1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    سب ۔۔۔
    --------------------------------------------------------------------------
    ریزلٹ کب ڈسپلے ہو گا۔۔
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    فروری کی 32 تاریخ کو

    --------------------

    سب مہینے 30 یا 31 دن کے ہیں تو فروری 28 کا کیوں؟
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    سچ میں فروری 29 کا ہے 28 کا نہیں۔۔۔۔لیپّو کی وجہ سے۔۔۔
    -----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
    اگر پوری دنیا پر ایک ہی اسلامی حکومت ہوتی تو کیا عید وغیرہ ایک ہی دن مناتے؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    عید کا تو پتہ نہیں البتہ روزے 24 گھنٹے کے ضرور ہوتے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دبئی اور مسقط کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: سوال + جواب = 0

    ہر چیز میں‌رشتہ؟ کچھ صبر کرو بھائی۔ :176:

    --------------

    اگر یہ چوپال نہ ہوتی تو ہم اپنا وقت کیسے ضائع کرتے؟
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    بقول غالب ۔۔۔۔ غم دل اگر نہ ہوتا، غم روزگار ہوتا ۔۔۔

    -----------------

    ہم وقت کی قدر کب کریں گے؟
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کل

    ۔۔۔۔۔۔۔

    آنے والے کل اور گزرے ہُوئے کل میں کیا فرق ہے؟
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    قدر مشترک یہ ہے کہ دونوں کبھی نہیں آتے

    ----------------

    آج کا کام کل پر کیوں چھوڑ دیا جائے؟
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: سوال + جواب = 0

    تاکہ پہلے کل کا چھوڑا ہوا کام پوراکر سکیں

    ----------------------

    مُلاّ مسجد تک دوڑتے کیوں ہیں، چلتے کیوں نہیں؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    چلتے بھی ہیں۔ لیکن اگر چل جاتے ہیں تو ہم کہتے ہیں “خود کش حملہ“
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گاڑی چلانے کےلیے گاڑی کے علاوہ کیا چیز ضروری ہے؟
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    پٹرول یا گیس

    ----------------

    کیا ڈیزل سے کام چل سکتا ہے؟
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    ڈیزل تو ٹی۔وی چلانے کے کام آتا ہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    18 فروری کو کون وزیرِ اعظم منتخب ہو گا؟
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    غیر سیاسی گفتگو سے پرھیز کریں

    -----------------

    اور کس کس چیز سے پرھیز لازم ہے؟
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    :computer: سے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :car: یہ گاڑی کون چلا رہا ہے؟
     
  15. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: سوال + جواب = 0

    نعیم لگتے ہیں

    ارے اس کے پہیے کہاں ہیں ؟
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ہمیشہ برے نہیں ہوتے ۔۔۔۔ کبھی بہت برے بھی ہوتے ہیں

    ---------------------------

    آپ کے ہاں‌برائی کا کیا معیار ہے؟
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کالی ہوتی ہوں‌گی نا۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    انسان کے وقار کا معیار کیا ہونا چاہیئے ؟
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: سوال + جواب = 0

    چوپال پر پیغامات کی تعداد۔

    ------------------

    آپ ایک وقت میں کتنے لیٹر پانی پی سکتے ہیں؟
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    نہیں بلکہ وقار کا معیار اسکی اچھی باؤلنگ سے تھا (کرکٹر)
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر اردو زبان نہ ہوتی تو ہماری اردو کا کیا ہوتا؟
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    تو “ہماری اردو“ “ہماری پنجابی“ ہوتی

    ------------------------------------------------------------

    دنیا میں کل کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    بولنے والی تو ایک ہی زبان ہے مگر ہڈیاں بہت سے تڑوا سکتی ہے

    ------------------

    زبان میں ہڈی کیوں نہیں ہوتی؟
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    :zuban: خود چیک کر لیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستان کے مشرق اور انڈیا کے مغرب میں کونسا ملک آباد ہے ؟
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    پاکنڈیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بارڈر، بارود اور بھارت سب ب سے کیوں شروع ہوتے ہیں ؟
     
  27. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: سوال + جواب = 0

    کس نے کہا ب سے شروع ہوتے ہیں۔ بھارت اپنے بارڈر سے شروع ہوتا ہے اور بارود بھارت کے بارڈر سے۔ صرف بارڈر ب سے شروع ہوتا ہے۔

    --------------------------------

    عربی پاکستانیوں کو باکستانی کیوں کہتے ہیں؟
     
  28. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    وہ “پ“ نہیں پڑھ سکتے ہوں گے ناں۔۔۔۔۔
    --------------------------------------------------------------

    آپ کو کس نے باکستانی کہا؟؟؟؟؟
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    کسی پاکستانی نے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب کیا ہوگا؟
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں