1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن جمیل صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏8 مارچ 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم حسن جمیل صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. حسن جمیل
    آف لائن

    حسن جمیل ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2012
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن جمیل صاحب کا تعارف

    حسن جمیل
    غالباً کسی پھپھو نے رکھا
    2 کوٰی لقب نہیں
    3 33 سال
    4 پنو عاقل پاکستان جب سے ہوش سنبھالا ہے
    5 ایم اے اردو بس پڑہ لیا
    6 کتابیں پڑھنا
    7 چھوٹا کاروبار
    8 کسی کے کام آسکیں انسانیت کی خدمت
    9 شعیب بھاٰئ


    :takar:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن جمیل صاحب کا تعارف

    حسن جمیل صاحب رونق بزم بننے پر آپ کا شکریہ پنو عاقل کینٹ‌کا علائقہ بہت اچھا ہے امید ہے آپ کو فورم پسند آئے گا
    آتے رہئے گا
     
  4. حسن جمیل
    آف لائن

    حسن جمیل ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2012
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن جمیل صاحب کا تعارف

    شکریہ بھاٰئ میں پنو عاقل شھر کا باسی ہوں کینٹ کا نہیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن جمیل صاحب کا تعارف

    انشاء اللہ اب خیر پور کا چکر لگے گا تو آپ کا شہر بھی دیکھ لیں گے
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن جمیل صاحب کا تعارف

    حسن جمیل جی تعارف کے لیے بہت شکریہ
    اور ہماری اردو فورم میں ایک بار پھر سے خوش آمدید
     
  7. حسن جمیل
    آف لائن

    حسن جمیل ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2012
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن جمیل صاحب کا تعارف

    :n_thanks::n_thanks::n_thanks::n_thanks:
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن جمیل صاحب کا تعارف

    آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا حسن جمیل جی۔۔۔
    آپ کو ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں :222:
    اور اگر میں‌غلط نہیں‌تو آپ نے شعیب امین بھائی کا ذکر کیا ہے اپنے تعارف میں‌؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں