1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاح نامہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہائے پا نعیم بھول گئے ہیں؟ میں نے بتایا تھا کہ میں 26 برس کی ہو چکی ہوں۔ میں بچی نہیں ہوں :twisted:[/quote:prx0mpni]

    اوئے پاگل کاکی۔۔۔ بندہ اپنی عمر سے نہیں اپنی باتوں اور حرکتوں سے پہچانا جاتا ہے۔

    کملی کہیں کی :twisted:
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بجا فرمایا۔۔۔ اور آپ نے ایسا بجا فرمایا کہ بجو جی واپس ہی نہیں آئیں
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پاگل کاکی :shock:
    اوئے مجھے تو پتا ہی نہیں۔۔ یہاں کیا کھچڑی پک رہی ہے- ابھی بتاتی ہوں :twisted:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی سے بتائیں۔۔ پھر ابھی اور کام بھی کرنے ہیں :p
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مقامِ افسوس

    ایک فکرمندانہ اور افسوسناک واقعہ بتا رہا ہوں۔

    کسی دوست سے واقعہ سنا تھا کہ ایک پاکستانی فیملی کسی دوسرے پاکستانی کی شادی میں شریک تھی ۔ جب فنکشن ختم ہوگیا اور سب گھر جانے لگے تو ایک بچی نے اپنی ماں سے پوچھا کہ کیا شادی ہو گئی ؟ ماں نے کہاں ‌۔ ہاں بیٹا ۔ شادی ہو گئی ۔
    تو بچی بولی ۔
    “لیکن امی ۔ دولہا دلہن نے آگ کے گرد پھیرے تو لیے ہی نہیں۔ پھر شادی کیسے ہوگئی؟ :176:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مقامِ افسوس

    استغفراللہ :soch:
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ایسا ہی واقعہ واصف صاحب نے بھی کسی لڑی میں ارسال کیا ہے کہ کوئی صاحب (پاکستانی) اپنی بچی کو علامہ اقبال کی نظم “زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری“ پڑھا رہے تھے اور انہوں نے پوچھا “بیٹی ! شمع کا کیا مطلب ہوتا ہے؟“ تو بیٹی دونوں ہاتھ جوڑتے ہوئے ہندوانہ انداز میں‌بولی

    شما کا مطلب ہوتا ہے “معافی“ ۔۔۔
    شما کیجئے مہاراج

    اللہ تعالی ہم سب کو اسلام اور پاکستان کے ساتھ وفاداری عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    تارہ ترین،،،ٹھن ٹھن۔

    رائیٹرز نے اطلاع دی ہے کہ ایک اعلی امریکی عدالت نے ایک شخص کو صدر بش کو بیوقوف گدھا کہنے پر پندرہ سال کی قید کا حکم سنایا ہے۔

    پانچ اِس لئے کہ اُس نے صدر سے بد تمیزی کی، اور دس اِس لئے کہ اُس نے ایک قومی راز فاش کر دیا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تارہ ترین،،،ٹھن ٹھن۔

    :a98: :haha: :haha:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: تارہ ترین،،،ٹھن ٹھن۔

    یہ راز کوئی اب راز نہیں ، سب اہلِ زمانہ جان گئے
    واشنگٹن میں کھوتا بیٹھا ہے، انجامِ امریکہ کیا ہوگا
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: تارہ ترین،،،ٹھن ٹھن۔

    بہت صحیح ترجمانی کرتا ہے یہ فقرہ ہمارے احساسات کی۔ بس فکر اس بات کی ہے کہ یہ امریکہ اپنے انجام کو پہنچنے سے پہلے پتہ نہیں کتنوں کو تباہ کریگا۔
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    چوپال نامہ۔۔۔شمارہ نمبر 1

    خاص خاص خبریں۔

    - بالٹک سی سے پانی کی بالٹیاں چوری کرتے ہوئے “ہماری اردو“ کے دو ارکان گرفتار۔ یورپی یونین معاملے کی سنگینی کا جائزہ لے گی۔

    - سی آئی اے نے صدر بش پر مزاحیہ شاعری شائع کرنے پر ایک اردو چوپال کو :a155: کا نوٹس دے دیا۔

    - اہلِ لکھنؤ نے لکھنوی زبان کاپی رائٹ کروا کر تمام مفت لطف اندوز ہونے والوں پر پابندی عائد کر دی۔

    - اور انٹرٹینمنٹ نیوز میں، ایک سروے کے مطابق پاکستانی نوجوان ابھی تک ایم-این-ایم اور 50 سنٹ سے نا واقف ہیں۔


    چوپال کی خبریں۔ اہلِ چوپال تک۔
    تمام خبریں خیالی واقعات پر مبنی ہیں۔ انکی حقیقت سے مماثلت فقط ایک اتفاق ہو گا۔​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ ان آر بھائی ۔
    یقین کریں ۔ تخلیقی انفرادیت پر مبنی مزاح پڑھ کر بہت مزہ آیا۔
    بہت ساری داد قبول کریں۔ بلکہ اس سلسلے کو جاری رکھیے گا۔
    آپ کا انداز بہت اچھا لگا۔ :87:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :a180: اب ہماری اردو کی خبریں بھی نشر ہوں گی۔۔ :101:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مدیر آھلا ان آر بی صاحب۔
    شمارہ نمبر 2 کب آئے گا ؟ بیتابی سے انتظار ہے
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھئی کوئی نئی خبر شبر سناؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    محکمہ موسمیات کے مطابق
    کل سورج شمال سے نکلے گا اور جنوب کی طرف سفر کرے گا
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہائی اللہ۔۔ میں نے دیکھا۔۔ ایسا ہی ہوا۔۔ :208:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ اور کوئی فوٹو نہیں ہے گھر میں کیا ؟ پھر وہی اوتار ؟
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    چوپالنامہ۔ شمارہ نمبر 2

    خاص خاص خبریں

    ۔ چوپالنامہ کے شمارہ نمبر 1 کی زبردست کامیابی کے بعد چوپال کے کچھ فارغ اراکین نے چوپالنامہ کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا۔ اُنہوں نے “ارے بھئی کوئی نئی خبر شبر سناؤ“ کے بینر اُٹھا رکھے تھے۔

    -چوپالنامہ کے مدیرِاعلی (اور اِس کے اکلوتے رپورٹر، کاتب، طابع، ناشر، مشتہر، اور وقتاً فوقتاً، چپڑاسی) کو ایمیل سے پنگا لینے پر جِلا چوپال کر دیا گیا۔ اور اِس بار سعودی عرب والے بھی لینے نہیں آئے۔

    -ٹریفک پولیس نے خبر دی ہے کہ ایک منچلہ نوجوان چراغ کی بجائے ایک تیز رفتار گاڑی لئے اپنے “نال دی“ کی تلاش میں چوپال بھر میں انتہائی خطرناک ڈرائیوینگ کرتا پھر رہا ہے۔ آخری مرتبہ اُسے گوشئہ خواتین چوک پر بارہ چکر کاٹتے ہوئے دیکھا گیا۔ آپ کی نظر پڑے تو فوراً انجمنِ دخترانِ بیزارگان از پونڈیبازگان کی چھترول بریگیڈ کو 016 پر کال کریں۔

    ۔دلچسب و عجیب خبروں میں، “ٹوکول“ صنف کی ایک اور مخلوق چوپال پر دریافت ہوئی ہے۔ ماہرین نے اِس کا نام “کیو“ رکھا ہے۔

    -چوپال کی ایک صارفہ نے ایک ماہ کی قلیل مدت میں مبتدی سے مشاق تک پہنچنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ باقی صارفیں پریشان ہیں کہ اِس رفتار پر تو وہ جلد ہی منتظمِ اعلی بن کر باقی سب کو چوپال سے چلتا کریں گی۔



    چوپال کی خبریں۔ اہلِ چوپال تک۔
    تمام خبریں خیالی واقعات پر مبنی ہیں۔ انکی حقیقت سے مماثلت فقط ایک اتفاق ہو گا۔

    ہُن اے لَین وی پڑنی اے تسی؟ جاؤ کم شم کرو شاوا۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ہا ہا ہا ہا ہا :201: ہاہاہاہاہاہا :201: ہاہاہاہاہاہاہا :201:
    ان آر بی بھائی ۔ کاش کوئی سمائیلی ہوتی کہ میں اپنی ہنسی کو مکمل طور پر ایکسپریس کر سکتا۔
    بس یہی کہوں گا کہ ایکسیلنٹ۔ مختصر سطور میں اس سے بڑھ کر مزاح شاید ہی کہیں ممکن ہو۔ :a180: :a165: :a180:
     
  22. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    آپ کے والہانہ ‘ہاسے‘ کا بہت شکریہ۔ سمائیلی واقعی کئی موقعوں پر کم پڑ جاتے ہیں۔
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :haha: :haha: :a98: :a98: :hasna: :hasna:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ان آربی بھائی ۔ آپ گئے کہاں ہیں‌؟
    کافی دنوں سے ہماری اردو پر نظر نہیں‌آرہے ؟
    خیریت تو ہے ؟
     
  25. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واپڈا نے ملتان جلوس سے خوف کھا کر آئیندہ چوبیس گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ معطل کر دی۔(بی بی سی اردو لاہور۔)
    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ خبر بھی دلچسپ ہے کہ مس پاکستانی پرویز مشرف کی
     
  27. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    دیوانی نکلی
    نوٹ ‘‘‘اس جواب کواوپر:139: والے جواب سے ملایا جائے
    ترمیم کا آپشن چھین گیا ہے اس لیے ایسا ہوتا رہے گا

    [​IMG]
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ۔
    آخر قوم “ روشن خیالی “ کی راہ پر چل ہی نکلی :takar:
     
  29. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ‘پاکستانی حسینہ اپنے صدر کی دیوانی نکلی‘

    ۔ ۔ ۔ ۔ پھر تو خدا کا شکر ہے کہ پاکستان میں حسینوں کی کمی ہے۔

    (یہاں حسینوں سے مراد حسن کی مغربی تشریح کیمطابق ہے۔ برائے مہربانی چوپال کی خواتین ہم پر حملہ نہ کر دیں، اور نعیم صاحب مایوس نہ ہوں ) :hasna:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میں نہ صدر مشرف ہوں اور نہ ہی ایسی حسینوں سے کوئی واسطہ ہے۔ :khao:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں