1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعر مکمل کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    چونکہ یہ شعر میر تقی میر کا کہا جاتا ہے اس لیے میر کے مکمل دیوان کی ورق گردانی کے بعد یہ غزل ملی ہے جو کہ اسی شعر کی زمین میں ہے مگر یہ شعر اس غزل میں موجود نہیں۔ چلیں مل کر ڈھونڈتے ہیں کہ اصل شعر کس کا ہے اور کیسے ہے۔
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ارشین جی پیغام نمبر 836 میں مصرعہ موجود تھا جو آپ مکمل کر سکتی تھیں۔ "جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ "
    چونکہ آپ نے نیا مصرعہ دے دیا ہے تو اسی کو مکمل کر دیتے ہیں۔

    عدم سے دیر میں آنا کسے گوارا تھا
    کشاں کشاں مجھے لے آئی جستجو تیری
    ------------
    جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ
     
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    http://www.sherv.net/cm/emo/word/sorry-smiley.gif

    کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک
    جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ
    -----------------------
    آئینہ کیا مجال تجھے منہ دکھا سکے
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    وحدت میں تیری حرف دوئی کا نہ آسکے
    آئینہ کیا مجال تجھے منہ دکھا سکے

    جو ہو سکے تو اس ایثار پر نگاہ کرو
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    جو ہو سکے تو اس ایثار پر نگاہ کرو
    ہماری آس جہاں کو، تمھاری آس ہمیں
    ------------------------------------
    تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
    تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
    -----------
    آ عندلیب صلح کریں جنگ ہو چکی
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    آ عندلیب صلح کریں جنگ ہو چکی
    لے اے زبان دراز تو سب کچھ ہوائے گُل

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


    لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امید
     
  8. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امید
    لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم


    اگلہ مصرعہ
    تیری ان آنکھوں‌ کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
    تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟


    ( نوٹ :- فیض کا یہ مصرعہ ایک انڈین گانے میں بھی استعمال ہوا ہے )


    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔



    نہ جانے کہاں کو گیا وہ زمانہ
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    چمن کی بہاروں میں تھا آشیانہ
    نہ جانے کہاں کھو گیا وہ زمانہ

    کوئی نئی تو نہیں حرفِ حق کی تنہائی
     
  11. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    کوئی نئی تو نہیں حرفِ حق کی تنہائی
    جو جانتے ہیں وہ اس اَمر رب سے واقف ہیں

    اگلا مصرعہ

    بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے
    مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے

    زور باندھیں بھی تو ہم آبلہ پا کیا باندھیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    جانتے ہیں سفر شوق کی حد کیا ہوگی
    زور باندھیں بھی تو ہم آبلہ پا کیا باندھیں


    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    سوچا تو مرا عکس تھا آنکھوں میں تمہاری
     
  14. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    سوچا تو مرا عکس تھا آنکھوں میں تمہاری
    دیکھا تو بہت خالی نظر آئیں وہ جھیلیں

    اگلا مصرعہ

    حقیقت خرافات میں کھو گئی
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    حقیقت خرافات میں کھو گئی
    یہ اُمت روایات میں کھو گئی

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


    یہ بھیک اُسے دیجیئے جس کا خدا نہ ہو۔
     
  16. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    میں اور التجائے کرم آپ سے کروں
    یہ بھیک اُسے دیجیئے جس کا خدا نہ ہو

    اگلا مصرعہ

    دل سے بے بس ہیں کہ قاتل کو بھی دل دار کہا
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    خون کو رنگِ حنا،زخم کو گلزار کہا
    دل سے بے بس ہیں کہ قاتل کو بھی دلدار کہا

    وہی چاک پیرہنی رہا وہی خوئے دربدری رہی
     
  18. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ترے دشتِ ہجر سے آ چکے بہت اپنی خاک اڑا چکے
    وہی چاک پیرہنی رہا وہی خوئے دربدری رہی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کوئی نقش اور کوئی دیوار سمجھا
     
  19. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    کوئی نقش اور کوئی دیوار سمجھا
    زمانہ ہوا مجھ کو چپ رہتے رہتے

    اگلا مصرعہ

    صاف دل آپ سہی لیکن یہ زمانہ تو نہیں
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    کوئی نقش اور کوئی دیوار سمجھا
    زمانہ ہوا ہم کو چپ رہتے رہتے

    نکلا ذرا جو حد سے تو سمجھو شجر گیا
     
  21. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    خود اس کا اوج اس کے توازن کو لے اڑا
    نکلا ذرا جو حد سے تو سمجھو شجر گیا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویرانی نے جھاڑو دے کے گھر میں دھول اڑائی ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    خود اُس کا اَوج اُس کے توازن کو لے اڑا
    نکلا ذرا جو حد سے تو سمجھو شجر گیا

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


    گلے فضول تھے عہدِ وفا کے ہوتے ہوئے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    ایک تو اتنا حبس ہے پھر میں سانسیں روکے بیٹھا ہوں
    ویرانی نے جھاڑو دے کے گھر میں دھول اڑائی ہے

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جھونکے یہی بصورتَ صرصر بھی آئیں گے
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    گلے فضول تھے عہدِ وفا کے ہوتے ہوئے
    سو چپ رہا ستمِ نا روا کے ہوتے ہوئے

    حوالہ دھیان کا مَیں مُعتبر نہیں لایا
     
  25. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    محسن ابھی صبا کی سخاوت پہ خوش نہ ہو
    جھونکے یہی بصورتَ صرصر بھی آئیں گے


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اتنا آساں نہیں رفتار سے اُونچا ہونا
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    اُسی رفتار سے نیچے بھی مَیں گِر سکتا ہُوں
    اتنا آساں نہیں رفتار سے اُونچا ہونا

    چراغِ شام ہو یا صبح کا ستارا ہو
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    مجھے عزیز ہے کوئی بھی نور پارہ ہو
    چراغِ شام ہو یا صبح کا ستارا ہو

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


    بنتی جاتی ہیں گہر کتنی ہی بُھولی یادیں​
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    بنتی جاتی ہیں گہر کتنی ہی بُھولی یادیں
    یہ میرا دل ہے کہ ٹھہرا ہوا گہرا دریا

    ہمارے کام بہت وہ ملال آیا ہے
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    کیا نہ ذکر بھی جس کا تمام عمر کبھی
    ہمارے کام بہت وہ ملال آیا ہے
    -----
    اُبھریں گے عشق دل سے ترے راز میرے بعد
     
  30. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: شعر مکمل کریں

    آوے گی میری قبر سے آواز میرے بعد
    اُبھریں گے عشق دل سے ترے راز میرے بعد

    یہ ابھی تک مکمل نہیں‌ہوا اس لیے دوبارہ دے رہا ہوں


    اگلا مصرعہ

    صاف دل آپ سہی لیکن یہ زمانہ تو نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں