1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل نشیں جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏5 جنوری 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دل نشیں جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. دل نشیں
    آف لائن

    دل نشیں ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2012
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    جناب انتہائی معذرت
    اصل میں میرے اپنے پاس نیٹ کی سہولت نہیں ہے ۔ اس لیے جلدی جلدی حاضر نہیں ہو سکتی ۔
    کوشش میں ہو دُعا کریں
    آج کوشش کرتی ہوں آپ کی محبتوں کا جواب دینے کا
    1 پورا نام دلنشیں ہی ہے
    2 لقب کوئی نہیں بس کچھ پیارے ناشی کہ کر بپلاتے ہیں
    3 عمر 27 سال
    4 شہر ملکوال کے نزدیک ایک گاوں چک رائب میں پیدا ہوئی ۔ اور وہیں رہتی ہوں ۔
    5تعلیم کوئی خاص نہیں ۔ بس جو کچھ پڑہا الٹا ہی پڑہا یعنی ۔بی اے
    6 مشاغل پنجابی سے لگاو ہے
    7 گھر داری
    8 مُس،تق، بل۔ اللہ حوالے۔
    9 کبھی کبھی ایک کزن کے پاس نیٹ پر بیٹھتی ہوں
    کُچھ پنجابی سائٹس کا پتہ کیا تھا ملک محمد اکرم بابر صاحب سے انہوں نے ۔ وچار۔ سانجھا پنجاب۔ اور ایک دو سائٹس کا ادریس دے کر فرمایا تھا کہ ، کبھی ہماری اردو پیاری اردو پر انٹر ہوں انشاء اللہ آپ خُوش ہوں گی۔ سو جتیا دیکھا اچھا لگا۔اس لیے دروازہ کھٹ کھٹا دیا
    اب آپ سب کے پیار کے انتظار میں رہوں گی۔
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    خوش آمدید :222:
    امید ہے آپ کو یہ فورم اچھا لگے گا اور ہم آپ کی اچھی باتوں سے مستفید ہونگے
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    دل نشیں جی !
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ یہ جان کر اور بھی اچھا لگا کہ آپ بھی ملک وال کے علاقہ کی ہیں۔ الکرم جی کا شکریہ جنہوں نے آپ کو ادھر کی راہ دکھائی۔ امید کرتا ہوں آپ کو یہاں اپنی دلچسپی کا بہت سامان ملے گا۔ اور ہمیں بھی آپ کی جانب سے اچھی اور دلچسپ شیئرنگز موصول ہوں گی۔ اور مادری زبان سے محبت کے ناطے پنجابی سیکشن میں بھی تشریف لائیں گی۔
    خوش رہیں
    بہت جیئں
    والسلام
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    السلام علیکم
    آپاں جی آپ کا نام اور کام ہمیں تو پسند آیا اب آپ بتائیں آپ کو ہماری پیاری اردو کیسی لگی ، ہم پرخلوص طور پر شکر گذار ہیں کہ آپ نے فورم کو زینت بخشی آپ کی آمد کے منتظر رہیں گے
     
  6. دل نشیں
    آف لائن

    دل نشیں ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2012
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    بہت بہت شکریہ آپ سب لوگوں کے خلوص کا
    مجھے لگتا ہے کہ ابھی اس فورم میں تفصیلات تک جانے کے لیے ابھی مجھے رہنمائی کی ضرورت ہے
    ملک اکرم صاحب کے پیغامات نہیں ڈھونڈ پا رہی۔اور مجھے یاد نہیں رہا کہ وہ کس نام سے لکھتے ہیں
    شاید ان سے دوبارہ رابطہ کرنا پڑے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    جانِ من یہ تو خُود مجھ سے نہیں کھُل رہے کوئی اور کیا کھولے گا؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    نیلے رنگ والے الفاظ کو کلک کریں گے تو یہ http://www.oururdu.com/forums/search.php?searchid=490450لڑی کھل جائے گی
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    جناب وہاں تو یہ جواب آتا ہے

    معذرت، اس تلاش کے کوئی نتائج نہیں ملے، برائے مہربانی دوسرے الفاظ کو تلاش کرکے دیکھیں۔
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    چونکہ ہر مرتبہ تلاش کی نئی آئی ڈی بنتی ہے اس لیے ہارون بھائی کی دی ہوئی سرچ پر کچھ نہیں آ رہا۔اس لیے جس صارف کے تمام پیغام دیکھنے ہوں اس کے پروفائیل پر جا کر اس کے تمام پیغامات کے لنک پر کلک کریں۔
    یا پھر صارف کے پیغام کے ساتھ جہاں اسکا نام لکھا ہے وہاں کلک کریں اور کھلنے والے مینو سے "صارف کے تمام پیغامات" منتخب کریں۔
     
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    واصف خُسین جی یہ بات میرے لیے نئی ہے خوش رہیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    [​IMG]
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    دل نشیں جی تعارف کے لیے بہت شکریہ
    امید ہے کہ اب انا جانا لگا رہے گا ۔۔۔آپکو ہمیشہ ویلکم
     
  15. دل نشیں
    آف لائن

    دل نشیں ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2012
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    بہت شکریہ واصف حسین صاحب آپ نے جو گائڈ لائن دی ہے بہت کام کی ہے
    مگر اس کے باوجود مجھے الکرم بھا سے باقائدہ لیکچر لینا پڑا ۔
    بس ذرا غیر حاضریوں سے ہاتھ روکا جائے ۔ کیوں کہ میں تسلسل سے حاضر نہیں ہو سکتی ۔
    آپ سب ممبران کا بہت بہت شکریہ۔اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔
     
  16. بانیاز خان
    آف لائن

    بانیاز خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2012
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر

    ایک بات بتائیں کہیں آپ وہی ظالم تو نہی جنکے بارے میں کہا گیا ہے کہ

    پہلے اس نے مس کہا پھر تق کہا پھر بل کہا

    اس طرح ظالم نے مستقبل کے ٹکڑے کردیئے
     
  17. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دل نشیں جی کا تعارف

    جی آیاں‌نوں دل نشیں‌جی:222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں