1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساحل S@hil کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 فروری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ساحل S@hil جی

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہم سب کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191:

    واہ کیا بات ہے۔۔۔۔۔کیا دلیری ہے۔۔۔۔:84:
    - پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ارے بھائی۔۔۔۔۔نام میں کیا رکھا ہے؟؟؟؟:a172: ۔۔۔ویسے آپ ساحل کہہ سکتے ہیں۔۔۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    [font=Times New Roman, serif]ساحل ہی ہے۔۔۔۔بس مخلص دیکھ کر۔۔۔ :suno:

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    26سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    [font=Arial, sans-serif]اسلام آباد۔۔۔۔۔پتہ نہیں۔۔۔۔کب سے[/font]
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    لو دسو۔۔۔۔کر لو گل۔۔۔آپ نے یہ سوال کرنا کیوں ضروری سمجھا؟؟؟؟
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    اُن کے ، کِن کے، کون کے؟؟؟؟؟؟؟ :176:
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    اللہ ہی اللہ کیا کرو۔۔۔۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اچھے ہیں۔۔۔۔یہ تو وقت ہی بتا سکتا ہے۔۔۔۔
    جی تو کیا معرکہ مارا ہم نے؟؟؟؟اور کتنے نمبر آئے ہمارے حصے میں؟؟؟؟ :143:


    باقی میرے لیئے دعا کیجیے گا۔۔۔۔۔اللہ مُجھے شفا دے۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔ارے بس بُخار ہے۔۔۔۔ :warzish: :
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اللہ تعالی آپ کو ایسے تعارف کے بدلے میں ایسی ہی گول مول شفا عطا فرمائے۔ آمین :84:
     
  4. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :143: ارے عقرب بھائی ۔۔۔۔آپ کو کیا ہوا؟؟؟؟؟

    اچھا نہیں لگا کیا؟؟؟؟ :pagal:
     
  5. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں اپنے سگنیچر کیسے بناؤِ؟ِِِِِِِِِِِِِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ساحل بھائی تعارف دینے کا شکریہ بہت بہت۔۔۔۔ اللہ آپ کو پیاری سی شفا دے آمین۔۔۔۔
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ساحل بھائی آپ نے اپنے تعارف کے زریعے ہمیں اپنی ذات کے سمندر میں اترنے کی بجائے فقط ساحل پر ہی چھوڑ دیا بحرحال آپکے اس مبہم سے تعارف کو پڑھ بھی خوشی ہی ہوئی۔۔۔ :glass:
     
  8. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی بھائی اللہ نے شفا دے دی ہوئی ہے۔۔۔۔بس شفااااااااااا دے ۔۔۔آمین


    شُکریہ :91:
     
  9. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    چلو جی ہم سے کوئی تو خوش ہوا۔۔۔۔۔جیتے رہو
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ساحل بھائی ۔
    تعارف دینے کا شکریہ ۔ آپ شفایاب ہوچکے ہیں یہ جان کر خوشی ہوئی۔الحمدللہ
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جی بھائی اللہ نے شفا دے دی ہوئی ہے۔۔۔۔بس شفااااااااااا دے ۔۔۔آمین


    شُکریہ :91:[/quote:2ca4jjz9]

    کون والی سی شفا کی بات کر رہے ہیں آپ۔۔۔۔ :soch:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جو ابھی تک کاشفی کو نہیں ملی :zuban:
     
  13. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آہو۔۔۔۔ہم اب ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔۔ :suno:
     
  14. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جو ابھی تک کاشفی کو نہیں ملی :zuban:[/quote:kxrtzgk4]



    ارے۔۔۔۔۔کاشفیییییییییییی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کا شفا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷

    کیا جوڑی ہے۔۔۔۔۔واہ :91:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جو ابھی تک کاشفی کو نہیں ملی :zuban:[/quote:19hth51f]

    :haha:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جو ابھی تک کاشفی کو نہیں ملی :zuban:[/quote:hrfgp8h6]

    ارے۔۔۔۔۔کاشفیییییییییییی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کا شفا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷

    کیا جوڑی ہے۔۔۔۔۔واہ :91:[/quote:hrfgp8h6]

    اڑا لو مزاق اڑا لو۔۔۔ کسی کا نام بگاڑنا گناہ ہے۔۔۔ :hathora:
    چیکو شفا مادہ ہی ہے نا۔۔۔بتاؤ۔۔ پھر جوڑی بنانے میں مجھے کوئی پرابلم نہیں ہے۔۔۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چیکو ؟ :208:
    اوئے یہ چیکو کون ہے اور کہاں سے آگیا ؟
     
  18. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0



    اجی ہم کیوں اُڑانے لگے مزاق آپ کا؟؟؟؟؟؟نہ بھائی ناں۔۔۔۔۔ایسا ناہی۔۔۔۔ :84:
     
  19. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے نعیم بھائی وہ

    کاشفی بھائی مُجھے لاڈ سے کہہ رہے ہیں ،۔۔۔۔۔۔ناں آپ بھی ناں بس۔۔۔۔۔ :139:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نعیم بھائی وہ کاشفی بھائی مُجھے لاڈ سے کہہ رہے ہیں ،۔۔۔ آپ بھی ناں بس۔۔۔ :139:[/quote:1svlolzm]
    اچھاااااااااااااا۔۔۔ تو آپ کاشفی بھائی کے لاڈلے اور لنگوٹیے ہو :zuban:
     
  21. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے نعیم بھائی وہ کاشفی بھائی مُجھے لاڈ سے کہہ رہے ہیں ،۔۔۔ آپ بھی ناں بس۔۔۔ :139:[/quote:1m81v16r]
    اچھاااااااااااااا۔۔۔ تو آپ کاشفی بھائی کے لاڈلے اور لنگوٹیے ہو :zuban:[/quote:1m81v16r]

    تُسی کیوں سڑدے او جی؟؟؟؟؟ :84:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی صاحب کو لنگوٹیا اتنی اچھی پنجابی نہیں بول سکتا۔
    بتائیے آپ کونسے والے ساحل ہیں ؟
     
  23. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اجی ہم یہ S@HILوالے ہیں۔۔۔۔۔کیوں میری زُبان سے کوئی اعتراض‌ہوا آپکو ۔۔۔۔۔؟؟؟؟

    ذرا دسو تے سہی
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ساحل صاحب آپ آتے رہیں یہاں‌پر۔۔۔ نوری کی باتیں ایسی ہی ہوتی ہیں۔۔۔جب تک نوری کو جام تماچی نہیں ملے گا ان کی باتیں ایسی ہی ہونگی۔۔۔۔ :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں