1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کاتیزترین براؤزر

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نووارد, ‏9 مارچ 2012۔

  1. نووارد
    آف لائن

    نووارد ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2011
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کاتیزترین براؤزر​

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    شکریہ اچھی اور مفت معلومات دینے کیلئے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    کسی نے ٹرائی کیا‌؟
     
  4. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر



    برادر نووادر ، میں آپ کی بات سے بلکل متفق نہیں ہوں، جس فائر فاکس پر آپ اتنا غصہ نکال رہے ہیں ، شائد آپ کو اس سے پہلے یہ پڑہ لینا چاہئے تھا۔



    کومیٹ برڈ بنانے والوں کے مطابق ، کومیٹ برڈ کو حرف بہ حرف فائر فوکس کے سورس کوڈ پر بنایا گیا ہے (کیونکہ فائر فاکس اوپن سورس براوزر ہے) ، دراصل آپ کو یہ ہلکا اور تیز رفتار اس لیے لگتا ہے کیونکہ اس میں‌سے بہت سے ایڈآنز خذف کر دیے گیے ہیں۔

    فایئر فوکس صرف اس لیے تھکا ہوا ہے کیونکہ اس پر بوجھ بہت ذیادہ ہے ، اور کومیٹ برڈ میں سے یہ بوجھ اتار کر اسے ہلکا کر دیا گیا ہے۔ :warzish:


    سمجھے ؟‌ کہ پہلی وی گئی ؟ :152::120::sad0126::khao::khao:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    عبدالروف اعوان بھائی ۔ وضاحت کا شکریہ ۔ :91:
    چلو اتنا تو پتہ چل گیا کہ آئندہ عبدالروف اعوان بھائی کو ہماری اردو پر بلانا ہو تو "فائر فوکس" کو تھکا ہوا کہہ دینے سے اعوان بھائی فورا آجاتے ہیں۔ ہاہاہاہاہا۔۔۔ :nn_highfive:
     
  6. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    ہاہاہا ، نہیں نعیم بھائی ، شرمندہ نہ کریں اب ، ویسے بھی مجھے اور غالب کو شرم کم ہی آتی ہے ، ہاہا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    شکریہ عبدالرؤف بھائی ۔ آپ کی محبت ہمیں ہمیشہ بہت یاد آتی ہے۔ یعنی ہم مس کرتے ہیں۔

    ویسے موضوع پر بات کروں تو میں نے کومیٹ برڈ استعمال کیا ہے۔ مجھے تو کوئی ایسا "شاندار" قسم کا براؤزر نہیں لگا۔ بس ٹھیک ہی ہے۔

    اور کسی نے استعمال کیا ہے؟
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    میں نے بھی چیک کیا تھا ایک بار کچھ زیادہ فرق محسوس نہیں ہوا۔ ویسے معلومات کے لیے بتاؤں کہ پاکستان کے ایک نوجوان نے دنیا کا سب سے تیز ترین اور سب سے کم میموری استعمال کرنے والا ویب براؤزر بنایا ہے۔ مزید معلومات کے لیے میرا شیئر کیا گیایہ لنک دیکھیں۔ Xtravo
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    جی بلال بھائی ۔ یہ بھی چیک کررہا ہوں میں۔ کچھ ہے تو سادہ اور ہلکا لیکن بہت ہی "سادہ" ہے۔ بہت کم فیچرز اور آپشن کے ساتھ۔
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    سمپل براوزنگ کے لیے میرے خیال کے مطابق کافی بہتر براوزر ہے۔ ویسے میرے علم کے مطابق اس میں کچھ ایڈوانسڈ لیول کے فنکشز بھی موجود ہیں جو دوسرے براوزرز میں کم دیکھنے میں‌ملتے ہیں۔ اصل میں کسی بھی پروگرام میں جتنے زیادہ فیچرز اور آپشنز ایڈ کی جائیں وہ اسی حساب سے میموری پر اپنا قبضہ جماتا چلا جاتا ہے شاید اسی لیے اس کو ذرا سادہ بنایا گیا ہے کہ ہر قسم کے صارف کو استعمال میں آسانی رہے اور وہ زیادہ فیچرز اور آپشنز کی بھیڑ میں پھنس نہ جائے۔ اور سب سے بڑی بات کہ پاکستانی نوجوان کی کاوش ہے جسے عالمی سطح پر سراہا گیا ہے اور مختلف انٹرنیشنل ویب سائٹس کی رینکنگ میں یہ ٹاپ ٹین میں موجود ہے۔
     
  11. نووارد
    آف لائن

    نووارد ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2011
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    آپ سب دوستوں کاریپلائےدینے کا شکریہ۔
    دیکھیں میں نے پہلے ہی کہا ہےکہ یہ فائرفوکس جیسا ہے اب چاہے کسی بھی کمپنی کا ہو
    یوزرز کو اس سے کوئی مطلب نہیں کہ وہ فائرفوکس ہے یا ٹائرفوکس۔یوزرزصرف وہی
    براؤزرپسندکرے گا جس کی اسپیڈ تیزہوگی۔ میں اپنے برادر عبدالروف اعوان کوتھینکس
    کہوں گا ریپلائے دینے پر۔برادرجیسا کہ آپ نے خود مان ہی لیا کہ فائرفوکس تھکا ہوا براؤزر ہے۔
    توعرض یہ ہے کہ اب پہلی فرصت میں اسے ڈیلیٹ کرکے آپ یہ براؤزر یوز کریں۔اس میں
    آپ کوکوئی پریشانی نہیں ہوگی۔اوریہ سادہ بالکل نہیں فائرفوکس کے تمام فنگشن اس میں موجود
    ہیں۔ایڈاون سےآپ ہر طرح کی ایکسٹینشن انسٹال کرسکتے ہیں۔اس میں اور فائرفوکس میں
    علاوہ اسپیڈکے اور کوئی فرق نہیں۔یہ فائرفوکس سے 50 گنا تیزبراؤزرہے۔آزمائش شرط ہے۔
    اس کا صحیح رزلٹ آپ نے دیکھنا ہو توایک یا دو گھنٹے استعمال کرنے کے بجائے
    اسے آپ تقریباً ایک ہفتہ یوز کریں پھر صحیح پتہ چلے گا کہ کون کتنا پانی میں ہے۔
    رہی فائرفوکس کی بات توبرادر یہ براؤزراب بوڑھا ہوچکا ہے اس لیے اسے زحمت نہ دیں۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    نوارد بھائی میں کسی بھی کمپنی کا "سیلزمین" بننے کی بھرپور صلاحیتیں ہیں۔ :mashallah:
     
  13. راجہ مبارک
    آف لائن

    راجہ مبارک ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اگست 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    فائرفوکس کی بات توبرادر یہ براؤزراب بوڑھا ہوچکا ہے:p_rose123:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    تو پھر تازہ ترین ، نوجوان ترین اور طاقتور ترین یعنی کہ بہترین براؤزر کونسا ہے ؟
     
  15. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    اچھی اور مفت معلومات دینے کیلیے شکریہ۔
     
  16. انجینئرفانی
    آف لائن

    انجینئرفانی ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    اچھی اور مفید معلومات دینے کیلیے شکریہ۔
     
  17. ابو محمد رضوی
    آف لائن

    ابو محمد رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2012
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    یار ایک بات کنفرم کریں کون سا استعمال کریں اور کون سا نہ کریں میں اور نعیم بھائی آپ دونوں کامنہ دیکھ رھے ھیں کہ کون سا فائنل ھو گا اسے یوز کیا جائے
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا
     
  18. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کاتیزترین براؤزر

    دنیا کا تیز ترین سرچ انجن تو خیر جو بھی ہوا کرے،بقول نعیم صاحب نووارد بھائی میںکسی بھی کمپنی کا سیلز مین بننے کی صلاحیت موجود ہے۔
    میرے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا۔پڑھتے ہی ڈاون لوڈ کرنے کا ارادہ کیا۔۔۔پھر ارادہ بدلتا گیا ''جوں جوں دوا کی '' یعنی آگے آگے پڑھتا گیا۔
    آخر میں یہ سوچ کے صبر سے کام لیا اور ارادے سے باز آگیا کیونکہ ڈر گیا تھا۔۔کہیں پہلے والے براؤزر سے بھی ہاتھ نہ دہونے پڑ جائیں۔بہرحال عمدہ شیئرنگ کا شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں