1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

+++عنوان کی تلاش ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏26 اپریل 2007۔

  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بچے واقعی من کے سچے
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بچے ؟
    کس کے بچے؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی ۔ صبر کریں۔ وقت آنے پر آپکے سوال کا جواب مل جائے گا۔ :zuban:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ۔۔ آپ بھی نا۔۔ کوئی حال نہیں۔۔ ان سے میں ہی نبڑتی ہوں۔۔ :horse:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کہاں‌نبڑی ہو آپ ؟ وہ تو ہماری اردو کے سارے چوپالوں‌میں دندناتے پھر رہے ہیں :takar:
     
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جن کچھاروں میں گھومتے تھے جنگل کے شیر
    آج وہیں پہ مارتی ہیں گیدڑیاں کلکاریاں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ منور چشتی بھائی ۔ بہت ہی برموقع اور بروقت شعر مارا ہے ۔ :87:
     
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ منور چشتی بھائی ۔ بہت ہی برموقع اور بروقت شعر مارا ہے ۔ :87:[/quote:3m0qhkik]
    لگتا ہے ابھی تک کسی کو لگا نہیں جو ابھی تک کوئی جواب نہیں موصولا :warzish:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ارے واہ منور چشتی بھائی ۔ بہت ہی برموقع اور بروقت شعر مارا ہے ۔ :87:[/quote:2gbo2dou]
    لگتا ہے ابھی تک کسی کو لگا نہیں جو ابھی تک کوئی جواب نہیں موصولا :warzish:[/quote:2gbo2dou]

    منو بھائی لڑکیوں کی عزت کریں۔۔۔ شادی کے بعد اگر کسی نے بتا دیا بھابھی کو کہ آپ لڑکیوں کو گیدڑنی کہتے ہو تو پھر ہو گیا آپ کا کام۔۔۔۔۔ پھر یہ ورزش وغیرہ سب نکل جائے گی آپ کی۔۔۔سوچیں کیا ہو گا آپ کا۔۔۔ سوچیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ اب ہماری اردو کی آنٹی بھی بچوں کی محافظ بن کر آ گئیں۔
    بھئی ہم سارے بچ بچا کے بچے گپ شپ لگا رہے ہیں۔ اور کیا کرنا ہے ؟
    اوئے آبی میری چوسنی دو پلیز :baby:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ ہے بہنا ! انسان کے اندر کا انسان بچہ ہی رہے تو اچھا ہوتا ہے۔ وہ ظالم بڑا ہوجائے تو اکثر شیطان بن جاتا ہے :-(
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    باجی اور پھینٹی لگائیں ان کو۔۔ ہر جگہ شروع ہو جاتے ہیں۔۔
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی پلیز اپنے بچے کو بڑا مت ہونے دیجیئے گا :212:[/quote:1oqv613t]
    دعا کریں ۔ ایسا ہی ہو۔ لیکن جو اس بچے کو بچہ ہی رہنے دیتا ہے نا۔ وہ ولی اللہ بن جاتا ہے۔
    حضرت خواجہ نظام الدین اولیا محبوب الہی :ra: کے پاس ایک مولانا آئے اور انکے بلند مقام کی وجہ پوچھی تو آپ نے فرمایا کہ
    “بچہ جب تک معصوم ہوتا ہے اپنی مرضی سے ماں سے کچھ نہیں مانگ سکتا تو ماں ہروقت اسکی ہر ضرورت کا خود خیال رکھتی ہے۔ اور جب بچہ بڑا ہوکر مانگنے لگتے ہے یا خود چل کر لینے پہنچ جاتا ہے تو ماں بےفکر ہوجاتی ہے کہ جب ضرورت ہوگی آکے مانگ لے گا۔ پس اے پوچھنے والے ! ہم نے اپنے رب تعالی کے حضور اپنی رضا کو اس بچے کی مانند فنا کر رکھا ہے۔ جب مانگتے کچھ نہیں تو مولا خود دھیان رکھتا ہے اور عطا کرتا رہتا ہے“
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی۔ تو پھر ہم سے اچھے تو بچے ہی ہوئے نا۔ جنہیں کسی کی رضا میں فنا ہونے کا ڈھنگ تو آتا ہے
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: +++

    مسزا مرزا کی بنائی لڑی دیکھی تو سوچا یقینا کچھ پڑھنے کو ملے گا مگر افسوس کہ مسز مرزا کا کوئی پیغام پڑھ ہی نہیں پائی اب کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ پہلا پیغام پڑھتی تو سمجھ لگتی انھوں نے کیا لکھا تھا
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: +++

    یہ کیا ہے ‌+++
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: +++

    +++ کا مطلب کے میڈم کا چارج ختم ہوگیا ہے اور بیٹری ڈاؤن ہے اس لئے بار بار +++ کا نشان آ رہا ہے کہ ریچارج کریں
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کیا ہوتا رہا تھا ماضی بعید میں :soch:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ماضی بعید میں " یہاں " مستقبل بعید میں آپ کے آنے کا انتظار ہوتا رہا ہے ۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی یہ لڑی آج پہلی بار دیکھی ہے
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ نے بتایا کیوں نہیں کہ یہاں انتظار چل رہا ہے :D
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بتا تو چکے ہیں وہ
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جو چل رہا ہے اُس کا بتانا کیا ؟
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چلتے جائیں
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چلانے کے لئے بھی کسی نہ کسی کو تو ہونا چاہئے ناں :wink:
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں