1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مہذب دنیا کی مہذب ترین “پارلیمنٹ“ کا حال

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏15 دسمبر 2007۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    دنیا کے مختلف ترقی یافتہ اور مہذب ممالک کی مہذب پارلیمنٹس میں ہونے والے واقعات کے کچھ مہذب کلپس حاضر ہیں۔

    بھارتی پارلیمنٹ
    [youtube:1xfpqp7z]http://www.youtube.com/watch?v=jurzpYmKAAU[/youtube:1xfpqp7z]

    روسی پارلیمنٹ
    [youtube:1xfpqp7z]http://www.youtube.com/watch?v=mZGaaqH2o6I[/youtube:1xfpqp7z]

    تائیوان پارلیمنٹ
    [youtube:1xfpqp7z]http://www.youtube.com/watch?v=gGB93GCSAgo[/youtube:1xfpqp7z]

    جنوبی کوریا پارلیمنٹ
    [youtube:1xfpqp7z]http://www.youtube.com/watch?v=g10PAsvZFoQ[/youtube:1xfpqp7z]


    فی الحال اتنا ہی۔ اگر مزید کسی کے پاس اسمبلی یا پارلیمنٹ کی مہذب لڑائی کے کلپس ہوں تو شئیر کر سکتا ہے۔ :91:​
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کافی مزیدار کلپس ہیں۔مزا آگیا لڑائی دیکھ کر۔۔۔تھینکس فار شیئرینگ۔۔۔:91:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    زبردست۔ اب ہم بھی فخر کر سکتے ہیں کہ ہم بھی کسی مہذب قوم سے کم درجے کی پارلیمنٹ نہیں رکھتے۔ :91:
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    میرا تو خیال تھا صرف ہمارے ہاں ہی ایسا ہوتا ہے :143:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہمارے ہاں ہی صرف ایسا نہیں ہوتا بلکہ صرف ہماری بات کو ہی اچھالا جاتا ہے۔
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :176: دیکھ کر مزہ آیا۔۔
     
  7. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انڈیا کی فاہٹ میں کچھ مزا آیا باقی ٹھیک ہی تھے :haha:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں