1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر جل جائیں تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏20 مارچ 2012۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی:

    ایک اور گھریلو ٹوٹکہ!!!! لیکن اگر نارمل قسم کا ہاتھ جل جائے یا پاوں وغیرہ!!!

    فوری طور پر گھر میں کچھ نا ہو تو لوگ پیسٹ یعنی دانت صاف کرنے والی ٹیوب لگا لیتے ہیں، لیکن اس سے بھی اچھا اور قدرتی طریقہ ہے

    گھر میں موجود آلو (جو کہ تقریباً ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں(، تو جناب فوری طور پر آلو کو کونڈی میں‌ ڈال کر کوٹیں‌اور اس کا پیسٹ بنا کر متاثرہ مقام پر لیپ کر دیں یعنی اچھی طرح لگا دیں۔

    اس سے جلن بھی نہیں ہو گی اور چھالے بھی نہیں بنیں گے۔

    شکریہ
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر جل جائیں تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    بہت اچھا مشورہ ہے بھائ صاحب:khudahafiz:
     
  3. راجہ مبارک
    آف لائن

    راجہ مبارک ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اگست 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر جل جائیں تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    بہت اچھا[BLINK][PDF]:192::p_rose123::225::glass::n_thanks:[/PDF][/BLINK]
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر جل جائیں تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ

    درست
    اور جلے ہوئے کا داغ دور کرنے کے لیے گلیسرین استعمال کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں