1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مریم جی مبارک ہو کہ آپکا مسئلہ حل ہوگیا۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جنوری 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کس کی محبت کس کی زنجیر بن گئی۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟ :139:
     
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    زنجیر لگتا ہے کہ گلے پڑگئی ہے اسلئے آپ غصہ فرما رہے ہیں :86:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں بھئی میں تو خوش ہو رہا تھا۔۔کوئی تو ہے اس بھری دنیا میں ۔۔۔۔ :zuban:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ زور لگا لگا کر اتنی لال لال لکھائی نہ لکھیں ۔ میرا مطلب “ہماری اردو“ کی محبت کی زنجیر تھا :zuban:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ زور لگا لگا کر اتنی لال لال لکھائی نہ لکھیں ۔ میرا مطلب “ہماری اردو“ کی محبت کی زنجیر تھا :zuban:[/quote:3sy4e0b9]

    دل توڑ دیا فوراََ سے میں تو کچھ اور ہی سمجھ رہا تھا۔۔۔۔ :176: ۔۔۔ ہمیشہ پازیٹو سوچ رکھنی چاہیئے انسان کو اس لیئے ہمیشہ بھلے کا ہی سوچتا ہوں۔۔۔۔ :haha:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ کیسے بھائی ہو آپ۔ ہمیشہ بھلے (پہلوان) کا سوچتے رہتے ہو۔
    اور اپنے اس بھولے بھالے بھائی کا کچھ نہیں سوچتے :takar:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی بھائی ۔ کیسے بھائی ہو آپ۔ ہمیشہ بھلے (پہلوان) کا سوچتے رہتے ہو۔
    اور اپنے اس بھولے بھالے بھائی کا کچھ نہیں سوچتے :takar:[/quote:2yco278u]

    سوری مجھے معلوم نہیں تھا۔۔۔ اب میں آپ کے راستے میں رکاوٹ نہیں‌ڈالونگا۔۔۔ پہلے آپ پھر آپ۔۔۔دین پھر آپ۔۔۔ اب آپ کا ہی خیال رکھونگا۔۔۔۔۔پیارے سونھڑے بھولے بھالے بھائی کا۔۔۔ اور کچھ حکم بھائی۔۔۔
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی۔۔ یہاں سب بہت اچھے ہیں۔۔ اسی لئے تو گلہ کیا ہے۔۔ بنا بتائے بھاگی نہیں۔۔ اور جانے والی بھی نہیں۔۔ ہاں مجھے پتا ہے آپ لوگ مجھے جانے بھی نہیں دیں گے۔۔ :) آپ سب بہت بہت بہت اچھے ہیں۔۔ مجھے یہاں آ کر مجھے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے۔۔ بس زیادہ لمبی باتیں یا ڈائیلاگ نہیں لکھوں گی جس سے آپ کو کچھ مصنوعی لگے۔۔ میں‌ جو بھی لکھتی ہوں۔۔ اس میں پوری ایمانداری رکھتی ہوں۔۔ نور جی۔۔ ہاتھ دیں۔۔ :hands:
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مریم جی ۔ نور تو نہیں ہے ۔ میرا ہاتھ تھام لیجئے ؟ :hands:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کہتے ہیں ۔۔ تو کون ؟؟؟؟
    تو عقرب صاحب کہتے ہیں ۔۔۔
    پہچانا نہیں۔۔میں‌ ہوں مسٹر خواہ مخواہ !‌
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ اتنی ہنسے والی بات تو نہیں‌ کی ہے نعیم بھائی نے کہ آپ دانت نکال کر ہنسو۔۔۔ اور ویسے بھی کسی کیڑے پر ہنسا نہیں ‌چاہیئے۔۔۔۔ سمجھیں ‌آپ ۔۔۔ کیکڑا ہونا گناہ تو نہیں ہے جو آپ اتنا ہنس رہی ہو۔۔۔۔ وہ بھی اللہ کی مخلوق ہی ہیں۔۔۔۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے مریم جی ۔ ہماری اردو پر آنے سے پہلے دانت برش کرکےاور کنگھی وغیرہ کرکے آیا کریں پھر جتنا مرضی ہاہاہاہا کا کتبہ اٹھا کر ہنسا کریں۔
    ابھی ذرا اپنی شکل دیکھیں :haha: ۔ یہ کیا حلیہ بنا رکھا ہے؟
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دیکھیے مریم جی ۔ ہماری اردو پر آنے سے پہلے دانت برش کرکےاور کنگھی وغیرہ کرکے آیا کریں پھر جتنا مرضی ہاہاہاہا کا کتبہ اٹھا کر ہنسا کریں۔
    ابھی ذرا اپنی شکل دیکھیں :haha: ۔ یہ کیا حلیہ بنا رکھا ہے؟[/quote:2cfk77l6]

    یار نعیم بھائی کسی بھی لڑکی کو اس طرح نہیں‌بولا کریں۔۔۔ کتنی پیاری ہیں یہ۔۔۔ آپ نے تصویر دیکھی نہیں‌ہے کیا۔۔۔۔آنکھیں ٹھیک نہیں ہیں آپ کی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے انکی خوبصورتی پر کب انگلی اٹھائی ہے۔
    میں نے تو صرف دانت برش کرنے اور کنگھی وغیرہ کرکے حلیہ درست کرنے کو کہا تھا۔
    کیا آپ بھی یہ دونوں کام نہیں کرتے ؟ :pagal:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ کام میں کرتا ہوں۔۔۔ آپ کو اس سے مطلب۔۔۔۔
    :haha:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام میں کرتا ہوں۔۔۔ آپ کو اس سے مطلب۔۔۔۔
    :haha:[/quote:d2j54ka1]
    اچھا تو یہ حلیہ :haha: دانت برش کرنے اور کنگھی کرنے کے بعد بنا ہے؟
    توبہ توبہ ۔ تو اس سے پہلے آپ کیسے دکھائی دیتے ہوں گے؟ :zuban:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے :haha: والی سمائل صرف اس لئے لگائی تھی کہ اس لڑی کو بریک لگ جائے۔۔ یہاں میں نے صرف اپنا نام بدلنے کی درخواست کی تھی جو کب کی پوری ہو چکی۔۔ آپ ہیں کے رکتے ہی نہیں۔۔ :computer: :152:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھیڑ چال قوم ہیں۔ ایک بار جدھر چل پڑھیں تو پھر ہمیں کوئی مارشل لاء ہی آکر روک سکتا ہے :car:
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کو ابھی بیداری کا سبق یاد آیا ہے؛؛؛ اب تک تو خوب مزے اڑاتے رہے :computer: اب بھلا اس لڑی کو بند بھی کروادیں
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اچھا تو یہ لڑی بند ہونے والی ہے ؟
    لیکن کیوں ؟ :soch:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور اور عقرب بھائی ۔
    میں کون ہوتا ہوں اس لڑی کو بند کرنے یا کروانے والا۔
    میں تو آپ جیسا صارف ہوں۔ اور باتیں کرنے آتا ہوں۔ باتیں‌کرکے چلا جاتا ہوں۔
    یہ لڑی تو صرف مریم جی ہی بند کروا سکتی ہیں :176:
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اجی میں کیا ماسٹر جی کی پھوپھی کی بیٹی ہوں؟؟ جو لڑی بند کروا سکتی ہوں۔۔ :176: ۔۔ مجھے کیا میری بنائی ہوئی لڑی زیادہ سے زیادہ چلے۔۔ مجھے تو خوشی ہو گی۔۔ :mashallah:
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم جی ۔ آپ کی شخصیت ہی اتنی پیاری ہے کہ لوگ ترسے ترسے آپ کی لڑی میں گھسے چلے آتے ہیں :87:
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جھوٹ بولنے سے گناہ ملتا ہے۔۔۔

    لڑکیاں ایک دوسرے کی تعریفیں کر کے تھکتی نہیں ‌ہیں ‌کیا۔۔۔۔
     
  26. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ کیوں جلتے ہو :zuban:
     
  27. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مزاج

    کاشفی بھائی جلتے تھوڑی ہیں یہ تو مزاج کی بات کررہے تھے :143:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی ۔ ہوسکتا ہے انکا “کاروبار“ متاثر ہوتا ہو :suno:
     
  29. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ :a191:
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ بولنے سے گناہ ملتا ہے۔۔۔

    لڑکیاں ایک دوسرے کی تعریفیں کر کے تھکتی نہیں ‌ہیں ‌کیا۔۔۔۔
    [/quote:188ktvp4]
    آپ آرام سے رہیں اچھا۔۔ آپ نے کبھی میری باتوں کی تعریف نہیں کی کیا؟؟ نور نے کر دی تو جھوٹ کیسا؟ :a172:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں