1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

xtravo 3.5

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏4 جولائی 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے ایک نوجوان نے دنیا کا سب سے تیز ترین اور سب سے کم میموری استعمال کرنے والا ویب برائوزر تیار کیا ہے۔ اس برائوزر کو ایکسٹراوو کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا سائز بھی انتہائی کم ہے صرف 662 کلو بائٹ۔ اس میں مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کسی ویب پیج پر رئیل ٹائم میں ایڈیٹنگ بھی کر سکتے ہیں۔ اور کسی ویب پیج کے تمام امیجز کو ایک ساتھ اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں بہت سی ایسی خوبیاں ہیں جو آپ کو کسی اور برائوزر میں نہیں ملیں گی۔ اس دنیا میں 4 ملین سے زیادہ لوگ یہ ویب برائوزر استعمال کر رہے ہیں۔ جو کہ پاکستان کے لئے فخر کی بات ہے۔ مزید معلومات ، فیچرز اور ڈائونلوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

    http://xtravo.jawoco.com/

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    بہت شکریہ بلال بھائ
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    بلال بھائ انسٹال کرنے کے دوران یہ ایررآرہا ہے
    [​IMG]
    اور بعد میں یہ
    [​IMG]
    چل نہیں رہا بتائیں کیا کروں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    صبر کریں‌ میں‌کوشش کرتا ہوں
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    مگر یہی ایرر میرے پاس بھی آیا ہے اب کیا کریں
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    میرے خیال میں یہ ایرر آپ کی ونڈوز میں متعلقہ سروس پیک نہ ہونے کی وجہ سے آ رہا ہے۔ اس کی ریکوائرمنٹس میں ونڈوز ایکس پی سروس پیک 3 شامل ہے۔ آپ ذرا یہ چیک کر لیں کہ کیا آپ کی ونڈوز سروس پیک 3 ہے۔ اگر پھر بھی مسئلہ برقرار رہے تو بتائیے گا۔ کوشش کروں گا کہ حل کر سکوں۔
    والسلام
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    میرے پاس سروس پیک 2 ہے:(
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    سب سے اچھی ونڈو سروس پیک 2 ہے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    سروس پیک 3 میں کیا خامی ہے ؟ :hathora:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    سروس پیک 3 پہ بھی نہیں چلا
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    آپ ونڈو کی بات کرتے ہیں انسان میں بہت سی خامیاں ہوتی ہیں :152:
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    میں نے کمپیوٹر میں استعمال ہونے والی ونڈو کی بات کی تھی اس ونڈو کی بات نہیں کی جس میں سے آپ کسی کو جھانک رہے ہیں۔ جو آپ کو اتنا غصہ آ گیا۔ :dilphool:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    میں ونڈو میں سے تو کسی کو نہیں جھانک رہا :212:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    نیٹ‌فریم ورکس 3.5 انسٹال کرنا پڑا ہے پھر یہ ٹانگہ ٹر تا ہے :86:
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    اور ناظرین اس طرح ھارون بھائی کی زبردست شاٹ پر تالیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    السلام علیکم ۔

    میرے پاس بالکل ٹھیک انسٹال ہو گیا ہے ۔

    مگر اس کا نام تو کوئی آسان سا رکھیں‌۔

    والسلام
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    کسی کھانے والی چیز کا نام ٹھیک رہے گا
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    معلومات کا شکریہ
    اب میں بھی انسٹال کرنے کی کوشش کروں‌ ؟؟؟
     
  20. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5



    میں اس انفارمیشن میں کچھ اضافہ کرتا چلوں ، ذیٹراوو کی بنیاد انڑنیٹ ایکسپلورر پہ ہے ، اور اسے ڈاٹ نیٹ فریم ورک کی مدد سے پروگرام کیا گیا ہے ، اس لیے اسے انسٹال کرنے سے پہلے اطمینان کر لیں کے آپ کے پاس جدید انٹرنیٹ ایکسپلورر اور ڈاٹ نیٹ فرم ورک انسٹالڈ ہے، میرا نہیں خیال سروس پیک 3 سے کوئی خاص مسلئہ پیدا ہو۔ :thnk:


    :143:​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: xtravo 3.5

    بہت بہت شکریہ معلومات کے لیے۔ میں نے انسٹال کیا ہے لیکن بہت ہی سادہ سا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں