1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏5 مارچ 2012۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

    جاپان کے سائنسدانوں کا دعوٰی ہے کہ انہوں نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جس سے کسی بھی فرد کی بولنے کی صلاحیت کو اچانک روکا جا سکتا ہے۔
    خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سپيچ جیمر نام کا یہ آلہ زیادہ بولنے والوں کو اچانک خاموش کر سکتا ہے چاہے وہ کسی میٹنگ یا فلم کے دوران شور کر رہے ہوں یا پھر لائبریری میں فون پر اونچی آواز میں بات کر رہے ہوں۔

    اس آلے کو بنانے والوں نے ماہرین نفسیات کی اس دریافت کا فائدہ اٹھایا ہے کہ جب آپ ہی کے الفاظ صرف ایک سیكنڈ کی تاخیر کے بعد دوہرائے جاتے ہیں تو آپ بات کرنے میں تقریباً غیر فعال ہو جاتے ہیں۔
    اس آلے کو ہاتھ میں پکڑا جا سکتا ہے۔ اس میں ایک مائیکروفون اور سپیکر ہے جو بولنے والے کی آواز کو ریکارڈ کرتا ہے۔
    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ اس آواز کو سپیکر کو بھیج دیتا ہے اور اسے 0.2 سیكنڈ کی تاخیر کے بعد دوبارہ سناتا ہے۔
    مائیکروفون اور سپیکر کی ایک سمت ہوتی ہے اور دور سے ہی اسے بندوق کی طرح بولنے والے کی طرف کیا جا سکتا ہے۔
     
  2. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

    یہ تو مزے کی ایجاد ہے۔ شادی شدہ حضرات تو یقینا اس کے مارکیٹ میں آنے کے شدت سے منتظر رہیں گے۔
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

    خاموش کرانے والا ایک آلہ تو بہت پہلے سے موجود ہے جسے تھرمامیٹر کہتے ہیں۔


    صدیقی بھائی نئی معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ

    [blink]خواتین کیلئے لمحہ فکریہ[/blink]​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں