1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گفتگو میٹھی کرو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏8 جولائی 2006۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کو چھمو چھمو نہیں آتی ایسی باتاں کرتے ہوئے :hathora:[/quote:8l4rjbay]

    آتی ہے نا لیکن آپ کو ایسی باتیں کرتے ہوے چھمو نہیں آتی
    چھمو تو آپ کو یہ کہنے سے پہلے آنی چاہیے تھی :176:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لو کر لو گل اس میں پلا چھمو والی کیا بات ہے میں ہون اتنا سوھنا :glass:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ آپ کے :a165: شارٹ پر آپ کا چھکا ۔۔۔ 6۔۔۔۔6۔۔۔۔6 :86: :86: :86:
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب خیر تو ہے۔ آجکل آپ میں اور لاحاصل میں بڑی شکر بٹ رہی ہے؟ :suno:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اتنی جیلیسی ۔۔۔ کتنا جلتی ہو آپ لڑکیاں آپس میں۔۔۔
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نظر کی عینک لگا کر آئینہ دیکھا کریں :152:
    :a12:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لاحاصل جی ۔ آپ کے :a165: شارٹ پر آپ کا چھکا ۔۔۔ 6۔۔۔۔6۔۔۔۔6 :86: :86: :86:[/quote:23rgtnqm]
    شکریہ جی
    شکر ہے میرا بھی کچھ سکور ہوا :101:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اتنی جیلیسی ۔۔۔ کتنا جلتی ہو آپ لڑکیاں آپس میں۔۔۔[/quote:3ioyn90z]ہم جیلس نہیں‌ہوتی:hands:
    جلے ہماری جوتی :zuban:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ آپ کے :a165: شارٹ پر آپ کا چھکا ۔۔۔ 6۔۔۔۔6۔۔۔۔6 :86: :86: :86:[/quote:sf6ybe6h]
    اینویں تکے نال چھکا دیکھیئے جی آپ روند مار راہے ہیں :hathora:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کون سی زبان ہے؟؟ :soch:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موم بتی جی ۔ آپ انہیں چھوڑیں۔ یہ غیر تعلیم یافتہ لوگ ہیں۔
    ہم اردو میں گپ شپ لگاتے ہیں :suno:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں دور نہ چلے جانا :143:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں دور نہ چلے جانا :143:[/quote:t5lcgc5j]
    اچھا آنٹی سعدیہ جی ۔
    میں اور موم بتی کہیں دور نہیں جائیں گے۔ جلد ہی گھر واپس آجائیں گے۔ :takar:
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں دور نہ چلے جانا :143:[/quote:3oacjsnl]
    جیسا کہ نعیم جی نے کہا (ہم دور نہیں جائیں‌ گے جلدی واپس آ جائیں گے۔۔) پھر آپ نعیم جی کے ساتھ دور چلی جانا۔۔‌ :car: :suno:
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سعدیہ تو اب اپنے انکے ساتھ ، پیا دیس ہی جائے گی۔ سعدیہ کی منگنی ہوچکی ہے مریم جی :suno:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سعدیہ جی ملنگنی ہو چکی ہیں؟ :208:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جبھی تو آپ جیسے ملنگوں کے قابو میں نہیں آتی :)
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا۔۔ نور جی۔۔ آپ کا 6 ------- 6 ------ 6 چھکا :a180:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور مریم نے لکھا
    ایمپائرن چھکے کا نشان دینا بھول گئی ۔ :86: :86: :86:
    ویسے نور جی ۔ آپ کا جواب پڑھ کے عبدالجبار تو اب اس لڑی سے منہ چھپارہے ہوں گے :143:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لیں چھکے کا نشان اب دیئے دیتی ہوں۔۔ :86: لیکن اگر جبار صاحب مجھے غصہ ہوئے تو آپ کی خیر نہیں۔۔ :143:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ ساری کُڑیوں کے غصے کا نشانہ میں ہی کیوں‌بنتا ہوں ؟
    غصے جبار صاحب ہوئے تو نعیم کی خیر نہیں ؟
    یہ کیا منطق ہے؟ :soch:
     
  23. وقاص
    آف لائن

    وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2006
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوئی ھے ادھر کیا؟
     
  24. وقاص
    آف لائن

    وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏16 دسمبر 2006
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام وقاص بھائی ۔ جی میں ادھر ہوں۔ آپ کس کی تلاش میں ہیں ؟
     
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ صرف یہی پتہ کرنے آئے تھے کیا ؟ :horse:
     
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وقاص بھائی کافی دنوں بعد آئے ہیں اسلئے رستہ بھول گئے ہیں :suno:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    وقاص بھائی کی شکل وقاص بھائی سے کتنی ملتی جلتی ہے۔۔۔ ٹرو کاپی ہیں یہ وقاص بھائی کے۔۔۔
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :haha: ہا ہا ہا ہا ہا ہا :haha:
    کاشفی ۔ آپ کی خوبصورت آئیڈیا پر آپ کو چھکا۔۔۔ 6 :86: :86: :86:
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس لڑی سے کون منہ چھپا سکتا ہے؟ یہاں تو میٹھی میٹھی گفتگو ہوتی ہے۔ :237:

    میری نظر سے سب کچھ گزرتا ہے، لیکن روز لکھنے کے لئے وقت نکالنا کافی دشوار ہے، صرف اسی لئے میں زیادہ ‌آپ لوگوں کی گفتگو کا حصہ نہیں‌ بنتا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں