1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوجھڑ پینڈے جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏29 جنوری 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم اوجھڑ پینڈے جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اوجھڑ پینڈے جی کا تعارف

    محترم ہم سب ساتھی آپکے تعارف کے منتظر ہیں ، پہلی فرصت میں ہی یہ کام نبٹا دیجیئے۔۔۔۔بہت شکریہ
     
  3. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اوجھڑ پینڈے جی کا تعارف

    تانیہ یہ ہمیشہ لڑکیوں‌کو عمر چھپانے کی رعائیت کیوں‌ہے خوش رہیں۔
     
  4. اوجھڑ پینڈے
    آف لائن

    اوجھڑ پینڈے ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2012
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اوجھڑ پینڈے جی کا تعارف

    مجھے بہت خوشی ہوئی تانیہ جی اردو سائیٹ جوائین کی
    سب سے پہلے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا اور
    خصوصی آپ تانیہ جی کا کہ اُنہوں نے مجھے دعاوؤں میں یاد رکھا دعا گو ھوں کہ اللہ پاک تمام اھل اسلام کو اپنی رحمت سے تاحیات آباد رکھے آمین،،،،،،،:titli:
    1- پورا نام؟ میرے والد گرامی میری پیدائیش سے تین ماہ قبل وفات پاگئے ، اُن کا آبائی گاؤں کُندیاں ،ضلع ساہیوال، ہے
    وہ سید گھرانے سے تعلق رکھتے تھے میرے دادا ابو نے میرا نام محمد رفیق رکھا ۔گھر والوں کو یہ نام پسند نہ آنے سے اُنہوں نے میرا نام سمیع الرحمان رکھا۔:doh:
    میرا پورا نام سید سمیع الرحمان ہے:113:
    2- لقب؟ دوست احباب غصے میں ہوں یا پیار میں شاہ جی کہتے ہیں :237:
    3- عمر؟ 20سال
    4- شہر، ملک؟ (پاکستان ، تحصیل بھُلوال ضلع سرگودھا، بھیرہ):yes:
    5- تعلیم؟:computer: (میٹرک کے بعد ڈپلومہ ہولڈر سول "ڈی اے ای" ان سروئینگ) :n_wow:
    6- مشاغل؟ (جو اچھا لگے )
    7- پیشہ؟ (جوب لس)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر قسمت میں ہوا تو یورپ کنٹریز جانا ہے)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    نیٹ پہ سرچ کرتے کرتے یہاں پہنچھا:computer:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اوجھڑ پینڈے جی کا تعارف

    بہت خوب سمیع بھائی آپ نے اچھا سادہ اور جامع تعارف دیا ہے آ پ کی پنجابی چوپال میں دلچسپی بھی پسند آئی ہے ۔ امید ہے کہ آپ کی وجہ سے فورم ہیں ہلچل اور دلچسپی رہے گی
     
  6. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اوجھڑ پینڈے جی کا تعارف

    بہت اچھاتعارف تھا آپ کا
     
  7. اوجھڑ پینڈے
    آف لائن

    اوجھڑ پینڈے ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2012
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اوجھڑ پینڈے جی کا تعارف

    دیئے ہیں زخم تو مرحم کا تکلف نہ کرو
    کُچھ تو رہنے دو میری زات پہ احسان اپنا
     
  8. اوجھڑ پینڈے
    آف لائن

    اوجھڑ پینڈے ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2012
    پیغامات:
    30
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اوجھڑ پینڈے جی کا تعارف

    میری مدد کرو
    مُجھے جس چراغ سے عشق تھا میرا گھر اُسی نے جلا دیا
    اگر کسی کو یہ شعر مکمل آتا ہے تو ضرور ارسال کریں
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اوجھڑ پینڈے جی کا تعارف

    شاہ جی صدقے جاؤں ! ذرا لڑی کا خیال رکھا کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں