السلام علیکم محترم حسن جمیل صاحب ! ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔ پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے 1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ 2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ 3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔) 4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟) 5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟) 6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔) 7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔) 8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔) 9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟ یا اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
جواب: حسن جمیل صاحب کا تعارف حسن جمیل غالباً کسی پھپھو نے رکھا 2 کوٰی لقب نہیں 3 33 سال 4 پنو عاقل پاکستان جب سے ہوش سنبھالا ہے 5 ایم اے اردو بس پڑہ لیا 6 کتابیں پڑھنا 7 چھوٹا کاروبار 8 کسی کے کام آسکیں انسانیت کی خدمت 9 شعیب بھاٰئ
جواب: حسن جمیل صاحب کا تعارف حسن جمیل صاحب رونق بزم بننے پر آپ کا شکریہ پنو عاقل کینٹکا علائقہ بہت اچھا ہے امید ہے آپ کو فورم پسند آئے گا آتے رہئے گا
جواب: حسن جمیل صاحب کا تعارف حسن جمیل جی تعارف کے لیے بہت شکریہ اور ہماری اردو فورم میں ایک بار پھر سے خوش آمدید
جواب: حسن جمیل صاحب کا تعارف آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا حسن جمیل جی۔۔۔ آپ کو ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں :222: اور اگر میںغلط نہیںتو آپ نے شعیب امین بھائی کا ذکر کیا ہے اپنے تعارف میں؟