1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    گماں‌آباد ہستی میں یقیں مرد مسلماں کا
    بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دل و نگاہ میں قندیل سی جلا دی ہے
    سوادِ شب نے مجھے روشنی دکھا دی ہے
    میں بارشوں میں نہاتا ہوں دھوپ اوڑھتا ہوں
    مرا وجود کڑے موسموں کا عادی ہے
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    سارے جہاں کی دھوپ میرے سر پر آگئی
    سایہ تھا جس درخت کا مجھ پر وہ کٹ گیا
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے
    ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں ہے
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کہو مسافر کسی ٹھکانے کی آرزو ھے
    کہا مسافر کو صرف جانے کی آرزو ھے
    کہو کہ پنچھی شکار کرنا ھے کس طرح کا
    کہا شکاری کو تو نشانے کی آرزو ھے
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    مسافروں کی تو خیر اپنی اپنی منزل تھی
    تری گلی کو نہ جاتا تو جادہ کیا کرتا
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    سورج تھے، چراغِ کفِ جادہ میں نظر آئے
    ہم ایسے سمندر تھے کہ دریا میں نظر آئے
    دنیا تھی رگ و پے میں سمائی ہوئی ایسی
    ضد تھی کہ سبھی کچھ اِسی دنیا میں نظر آئے
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    سراغِ جادہ و منزل اگر نہیں ملتا
    ہمیں کہیں سے جوازِ سفر نہیں ملتا
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جز دل کوئی مکان نہیں دہر میں جہاں
    رہزن کا خوف بھی نہ رہے درکھلا بھی ہو
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    درو دیوار میں ، مکان نہیں
    واقعہ ہے ، یہ داستان نہیں
    وقت کرتا ہے ہر سوال کو حل
    زیست مکتب ہے امتحان نہیں
    ہر قدم پر اک نئی منزل
    راستوں کا کہیں نشان نہیں
    رنگ بھی زندگی کے مظہر ہیں
    صرف آنسو ہی ترجمان نہیں
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دیوانگیءِ شوق کو یہ دُھن ہے اِن دِنوں
    گھر بھی ہو اور بے در و دیوار سا بھی ہو
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اپنی دھن میں رہتا ہوں
    میں بھی تیرے جیسا ہوں
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دل بھی بھرا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں
    مر جایئے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یہ ہوا ساغر یہ ہلکی چاندنی
    جی میں آتا ہے یہیں مرجائیے
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    گوندھا گیا تھا پیار کی پہلی پھوار میں
    اب موسموں کی دھوپ میں پکنے کو جی کرے
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بلا کی دھوپ تھی ساری فضا دہکتی رہی
    مگر وفا کی کلی شاخ پر چٹکتی رہی
    بچھڑتے وقت میں اُس کو دلاسہ دیتا رہا
    وہ بے زباں تھی مجھے بے بسی سے تکتی رہی
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بکھرتا پھول جیسے شاخ پر اچھا نہیں لگتا
    محبت میں کوئی بھی عمر بھر اچھا نہیں لگتا
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بکھرتا پھول جیسے شاخ پر اچھا نہیں لگتا
    محبت میں کوئی بھی عمر بھر اچھا نہیں لگتا
    بکھرنے اور بھٹکنے کے لیے تنہائی کافی ہے
    کوئی منزل نہ ہو تو ہمسفر اچھا نہیں لگتا
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہمسفر چاہیے ہجوم نہیں
    اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    سرشارئ رہبری میں دیکھا
    پیچھے میرا قافلہ نہیں ہے
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
    مجھے رہزنوں سے غرض نہیں تیری رہبری کا سوال ہے
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    زمانے کے سامنے ہی لٹا کاروانِ حیات
    منزل کو دیکھتے رہے کس بے کسی سے ہم
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    رفتہ رفتہ آدمی جب قافلوں میں بٹ گیا
    پردہ منزل پر پڑا تھا جو وہ آخر ہٹ گیا
    صبح نو آتے ہی گھر میں روشنی ایسی ہوئی
    دیکھتے ہی دیکھتے سارا اندھیرا چھٹ گیا
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم


    ہمارے ساتھ اگر جاں لٹا سکو تو چلو
    ہر اک ڈگر پہ نیا زخم کھا سکو تو چلو

    زخم


     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم


    وہ میرا جانِ ہر محفل کہاں ہے
    نگاہِ شوق کی منزل کہاں ہے

    ستارو، تم نے دیکھا ہو تو لادو
    مری اُمید کا حاصل کہاں ہے


    امید
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تری نگاہ کے جادو بکھرتے جاتے ہیں
    جو زخم دل کو ملے وہ بھرتے جاتے ہیں
    ترے بغیر وہ دن بھی گزر گئے آخر
    ترے بغیر یہ دن بھی گزرتے جاتے ہیں
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    سرِ بزم میری نظر سے جب وہ نگاہِ ہوش ربا ملی
    کبھی زندگی کا مزہ ملا، کبھی زندگی کی سزا ملی
    کئی منزل سے گزرگئے تو ہمیں یہ راہِ وفا ہ ملی
    کہیں دل ملا کہیں دردِ دل کہیں دردِ دل کی دوا ملی
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نہ یہ غم نیا ،نہ یہ ستم نیا کہ ان کی جفا کا گلہ کریں
    یہ نظر تھی پہلے بھی مضطرب،یہ کسک تو دل میں کبھو کی ہے
     
  29. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دل
    دل نے ہمارے بیٹھے بیٹھے کیسے کیسے روگ لگائے
    تم نے کسی کا نام لیا اور آنکھوں میں اپنی آنسو آئے
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یاس میں جب کوئی آنسو نکلا
    اک نئی آس کا پہلو نکلا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں