعری کے بیک گراؤنڈ میں سیٹ ہو جائے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :176:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    علم

    یہ میرے علم میں نہیں
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہ طریقہ آپ کو کاشفی صاحب بتا سکتے ہیں۔ انہوں نے کافی کلام اس طرح بنا کر ہماری اردو پر ارسال کیے ہیں۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی یہاں آئیں۔۔ S@HIL مدد مدد مدد مدد چیخ رہے ہیں۔۔ انہیں آپ کی مدد چاہیے۔۔ :139:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    المدد ۔۔المدد۔۔۔

    ساحل بھائی یہ جو میں آپ کو بتانے لگا ہوں۔۔۔زاہرا جی اور مریم سیف جی کی وجہ سے۔۔۔یہ مجھے کسی نے نہیں‌بتایا تھا پوچھ پوچھ کر میرا برا حال ہو گیا تھا۔۔خیر ہر اچھا علم وہی اچھا ہے جس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جائے ٹرانسفر اور ٹیکنالوجی کے اصول پر عمل کرتے ہوئے۔۔۔۔ بھائی آپ شاعری ان پیج پر لکھ لیں۔۔۔پھر۔۔۔اس کو جے پی جی فارمیٹ میں ایکسپورٹ کر لیں۔۔۔فولڈر کا نام کاشف رکھ لیں۔۔جہاں محفوظ کر رہے ہیں ‌آپ۔۔شاعری کو۔۔۔

    اب بیکگراؤنڈ تصوریر کمپوزنگ کے لیئے آپ Corel PHOTO-PAINT X3 انسٹال کر لو۔۔۔۔25 روپے کی سی ڈی ملے گی پاکستان میں‌یہاں 120 امارتی درہم کی ملی تھی۔۔۔

    اسٹالیشن کے بعدCorel PHOTO-PAINT X3 اوپن کرو۔۔۔۔

    جو بیکگراؤنڈ چاہیئے آپ کو اس کو Corel PHOTO-PAINT X3 میں اوپن کرو۔۔۔۔

    پھر Corel PHOTO-PAINT X3 فائل میں‌جا کر۔۔۔ایمپورٹ کرو۔۔شاعری کی جے پی جی فائل کو۔۔

    یہ شاعری کی فائل اوپر اور بیکگراؤنڈ‌ بیکگراؤنڈ میں۔۔۔۔

    اوکے ۔۔۔پھر Tools میں‌جا کر Interactive Drop Shadow سلیکٹ کرو۔۔۔۔پھر Transparency سلیکٹ کر لو۔۔۔۔اس طرح آپ کی غزل بیکگراؤنڈ بریانی تیار ہو جائے گی۔۔۔پھر مزے سے آپ خود بھی کھائیں اور دوسروں کو بھی کھلائیں۔۔۔۔
    جزاک اللہ۔۔۔
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ تو بہت طویل طریقہ ہے۔ اسے آپ ان پیج ہی میں آسانی سے تصویر پر تحریر کر سکتے ہیں۔ جس طرح مجیب بھائی نے تصویر لگانے کا طریقہ بتایا ہے اس طرح تصویر لگائیں اور اس تصویر کے اوپر ہی ایک اور ٹیکسٹ باکس بنا لیں (ع) ٹول کی مدد سے۔ اب اس ٹیکسٹ باکس میں کچھ بھی لکھیں تو اس کے بیک گراونڈ میں تصویر نظر آتی رہے گی۔
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مجیب صاحب، کاشفی صاحب اور سیف صاحب ۔
    مفید معلومات شئیر کرنے کا بہت شکریہ ۔
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    محترم سر۔۔۔طریقہ طویل ضرور ہے لیکن ڈیوریبل ہے۔۔۔۔آپ کے طریقہ کو میڈ ان یوگنڈا ٹریچولی کہہ سکتے ہیں اور میرے طریقے کو میڈ ان پاکستان۔۔۔ دونوں کی کولاٹی میں ‌بھی فرق ہے۔۔۔۔سمجھیں آپ۔۔۔ہمیشہ ایسا راستہ اختیار کیا کریں جو ڈیوریبل ہو اور جس کی کولاٹی بھی اچھی ہو۔۔۔ :zuban:

    ویسے آپ کا طریقہ مجھے پسند آیا۔۔۔تھینکس
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیف بھائی کا طریقہ واقعی بہت ایزی اور سستا ہے۔
    شکریہ
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    منتظم اعلی صاحبہ آپ کا بھی بھت شکریہ
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    محترم سیف بھائی کے بتلائے ہوئے طریقے کے مطابق ان پیج میں میری پہلی کاوش حاضر ہے
    دوستوں کے اصلاحی تبصرے کا انتظار رہے گا۔

    [​IMG]
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ۔۔بہت خوبصورت۔ ماشاء اللہ
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  16. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے،مجھے آپ سب کی شئیرنگ بہت پسند آئی،لیکن کورل ڈرا میں کی گئی گرافکس بہت زبردست ہوتی ہے،یہ ساتھ جو تصویر اٹیچ کر رہا ہوں کورل ڈرا میں بنائی گئی ہے امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے گی
    http://www.urdulink.com
    اردو زبان کی ترقی کے لئے کوشاں اردولنک ڈاٹ کام
    [​IMG]
     
  17. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بیگ راؤنڈ میں تصویر لگانا ان پیج سے ممکن ہے مگر اس میں اپنی مرضی سے تصویر اور لکھائی پر کام کرنا ممکن نہیں ہوتا جس طرح کہ اشتہارات میں یاپھر اچھی ڈیزائننگ کے لئے ہوتا ہے اور اس کام کو مزید اچھے طریقے سے کرنے کے لئے اڈوب فوٹو شاپ، کورل ڈرا، فوٹو امپیکٹ اور دیگر سافٹ وئیر بھی استعمال کر سکتے ہیں اور ان دیگر سافٹ وئیر کا فائدہ یہ ہے کہ تصویر کو ٹرانسپرنٹ کرنا، دو یا دو سے زیادہ تصاویر کا بیک راؤنڈ میں استعمال کرنا وغیرہ وغیرہ اگر صرف تصویر کی حد تک کام کرنا ہو تو پھر تو ان پیج ٹھیک ہے مگر زیادہ تصاویر کے استعمال یا پھر دیگر ٹولز کے لئے دوسرے سافٹ وئیر کا استعمال ضروری ہو جاتا ہے ۔
     
  18. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ما شاء اللہ زبر دست
    اور جناب کیا اردو لنک کا کوئی فورم بھی ہے یا کہ صرف چیٹ لنک ہی ہے
     
  19. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مددددددددد ھاھھااھ
    کھودا پہاڑ نکلا چوہا
    چھوٹے سے کام کے لیے آپ نے اتنی چخیں مار بردار :a150: کام کر دیا ورنہ میں نے کر دینا تھی مدد
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مشتاق بھائی نے پوچھا ہے کہ::::
    ما شاء اللہ زبر دست
    اور جناب کیا اردو لنک کا کوئی فورم بھی ہے یا کہ صرف چیٹ لنک ہی ہے
    :a191:
    بھائی اردولنک ڈاٹ کام ایک چیٹ روم ھے لیکن مکمل اردو زبان میں اور اردو زبان کی ترقی کے لیا بنایا گیا ھے اس میں چیٹ روم کے علاوہ ڈکشنری،رشتے،تقریبا ہر طرح کے گانے انگلش اردو پنجابی وغیرہ اورآپ خود بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں، اور میں یقین سے کہ سکتا ہوں ایک بار اسے استعمال کرنے سے آپ باقی چیٹ رومزکو بھول جائیں گے

    http://www.urdulink.com
    بھائی آپ ٹرائی کریں ایک بار
    ارولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں

    [​IMG]
     
  21. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    زمرد رفیق بھائی صاحب آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ آپ وہی زمرد چوھدری ہو نا جو اردو لنک میں چیکو کے نام سے آتے ہیں مناسب سمجھیں تو بتا دینا
    شکریہ جناب
    :soch:
    http://www.urdulink.com
    اردولنک کا پیغام خوش رہو اور خشیاں بانٹو
    [​IMG]
     
  22. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جناب اردو چیٹ لنک کو میں نے کافی یوز کیا ہے مگر جہاں تک تعلق ہے چیٹ کرنے کا تو مجھے اتنا وقت نہیں ملتا کہ ایم ایس این پر موجود دوستوں سے بات کر سکوں کسی چیٹ سرور پر بات کرنا تو دور کی بات اگر فورم ہے تو بتا دیں باقی ان کا سب کچھ بڑی تسلی سے دیکھا ہوا ہے ۔
     
  23. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    جناب مشتاق بھائی اردولنک فورم نہی ہے صرف چیٹ روم ہے
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں