1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی جی کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏21 فروری 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [BLINK]خوشی جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    خوشی جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات:flor:
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ،
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ،
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ،
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .
    آمین


    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    خوشی جی آپ کو سالگرہ کا یہ دن بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائےاور ہر قسم کی مشکلات دور فرمائے آمین

    http://2.bp.blogspot.com/_SJtSPPf5i...ISeN1a0g/s1600/Happy_Birthday_Butterflies.jpg

    یہ کیک میری طرف سے

    http://img.xcitefun.net/users/2011/05/245895,xcitefun-happy-birthday-cakes-5.gif


    یہ تحفہ بھی قبول کریں

    http://media.onsugar.com/files/2011/04/17/4/1587/15876343/08/7281a_Lotsa-Love-Happy-Birthday.jpg
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو سالگرہ مبارک

    خوشی جی
    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    :222: :222: :222:
    سدا خوش رہیں ۔آمین
     
  5. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    خوشی جی
    سالگرہ
    مبارک
    ھو
    اللہ
    تعالی
    آپکی
    حیاتی
    لمبی اور خوشیوں سے بھر دے آمیں
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: خوشی جی کو سالگرہ مبارک

    خوشی جی سالگرہ مبارک ہو :225:
    اللہ آپ کو صحت یابی والی لمبی زندگی دے آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں