1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    :n_TYTYTY:
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ویلکم :p_rose123:
     
  3. حسن جمیل
    آف لائن

    حسن جمیل ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2012
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    :tv:حاضر جناب
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم ۔ میڈم جی
    تڑکے تڑکے حاضری لگا دیں۔ پھر کوئی اور کام بھی کرنے ہیں۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    بھولے بھالو بھائی کے ساتھ ساتھ میں بھی حاضر ہوں۔
    حاضری لگا دیں تو مہربانی ہو گی۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام ۔
    ساتھ حاضر ہیں تو ف ب پر چپ کیوں سادھ رکھی ہے ؟
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    جناب مجھے 32 نے خاموش کروا دیا تھا اب تو موجود ہوں۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اچھا۔ 32آپ کو بھی تنگ کرتی ہے۔ :y_thinking:
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    آپ کو ہماری اردو پر ویلکم :222:
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
    وعلیکم السلام
    آپ کی صبح صبح کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    وعلیکم السلام
    آپ کی کافی ساری غیر حاضریوں‌کے بعد آج کی حاضری لگائی جاتی ہے
    ف ب کیا ہو تا ہے:y_thinking:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    میڈم جی ۔ ساری باتیں‌مجھ سے ہی مت پوچھیں۔ ملک بلال بھائی سے پوچھ لیں ۔
    انہیں‌بھی بہت سے راز معلوم ہیں۔ :n_smiley_with_rose:
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضر ہوں
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اچھا تو یہ راز کی باتیں ہیں:y_thinking:
     
  14. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ‏:a180:‎‏ حاضری لگائی جاۓ
     
  15. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    حاضر جناب
    :n_TYTYTY:
     
  16. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    حاضرررررررررررررررررر ہوں میڈم جی حاضری لگادئیں :222::n_smiley_with_rose::p_rose123::dilphool::dilphool::flor:
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میری بھی اج کی حاضری جائے ۔
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ف یعنی فیس ،ب یعنی بک "فیس بک"۔:computer:
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے۔
    السلام علیکم
    آپ کی بھی حاضری لگائی جاتی ہے شانی بھائی۔
    وعلیکم السلام
    ہاں جی ،لگ گئی آپ کی بھی حاضری سارا جی:flor:
    وعلیکم السلام
    آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے بھائی۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم۔ میڈم جی ۔
    شام کی حاضری لگا دیں۔
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام
    دن میں حاضری تو ایک ہی بار لگائی جاتی ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم ۔ میڈم جی
    تڑکے تڑکے یعنی منہ اندھیرے صبح سویرے کی حاضری
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    کچھ عدد غیر حاضریوں کے بعد ایک عدد حاضری قبول کی جائے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    وعلیکم السلام ۔ غیر حاضریوں کا ذکر "غیر حاضری" کی لڑی میں کیا جائے۔ یہاں صرف حاضری لگوانی ہے
    ویسے میڈم تو ابھی آئی نہیں ۔ موج مستی کرلیں
     
  25. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    حاضری لگالیں جی:n_TYTYTY:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    فی الحال کوئی حاضری نہیں جی ۔ کلاس میں میڈم نہیں ہے۔ موجاں ہی موجاں ۔ :n_outtahere::86::glass::p_banana::khudahafiz:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    واہ جی واہ آپ کی بات پڑھ کے مجھے بڑی مسرت نظیر ہوئی ہے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    منالیں موجیں۔ میڈم تو آکے مجھ بھولے بھالے کو ہی ڈانٹتی ہیں۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    آپ فکر نہ کریں آ پ کا بھائی بھی منتظم اعلیٰ ہے بس آپ مجھے چند منٹ پیلے بتا دینا میں خود ہی بھاگ جاؤں فا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    ویسے تو میڈم بھی بہت اچھی ہیں بس انکا غصہ خراب ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں