1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماسٹر جی میرے تو ابھی کھیلنے کے دن ہیں۔۔ :a172: اتنی بڑی ذمہ رادی :warzish: کیسے نبھا سکتی ہوں؟؟ ویسے آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔۔ یقین کریں مجھے بہتتتتتتتتتتتتت خوشی ہوئی۔۔ اسی خوشی میں‌ رات کے پونے بارہ بجے حاضری لگانے چلی آئی۔۔ :car:
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جناب منتظم اعلی صاحب۔
    یہ کیا بم دھماکوں کا پلان لیے بیٹھے ہیں ؟ اس مسئلے کو مجلس شوری میں اٹھایا جانا چاہیئے۔ نعیم صاحب کے ساتھ کسی لڑکی کو کولیگ بنانا بہت بڑا رسک ہوسکتا ہے۔ :suno:
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پھر آگیا ہوں۔۔۔ :car:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جناب منتظم اعلی صاحب۔
    یہ کیا بم دھماکوں کا پلان لیے بیٹھے ہیں ؟ اس مسئلے کو مجلس شوری میں اٹھایا جانا چاہیئے۔ نعیم صاحب کے ساتھ کسی لڑکی کو کولیگ بنانا بہت بڑا رسک ہوسکتا ہے۔ :suno:[/quote:20ufmz09]
    زاہرا جی ۔ کبھی تو اور کہیں تو بات کو آگے بڑھنے دیا کریں۔
    عبدالجبار عرف منتظمِ اعلی صاحب۔ آپ اپنے نیک ارادوں کو فوراً عملی جامہ بلکہ پاجامہ پہنائیں۔
    مجھے “قبول ہے۔۔۔ قبول ہے۔۔۔۔۔۔۔ قبول ہے “ :113:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں‌بھی حاضر ہوں
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پھر آگیا ہوں :horse:
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہم بھی موجود ہیں
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی آیاں نوں :glass:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم، میں بھی حاضر سر۔۔۔۔
    آج طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔۔۔پیمپلز نکل آئے ہیں دو۔۔۔گالوں پر۔۔
    اچھا نہیں لگ رہا ہے مجھے۔۔۔۔دعا کریں۔۔ جلدی سے پیمپلز ختم ہو جائیں۔۔۔لال رنگ کے ہیں۔۔۔
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    چلیں اللہ پاک ان کو ٹھیک کرکے جلدی سے کالے رنگ کا بنا دے پھر سب لڑکیاں کہیں گی تیرے مکھڑے دے کالے کالے پمپلز وئے ،۔۔۔۔۔
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی آیاں نوں :glass:[/quote:8b9a8t2h]

    آبی ٹو کول بھائی آپ کو کہیں دیکھا ہے میں‌نے۔۔۔۔ جانی پہچانی شکل لگ رہی ہے۔۔۔ آپ کا ہیئر اسٹائل اچھا ہے۔۔۔ اور موچھیں بھی کافی اچھی ہیں۔۔۔۔ ناک مجھ سے تھوڑی تھوڑی ملتی جلتی ہے۔۔۔۔۔۔
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی آیاں نوں :glass:[/quote:thk1wf7k]

    آبی ٹو کول بھائی آپ کو کہیں دیکھا ہے میں‌نے۔۔۔۔ جانی پہچانی شکل لگ رہی ہے۔۔۔ آپ کا ہیئر اسٹائل اچھا ہے۔۔۔ اور موچھیں بھی کافی اچھی ہیں۔۔۔۔ ناک مجھ سے تھوڑی تھوڑی ملتی جلتی ہے۔۔۔۔۔۔[/quote:thk1wf7k]
    اوہ یہ میری فوٹو نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hathora:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تو پھر کس کی تصویر ہے بھائی۔۔۔۔ :143:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ عابد عنائت صاحب کی فوٹو ہے۔۔۔ :glass:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں دوبارہ حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کے اکثر پرانے سٹوڈنٹس آجکل غیر حاضر پائے جا رہے ہیں۔۔۔ کہیں‌زیادہ تو نہیں پڑھ لیا انھوں نے
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کاشفی صاحب اللہ آپ کی پرابلم جلد دور کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے سنا ہے کہ پمپلز چڑھتی جوانی کی نشانیاں ہوتی ہیں
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ نے جو سنا ہے وہ بالکل ٹھیک بھی ہوسکتا ہے۔۔۔
     
  18. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ بچہ لوگ حاضری لگوانے آئے ہیں یا گپ شپ کرنے :takar:
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ جو مرضی سمجھ لیں آپ کی سمجھ پر پہرے تھوڑی بٹھائے جاسکتے ہیں :glass:
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ جو مرضی سمجھ لیں آپ کی سمجھ پر پہرے تھوڑی بٹھائے جاسکتے ہیں :glass:[/quote:3th6iznw]

    لو بھلا خالی مکانوں پر کبھی پہرے بٹھائے جاتے ہیں؟ :176:

    ویسے استاد/استانی جی، ہم بھی آج حاضر ہیں۔
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لیں ماسٹر جی۔۔ کلاس کی سب سے لائق بچی حاضر ہے۔۔ :a191:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی میں بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نوک نوک ۔۔۔۔۔ ہم پھر آگئے ۔۔۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  25. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بجلی نہیں ہے، اگر بجلی ہو تو فون ڈیڈ ہے سمجھ نہیں آتی کیا بنے گا ہمارا
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ پاکستان میں ہیں اور وہ بھی کہوٹہ پاکستان۔۔۔۔! آپ کا تو اللہ مالک ہے بھائی صاحب :176:


    ماسٹر جی آج دو Advil کی گولیاں کھا کے آئی ہوں :91:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جو “سب سے “ کے بعد “نا“ لگانا بھول گئی :zuban:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم
    لبیک یا ماشتڑیا

    ماشتڑ جی ۔ ان کو بولیں کلاش میں فالٹو گپیں نہ لگایا کڑیں۔ ورنہ آپ سے بُڑا کوئی نہ ہوگا :84:
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ماشٹر جی چاہہہہہہہہہہہہہ :glass:
     
  30. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اُستاد جی، ہم جِلا چوپال ہونے کے بعد پھر حاضر ہیں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں