1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تانیہ جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏30 مارچ 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہماری اردو میں خوش آمدید [​IMG]

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    - پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    نام تانیہ ولدیت کفایت اللہ ۔۔۔۔میرا نام کس نے رکھا ؟میں نے خود ہی ۔۔۔۔خود کیسے رکھا یہ سوال یہاں شامل نہیں
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب کچھ بھی نہیں ۔۔۔ہوں ں ں میری فیملی غصہ میں مجھے کبھی کبھی کھبچو کہتے ہیں کیونکہ میں لیفٹی ہوں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    میں عمر کے بارے غلط بیانی کیوں کرونگی یقین نہیں تو عمر بھائی سے پوچھ لیں کبھی کی غلط بیانی۔۔۔۔۔۔
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    شہر میرا گجرات اور ملک پاکستان
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    جب چھوٹی تھی تو سوچتی میں بڑی ہو کے بہت سا پڑھ کے دوسروں پہ رعب جمایا کرونگی ۔۔۔ہاہا۔۔۔سیکھنے کا عمل تو ساری زندگی جاری رہتا ہے سو میں بھی اسی مرحلے میں ہوں ۔۔۔بی ایڈ اینڈ پی جی ڈی
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    انکے ، کن کے ، کون کے۔۔۔۔میں کیوں بتاؤں کسی دوجے چوتھے کے اپنے ہی بتاؤں گی
    کمپیوٹر ، شاعری ، بکس ریڈنگ اور میوزک اور۔۔۔۔اور اور۔۔۔۔بہت سے
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    کی محبت تو سیات کا چلن چھوڑ دیا
    ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    بہت سیدھے سادے سے ہیں خطرناک نہیں کیونکہ میں خود اتنی سیدھی سادی ہوں ۔۔۔ہاہا۔۔۔بس یہ کہ اللہ تعالی سعادت والی زندگی دے اور میں اچھے سے جیوں ایک اچھا مثالی کردار بن سکوں ۔۔اور ابوبکر کو ایسا بناؤں کہ وہ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی کے قدموں کا صدقہ انہی کے جیسا دین کی خدمت کرنے والا ہو سکے اور ایک خاص یہ بھی ہے کہ میں ٹھیک آج سے اکیس سال بعد ساس بنوں گی ۔۔۔ہاہا
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    میں کافی عرصہ سے ہماری اردو کو وزٹ کر رہی ہوں بطور مہمان لیکن وقت کی کمی سے کبھی رجسٹرڈ ہونے کا نہیں سوچا۔۔ابھی اردو منظر چیٹ پہ بات چیت کے دوران ملک بلال جی نے اتنے خلوص سے دعوت دی کہ آنا پڑا
    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    اب تو حل کر دیا نا اسلیئے وجوہات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جانے دیں
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    اینڈ تھینکس ھارون رشید جی
    [​IMG]
     
  4. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    بہت خوب ۔ ۔ ۔‌خوش آمدید
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    تانیہ سسٹر رونق بزم بننے پر میں آپ کا ذاتی طور پر مشکور ہوں

    اور پی جی ڈی کیا ہوتا ہے اور عمر بھائی کون ہیں‌
     
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔ تانیہ جی۔ جہاں تم وہاں ام
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    محترمہ تانیہ صاحبہ۔ تعارف دینے کے لیے مشکور ہوں۔ اور آپ کی ذرہ نوازی بلکہ بقول ہارون بھائی ایٹم نوازی ہے کہ آپ ہماری نے ہماری دعوت قبول کرتے ہوئے عزت افزائی کا موقع فراہم کیا اور بقول شاکرالقادری صاحب اس دور پر آشوب میں مسکراہٹوں کا سامان مہیا کر کے ہماری عزت کے پیچ و تاب بڑھائے۔
    امید ہے اپنی اچھی اچھی باتوں سے محفل کی رونق میں اضافہ فرمائیں گی۔
    اللہ تعالی ابوبکر بیٹے کو صحت اور ایمان سے بھرپور لمبی زندگی عطا فرمائے۔
    باتیں تو بہت سی ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ چلتی رہیں گے۔
    اللہ تعالی آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    شکریہ نور محمد جی
    شکریہ عمر خیام جی جہاں ام وہاں‌تم نہیں بلکہ جہاں‌تم وہاں‌ام۔۔۔ہاہا
    تھینکس ٹو ملک بلال
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    السلام علیکم
    محترمہ تانیہ جی ، میں بھی آپ کو اپنے دوسرے تمام ساتھیوں کی طرح خوش آمدید کہتا ہوں ۔
     
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    شکریہ دا کرنے کا شکریہ۔
    آپ تو ایسے گئیں کہ بس گئیں کہ گئیں۔
    ابوبکر کیسا ہے؟
    اس کو بوت ساری کاٹیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو ماشائاللہ سوا سال سے زیادہ کا ہوگیا ہوگا۔
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    ہاہا اب شکریہ ادا نہیں کرونگی عمر جی ورنہ سیانے کہتے ہیں شکریہ پہ شکریہ اچھا نہیں ہوتا۔۔۔ہاہا
    ارے میں گئی کہیں نہیں اردو منظر پہ ہوتی ہوں اور آپ سب کو بھی دعوت جب جی چاہیں ضرور تشریف لائیں
    اپ نے ابوبکر کو یاد رکھا سچی میں خوشی ہوئی ۔۔یو آر نائس
    یس اب تو ماشاءاللہ سوا سال کا ہو گیا
     
  12. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    ھارون بھائی بی ایڈ کے علاوہ دو کمپیوٹر ڈپلوماز فارغ وقت کا حاصل ہیں
    پی جی ڈی اور ڈی سی ایچ
    مطلب پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی
    اور ڈپلومہ ان کمپیوٹر ہارڈ ویئر
    اور عمر بھائی۔۔۔ آپ نے ہی نے تو کہا تھا عمر کے بارے غلط بیانی کی اجازت ہے خواتین کو تو مجھے کیا پتہ وہ کون ہیں سو میں کیوں غلط بیانی کروں کسی مسکین کے لیئے۔۔۔ہاہا
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    اوہ اچھا ہوا آپ نے کلیئر کر دیا میں تو PGD کا مطلب
    P. Pagal
    G. Ghareeb
    D. Darpok
    سمجھا تھا۔ :176:
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    واہ بلال جی کتنا نالج ہے آپکا:135::135::135:
    چلو معاف کیا آپ بھی کیا یاد کرو گے :a172:
     
  15. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    چونکہ میں آپ کو سب سے آخر میں‌ ویلکم کر رہا ہوں ، اس لیے ، آپ کے لیے ، یک مشت بہت سا ویلکم ، اور ایک پورا ٹوکرا مبارکباد کا ، کہ اللہ میاں‌جی نے آپ کو رجسٹر ہونے کی ہمت عطا فرمائی۔ ہاہاہا
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    شکریہ عبد لروف اعوان جی

    [​IMG]
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    بہت ذرہ نوازی جناب اس احسان عظیم کے لیے
    ویسے معاف کس بات پر کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟:soch:
     
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    آپ نے تو بہت عقل کے گھوڑے دواڑائے اس بات پہ
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    تانیہ جی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف پیش کرنے کا شکریہ :222:
     
  20. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    ارررررررررررے تانیہ جی ! مبارک ہو ۔ آپ تو تعارف کی کلاس کی مانیٹر ہوگئی ہیں ۔
    اس دن ابوبکر کی پک دیکھی ۔ کسی نے لگائی تھی۔ اتفاق سے میں بھی جھانک رہا تھا ۔ ماشاء اللہ کیا سٹائل تھا اس کا ۔۔ چشم بددور !!
     
  21. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    السلام علیکم۔ تانیہ جی ، آپکے تعارف کی لڑی پر پہلی بار آج ہی نظر پڑی ۔ تفصیلی تعارف کا شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپکو برکتیں اور سعادتیں عطا فرمائے اور اس فورم پر ہم سب کو آپکی اچھی اچھی تحریریں پڑھنے کو ملتی رہیں۔ ویسے کچھ عرصہ سے آپکی پوسٹ کرنے کی شرح کچھ کم نہیں ہوگئی؟ شاید اردو منظر پر ہی آپکا زیادہ وقت گزرتا ہے آجکل؟
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    واؤ عمر خیام جی۔۔۔ آپ اتنےےے عرصے بعد نظر آتے ہو حالانکہ میں ہر سیکشن میں آپکا نام تلاش کرتی ہوں کہ اپ کدھر ہو لیکن آپ جب بھی آتے ہو دل خوش ہوتا ہے اپنے پرانے ساتھیوں کو دیکھ کے
    بہت شکریہ آپکا
    اور ابوبکر ماشاءاللہ اب دو سال کا ہو گیا ہے ویسے بہت کیوٹ ہے (اپنی ماما کی طرح:bigblink:)تو سٹائل شٹائل تو مارے گا ہی ۔۔۔ہاہا
     
  23. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    جزاک اللہ محمد اکرم جی
    ارے پوسٹس کی شرح کم نہیں ہوئی بلکہ پچھلے ہفتے کو دیکھیں تو میری پوسٹس 180 سے بھی زیادہ روزانہ رہیں پھر جب وقت نہ ملے تو دو چار پہ بھی گزارہ ہو جاتا ہے اور جہاں تک وقت کی بات ہے تو میں جب آن لائن آؤں تو اردو منظر و ہماری اردو دونوں جگہ ایک ہی وقت میں سائن ان کرتی ہوں‌اور جو بھی شیئرنگ ہو یہاں اور وہاں کے سب ساتھیوں‌سے کرتی ہوں اسلیئے میرا نہیں خیال کہ میرا وقت اِدھر زیادہ گزرتا ہے یا اُدھر۔۔۔مجھے دونوں پہ ہی ایک جیسا لگتا ہے
     
  24. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    میں اب وہاں نہیں ہوں جہاں پہلے ہوتا تھا ۔اسلیے اردو کی سائٹس پر کم آنا ہوتا ہے ۔ کہنے والے ٹھیک کہتے ہیں کہ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ۔۔۔۔ یعنی کم آؤ تو آہستہ آہستہ آپ بھولنا شروع ہوجاتے ہیں ۔
     
  25. احمداسد
    آف لائن

    احمداسد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2011
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    تانیہ جی ! آپ کا تعارف پڑھ کر کافی خوشی ہوئی ۔
    پیارے ابوبکر کے لئے آپ کی جو تمنائیں ہیں اللہ تعالی ان کو پورا فرمائے ۔آمین
     
  26. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    ثم آمین
    جزاک اللہ احمد اسد جی
     
  27. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    عمر خیام جی اب تو میں یہاں ویلکم ویلکم اور تعارف والے سیکشن بھی مانیٹر بھی بن چکی ہوں جیسا اپ نے کہا اسلیئے آپ کو جب بھی وقت ملے ضرور آئیں یو آر آ نائس یوزر اور میں تو سچی میں آپکو مس کرتی ہوں
    اینڈ یو آر آلویز ویلکم
     
  28. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تانیہ جی کا تعارف

    تانیہ کے نام والی لڑکی ۔ ان اچھے جذبات کے اظہار کا شکریہ ۔ آپ نے کہہ دیا کہ میں اچھا یوزر تھا تو خود مجھے بھی دھوکا اور شبہ سا ہورہا ہے کہ شاید آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں ۔ کیونکہ مجھے یقین ہے کہ آپ جھوٹ نہیں بول نہیں سکتیں ۔ آپ کو اس بات پر انعام دیا جاتا ہے ۔ اور وہ انعام ہے ۔۔۔۔ آپ کے پڑوس میں واقع عالمی شہرت کے حامل شہر لالہ موسی کی مشہور زمانہ اور ایوارڈ یافتہ ، ایکسپورٹ کوالٹی ریوڑیوں کا ایک پیکٹ ۔۔۔ دو کلو والا ۔۔۔۔جو خالص دیسی گھی اور اس سے بھی خالص ولایتی چینی سے حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔
    کوشش کرتا ہوں کہ ناغہ لمبا نہ ہو۔ دیکھ لیں کہ دو ہفتوں کے بعد آگیا ہوں ۔ سیانے کہتے ہیں کہ جو یوزر صبح کا نکلا شام کو واپس نہ آئے ، بلکہ دو ہفتے بعد آئے تو اس کو بھولا نہیں کہتے ۔۔۔۔ آوارہ بے شک کہہ لیں ۔۔
    ابھی کچھ ہفتے پہلے اپ کی جی ٹی روڈ سے گزرنے کا دو بار اتفاق ہوا ۔ جس تیزی سے جی ٹی روڈ پر تعمیرات کا سلسہ جاری ہے ، اس سے مجھے لگتا ہے کہ دس بیس سال میں ساری جی ٹی روڈ ایک لمبا سا بازار ہوگی ۔ لاہور سے لے کر پشاور تک ۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں