1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت آدم, ‏6 ستمبر 2011۔

  1. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    ابھی میں نے اپنے زاتی فورم جہاں ٹیم لیڈر تھی وہاں رات میں یہ ٹاپک لگایا تھا اس سے قبل فیس بک پر ڈیمانڈ تھی کے پردہ کے احکام بتائیں سو وہیں کی شئیرنگس میں نے اپنے فورم میں لگائین اب سب فورمز میں سب فورمز کا الگ الگ لگاؤں تو وقت چاہیے ہوتا اور مجھے تلاوت کے علاوہ گھر کے کام ریسٹ بھی کرنا ہوتا سو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    برحال اجازت دیجیے نماز عصر کا وقت گزر رہا اللہ حافظ
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    بہنا کافی کچھ چیزیں بیان ہو گئیں ہیں باقی بھی کوشش کر کے جو گوشے اُدھورے رہ گئے ہیں وہ مکمل کر دیں‌۔۔۔۔شکریہ
    باقی بہت ہی اچھی اور معلوماتی شئیرنگ ہے
     
  4. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" عورت کے لیے پردہ ضروری ہے کیونکہ جب وہ نکلتی ہے تو شیطان اسے بہکانے کے لیے مواقع تلاش کرتا ہے

    ترمذی شریف جلد 1 کتاب الرضاع حدیث 1044

    راوی حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ


    غیر محرم عورتوں سے خلوت کی ممانعت

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "عورتوں کے پاس داخل ہونے سے پرہیز کرو ایک انصاری شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ! حمو کے متعلق کیا ارشاد ہے؟ فرمایا حمو تو موت ہے

    ترمذی شریف جلد 1 کتاب الرضاع حدیث 1042

    راوی حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ


    اس حدیث کی تفصیل میں موجود

    ممانعت کے متعلق

    کو شخص جب کسی عورت کے ساتھ خلوت میں رہتا ہے تو ان کے درمیان تیسرا شیطان ہوتا ہے

    حمو شوہر کے باپ کے علاوہ بھائیوں کو اور عزیزواقارب کو کہا جاتا

    واللہ اعلم​
     
  5. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    یعنی ان سے بھی پردہ نا محرم کے جیسے ہی ہو گا
     
  6. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    حدیث

    اپنی ران کو برہنہ نہ کرو اور نہ کسی زندہ یا مردہ کی ران دیکھو

    ابو داؤد جلد 2 حدیث 1363

    حدیث

    ران عورت چھپانے کی چیز ہے

    دارمی جلد 2 حدیث 2684

     
  7. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    اکثر لڑکیاں کالجز میں فنکشن کے لیے گھر سے ایکسٹرا جوڑا لے جاتی ہیں کہ وہاں چینج کریں گی وہ جان لیں

    جو عورت اپنا لباس اپنے گھر کے علاوہ کہیں اتارتی ہے تو اللہ اس سے اپنی رحمت کا پردہ ہٹا دیتا ہے

    مسند احمد حدیث نمبر 26631

     
  8. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟


    . السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    6 گنہگار عورتیں

    فاتقواالدنیا اوتقوالنساء فان اول فتنۃ بنی اسرائیل کانت فی النساء

    رواہ مسلم

    یعنی دنیا اور عورتوں سے ڈرو اس لیے کہ بنی اسرائیل میں سب سے پہلا فتنہ عورتوں کی وجہ سے اٹھا

    شب معراج کا منظر

    اس حدیث کو حافظ شمس الدین اپنی کتاب الکبائر میں نقل کرتے ہیں

    حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر تشریف لے گئے

    دیکھا آپ صلی اللہ علیہ و سلم پر گریہ طاری ہے وجہ جاننا چاہی تو فرمایا

    میں نے شب معراج میں اپنی امت کی عورتوں کو جہنم کے اندر قسم قسم کے ّعذابوں میں مبتلا دیکھا اور ان کو جو عذاب ہو رہا تھا وہ اتنا شدید اور ہولناک تھا کہ اس عذاب کے تصور سے مجھے رونا آ رہا ہے
     
  9. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    ‎. مشکوٰۃ شریف

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے دیکھا دوزخ میں عورتیں زیادہ تھیں بہشت میں تھوڑی

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

    جو عورت 5 وقت کی پابندی سے نماز پڑھے اور رمضان کے روزے رکھے اور اپنی عصمت کی حفاظت کرے اور جائز امور میں اپنے خاوند کی اطاعت کرے وہجنت کے جس دروازے سع چاہے داخل ہو جائے

    آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے عورتوں کے ایک گروہ کو دیکھا کہ سر کے بالوں سے لٹکی ہوئی ہیں آپ نے فرمایا یہ کون ہیں؟

    جبرائیل علیہ السلام نے عرض کیا کہ یہ وہ عورتیں ہیں جو پردہ نہیں کرتی تھیں اپنے خاوند کے سواگیر مردوں کیلیے بناؤ سنگھار کرتی تھیں اور بے پردہ ہو کر ان کو اپنی زینت و آرائیش کا مظاہرہ کرتی تھیں
     
  10. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    . حضور اکرم صلی علیہ وسلم نے اس کی وضاحت فرمائی کہ میں نے جہنم 'دوزخ کے اندر عورتوں کو کس کس طرح عزاب میں مبتلا دیکھا

    1۔ بالوں کے زریے جہنم میں "اندر" لٹکی ہوئی ہے اور اس کا دماغ ہندیا کی طرح پک رہا ہے

    2۔ دوسری عورت زبان کے بل لٹکی ہوئی تھی

    تیسری عورت کے دونوں پاؤں سینے سے بندھے ہوئےہیں اور اس کے دونوں ہاتھ پیشانی کے ساتھ بندھے ہیں

    چوتھی عورت کو سینے کے بل جہنم میں لٹکی ہوئی ہے

    پانچویں عورت کا چہرہ خنزیر یعنی پگ کے چہرہ کی چرح اور باقی جسم گدھے کی طرح ہے اور جسم پر سانپ بچھو لپٹے ہوئے ہیں

    چھٹی عورت کتے کی شکل میں ہے اور اس کے منہ کے راستے سے جہنم کی آگ داخل ہو رہی تھی اور دبر "Anal"کے راستے نکل رہی تھی اور عذاب دینے والے فرشتے جہنم کے گرز سے اسے مار رہے ہیں

     
  11. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    ‎. 1 عورت عذاب میں اس وجہ سے مبتلا تھی کہ وہ نا محرموں سے بال نہیں چھپاتی تھی

    2 عورت عذاب میں اس وجہ سے مبتلا تھی وہ زبان درازی سے اپنے شوہر کو تکلیف پہنچایا کرتی تھی

    3 عورت عذاب مین اس وجہ سے مبتلا تھی کے شادی شدہ ہونے کے باوجود دوسرے مردوں سے نا جائز تعلقات رکھتی تھی

    4 عذاب مین اس وجہ سے مبتلا تھی کہ نماز سے مذاق ایام طہر جب شروع ہوتا طہارت کا اہتمام نہیں کرتی تھیں نماز پڑھنے میں لاپرواہی کرتی تھی

    5 عورت پر عذاب چغلی کھانے اور جھوٹ بولنے کی وجہ سے ہو رہا تھا

    غیبت یعنی کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا کہ اگر اسے معلوم ہو جائے تو وہ اسے نا پسند کرے

    چغلی کھانا یعنی فلاں میں یہ برائی ہے اس نیت سے بتانا کے ان میں بد گمانی نا اتفاقی لڑائی ہو یہ چغلی ہے

    6 عورت اس وجہ سے عزاب میں مبتلا تھی کہ حسد کرنا اور احسان جتلانا

    حسد یعنی کیسی کے پاس نعمت دیکھ کر دل جلے اور یہ تمنا کرے کہ اس سے نعمت چھن جائے اور مجھے مل جائے

    احسان جتلانا مطلب

    کسی کے ساتھ احسان کرنا بعد میں اسکی مدد چاہنا وہ نہ کرے تو کہنا ہم نے تمہاری دفعہ مدد کی تھی تم نے ہماری دفعہ طوطے کے جیسی آنکھیں پھری یہ احسان جتلانا ہے

    لکھنے میں کچھ کمبی بھول چک ہوئی ہو تو اللہ عزوجل معاف فرمائے

    آج پردہ سے ریلیٹڈ تمام سٹف کا اشتراک کر دیا

    اللہ سب بہنوں کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    سب مسلمانوں کو شرم و حیا اپنے اندر پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے

    اے اللہ عزوجل میری تمام مسلمان مسلمہ مومن مردوں و مومنات کی مغفرت فرما

    آمین ثم آمین

    جزاک اللہ

    فی امان اللہ

     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    پردہ کرنا بے شک ضروری ھے مگر اس سے زیادہ ضروری ایک فی میل کا مہذب ہونا ھے،،،،اس کی حرکات سکنات اس کا کردار ھے کیونکہ محض پردہ اس کو با حیا نہیں بنا سکتا ،،،
     
  13. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ضروری نوٹ:-ابرو کے بال اکھیڑنے سے متعلق بیان کرتی چلوں آن لائن مطالعہ کے مطابق طلاق کی نوبت بنتی ہو تو عورت شوہر کی رضا کے لیے ابرو دل میں برا خیال کرتے ہوئے بناسکتی جبکہ علماء سے بات کرنے پر علوم ہوا منع ہے کسی صورت بھی لڑکی عورت نہیں بنا سکتی

    چہرے پر داڑھی مونچھ کے بال ہوں جو نفرت کا باعث ہوں تو اکھیڑ سکتی ہے باقی علما س رائے لینا ضروری ہے ا س تحریر کو ختمی نہ جانا جائے

    اللہ تعالی معاف فرمائے اگر کچھ لکھنے میں غلطی کوتاہی زیادتی کمی ہو گئی ہو تو آمین
     
  14. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    میری بہن ۔اتنا اچھا ٹاپک نے خود سیلکیٹ کیا وہ بھی ایک خاتون ہو تے ہو ئے
    اس کا م کی جتنی تعریف کی جا ئے کم ہے۔ آج کل جومعاشرے میں بگاڑ ہے وہ زیادہ تر پردہ نہ کرنے کی وجہ سے ہیں

     

اس صفحے کو مشتہر کریں