1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏24 جنوری 2012۔

  1. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    محترم اراکین و ممبرانِ فورم آپ سب کو میری سے ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو
    اور دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک ماہ کے صدقے ہمیں اپنے پیاری نبی کی محبت اور اطاعت
    اور زیادہ نصیب فرمائے آمین
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک

    میری طرف سے بھی آُپ سب کو ماہِ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک

    میری طرف سے آپ سب کو ماہ ربیع الاول مبارک ہو
    [​IMG]
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک

    ماہ ربیع الاول بہت مبارک۔
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک

    [blink]میری طرف سے بھی سبکو ماہ ربیع الاول کی آمد مبارک ہو[/blink]
     
  6. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک

    سب دوستوں کا ماہِ ربیع الاول کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے وطن کی اور اس وطن کے باسیوں اور سب مسلمانوں کی خیر فرمائے۔ آمین

    http://i39.tinypic.com/r70qde.jpg
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک

    السلام علیکم
    میرے طرف سے آپ سب کو ماہ ربیع الاول
    کا ماہ مبارک ہو
     
  8. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک

    وہ(ص( نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
    آپ سب کو ماہ ربیع الاول مبارک ہو
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میری طرف سے بھی سب دوستوں ، بھائیوں اور بہنوں کو جشن آمدِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو۔


    محمد مصطفےٰ [صلی اللہ علیہ وسلم]آئے بہاروں پر بہار آئی
    زمیں کو چومنے جنت کی خوشبو بار بار آئی
    وہ آئے تو منادی ہوگئی صائم زمانے میں
    بہار آئی ، بہار آئی ، بہاروں پر بہار آئی

    - - - - - -
    تو شاہِ خوباں تو جانِ جاناں ، ہے چہرہ ام الکتاب تیرا
    نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا، مثال تیری جواب تیرا

    تو سب سے اول تو سب سا آخر ملا ہے حُسنِ دوام تجھ کو
    ہے عمر لاکھوں برس کی تیری مگر ہے تازہ شباب تیرا

    ہے کتنا خلقِ عظیم تیرا ہے کتنا لطفِ عمیم تیرا
    ہو ا نہ جاں کے بھی دشمنوں پر شبہ دو عالم عتاب تیرا

    ہو مشک عنبر یا بوئے جنت نظر میں اس کی ہے یہ حقیقت
    مِلا ہے جس کو مَلا ہے جس نے پسینہ رشکِ گلاب تیرا

    میں تیرے حسنِ بیاں کے صدقے میں تیری میٹھی زبان کے صدقے
    برنگ خوشبو دلوں میں اترا ہے کتنا دلکش خطاب تیرا

    خدا کی غیرت نے ڈال رکھے ہیں تجھ پر ستر ہزار پردے
    جہاں میں لاکھوں ہی طور بنتے جو اک بھی اٹھتا حجاب تیرا

    ہے تو بھی صائم عجیب انساں جو خوفِ محشر سے ہے ہر اساں
    ارے تو جن کی ہے نعت پڑھتا وہی تو لیں گے حساب تیرا

    [​IMG]

    http://a4.sphotos.ak.fbcdn.net/hpho...0120_146870885336889_1282994_1823145384_n.jpg

    [​IMG]

    [​IMG]

     
  11. جیلانی
    آف لائن

    جیلانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 ستمبر 2011
    پیغامات:
    72
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک

    میری طرف سے بھی جشن آمدِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں