1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنور خالد جی کو سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏4 فروری 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [BLINK]کنور خالد جی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    کنور خالد جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات:flor:
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ،
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ،
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ،
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .
    آمین


    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد جی کو سالگرہ مبارک

    تانیہ بہن اور ھارون رشید بھائی خوبصورت پیغامات کا شکر یہ
     
  4. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنور خالد جی کو سالگرہ مبارک

    کنور خالد جی آپکو سالگرہ مبارک ھو

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں