1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏15 جنوری 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    کم عمر ترین مائیکرو سوفٹ ایکسپرٹ ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں ۔۔۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    LAHORE: The youngest Microsoft professional, Arfa Karim passes away at the age of 16 in a Lahore hospital on Saturday, DawnNews reported.
    Arfa fell desperately ill last month and doctors say she has suffered brain damage, leaving her in a coma at the Combined Military Hospital (CMH) in Lahore.

    She was suffering from idiopathic epilepsy seizures which led to brain damage.

    The medical experts say the epilepsy can be caused by various infectious and non-infectious diseases but in idiopathic epilepsy no underlying disease of the brain or body can be identified in the early or short investigations.

    Arfa became the youngest Microsoft professional after completing her MCP in 2004 at the age of only 9.

    Upon completing her course, Microsoft owner Bill Gates invited her to visit the company’s headquarters in the US. Software Development Division Vice President Somasegar also acknowledged her achievement in his blog.

    Arfa was studying at the Lahore Grammar School`s Paragon Campus for her A Levels. She also received numerous awards and gold medals from private and government institutions for her achievement.

    She received the Fatima Jinnah Gold Medal in the field of science and technology in 2005, besides the Salaam Pakistan Youth Award.

    She has also received President’s Award for Pride of Performance. She was invited to Microsoft Headquarters again in November 2006 as a part of the keynote session in the Tech-Ed Developers conference held in Barcelona.

    Her funeral will be held at Cavalry Ground Lahore on Sunday, said Arfa’s father.
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    ان للہ وان الیہ راجعون

    بہت زیادہ دکھ ہوا ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    ان للہ وان الیہ راجعون

    ارفع ! بیٹا تم ہمیشہ ہمارے دلوں میں‌ زندہ رہو گی ۔
     
  4. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  5. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    بُہت دکھ ہوا اس پیاری بچی کا
    خُدا اس بچی کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اپنے ایمانی یا خونی رشتہ داروں کے علاوہ انجان لوگوں کی وفات پر بطور انسان یا مسلمان افسوس ضرور ہوتا ہے۔ لیکن سچ بات ہے کہ یہ خبر سن کر کل سے دل پر غم و اندوہ کا ایک پہاڑ سا ٹوٹ پڑا ہے۔ آنکھیں نم ہیں ۔ ہمیشہ کھلکھلاتی اور چہرے پہ مسکراہٹ لیے اور دنیا بھر میں سافٹ وئیر کے ریکارڈز توڑنے کر نیا ریکارڈ قائم کرنے کا عزم رکھنے والی یہ بچی نظروں کے سامنے سے نہیں‌ہٹتی۔
    اللہ رب العزت بلاشبہ مالکِ کائنات ہے اسکے راز وہی بہتر جانتا ہے لیکن ارفع کریم کے جانے کی عمر تونہیں تھی۔ لیکن قدرتوں اور طاقتوں کا مالک اپنی طاقتوں کا اظہار بھی فرماتا رہتا ہے۔لیکن کبھی کبھی اس کا اظہارِ علی کل شئی قدیر کا امر بہت تکلیف دے جاتا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    اے اللہ ! اپنی رحمتِ خاص سے ارفع کریم کو اگلی حیات کے تمام مراحل میں سرخروئی عطا فرمائے۔ اسکے درجات میں بلندی عطا فرما۔ اور لواحقین و سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرما۔ آمین بجاہ رحمۃ اللعالمین :drood:
     
  8. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    ان للہ وانا الیہ راجعون
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  10. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون.
    .یا ارحم الراحٰمین اے ربّ کریم
    مرحومہ کے جنت میں دراجات بلند فرما آمین.
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    بل گیٹس کے ارفع کریم کی وفات پر تاثرات۔

    Today is a black day of my life & same for pakistan because I lost my princess coleague & pakistan lost her own pakistani Bill Gates
     
  12. محمداقبال فانی
    آف لائن

    محمداقبال فانی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اپریل 2011
    پیغامات:
    64
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    {وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ}[البقرة : 155]

    {الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ}[البقرة : 156]
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    ارفع کریم ۔ ایک دن جیو کے ساتھ۔



    بالکل ایک ننھے سے فرشتے کی مانند ہے۔
    پاکیزہ چہرہ۔ بااعتماد لہجہ ۔ معصوم مسکراہٹ ۔ روشن چہرہ ۔ ذہین دماغ اور پرعزم خیالات۔ بالکل ایک فرشتہ لگ رہی ہے ارفع کریم۔
     
  14. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    بلیو ایئر اور سیلاب (ہارپ ٹیکنالوجی )کے بعد ایک اور ٹیکنالوجی یعنی ایم کے الٹرا کا کارنامہ۔۔۔۔۔۔۔
    کیا کہوں کس سے کہوں حالاتِ غم
    کتنی ہیں دشواریاں پیشِ ہر قدم
    ہائے کیا آغاز تھا افسوس کیا انجام ہے
    غم کدہ ہی اب میرے راحت کدہ کا نام ہے
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    سچ میں آج ایک سیاہ دن ہے ہمارے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ارفع کی بیماری کی خبر سن کر میں نے بہت دعائیں مانگی تھی اس کی صحتیابی کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور رات جب ارفع کے انتقال کی خبر آئی تب سے شدید صدمے کی سی کیفیت ہے۔۔۔۔۔۔۔
    سچ میں یہ اس کے مرنے کی عمر تو نہ تھی ،جب ہم سب کا یہ حال ہے تو ان کے والدین ہر کیا گذر رہی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ تعالی ارفع کو جنت فردوس میں‌جگہ عطا فرمائیں کہ وہ اپنے کاموں کو ہم سے بہتر جانتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر۔ جانا تو سب کو ہوتا ہے لیکن اتنی پیاری پری کا اتنی جلدی سے اپنی چھب دکھا کر غائب ہو جانا۔۔۔!!!:rona:
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    ان للہ وان الیہ راجعون
    بہت شدید دکھ ہوا
    ارفع ہماری یادوں میں‌ہمیشہ زندہ رہے گی
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    بہت دکھ ہے مگر اللہ کے کاموں میں ہمیشہ مصلحت ہوتی ہے۔

    روحانی بابا! آپ نے ایم کے الٹرا M.K Ultra کا حوالہ دیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس معاملے پر ایک تحریر عنایت کریں اور اس سے منسلکہ پروجیکٹ منارکProject Monarch پر بھی کچھ روشنی ڈالیں۔ میں یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ آپ کے اس حوالے کی کسی بھی صارف کو سمجھ نہیں آئی۔ تحریر الگ لڑی میں عنایت کریں تاکہ ہم کم علموں کو فائدہ ہو۔
     
  20. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    ایک ایسا پھول جس کی مہک سدا رہے گی
     
  21. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    ‎"ارفع اتنی چھوٹی عمر میں نہ صرف IT Expert بنی ، بلکہ Flying Certificate بھی حاصل کیا ۔ واقعی پاکستانی قوم کو ارفع پر فخر ہے ۔ ارفع کی آواز میں ملی نغمہ سنیں ، کتنا ڈوب کر اور کتنا اچھا پڑھا ہے:
    [FV]1781293030003[/FV]
    ارفع کیلئے کسی شاعر نے کہا ہے:
    ‎"جس "کلی" نے آنگن مہکا دیا
    وہ پھول بنتی تو کیا کیا کرتی
    دل گرفتہ، لب صحرا، آنکھیں پر نم
    انسان چپ ہے بس خدا کی مرضی
     
  22. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    ارفع ایک اچھی شاعرہ بھی تھی ، اسکی لکھی ہوئی یہ نظم مجھے انٹرنیٹ سے ملی ، آپکے لئے پیش خدمت ہے:

    [​IMG]

    سفید گلاب

    سفید گلاب کھڑا رہتا ہے طوفانوں کے درمیاں
    قیامت خیز لہروں کے درمیاں
    مگر ثابت قدم رہتا ہے سفید گلاب

    قیامت اردگرد ناچتی ہے
    پر وہ نہیں جھکتا
    کتنا پاکیزہ ہے سفید گلاب
    زمیں سے جڑا رہتا ہے تب بھی
    جب سیاہ راتیں اسے ڈراتی ہیں
    اے سفید گلاب تو میری آنکھوں سے دور سہی
    پر میں تیری حفاظت کرنا چاہتی ہوں

    مگر میرے پاس فقط لفظ ہیں
    میں یہ لفظ اور شاعر کا دل تجھے بھیج رہی ہوں
    تب تک قائم رہنا جب تک تجھے دیکھنے کی امید باقی ہے
    اے ننھے گلاب مضبوطی سے جمے رہنا
    تمہارا دل تو سچائی سے معمور ہے

    جب تک چاہو گے
    تم سے محوِ گفتگو رہوں گی۔
     
  23. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    جناب واصف صاحب آپ کے کہنے کے مطابق اس لنک پر پوسٹ کردیا ہے آپ چیک کرسکتے ہیں
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=512018#post512018
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    آج سے پہلے میں ارفع کریم کے بارے میں نہیں جانتی پر یہاں ان کے بارے میں جانے کے بعد مجھے بھی کافی افسوص ہو ۔ واقعی اتنی کم عمر میں اتنی کامیابی پانا اللہ ہی کی مرضی تھی ۔ پر اتنی کم عمر میں دینا سے چلے جانا واقع سب کے لیے صدما ہی ہے۔ اللہ ان کے چاہنے والوں اور ان کے خاندان کے افراد کو صبر دے آمین
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    واہ ۔ بہت عمدہ ۔ کتنے پاکیزہ خیالات اور اعلی عزائم کی حامل تھی ارفع کریم۔
    اللہ پاک اس کو جنتوں میں بھی عالیشان مقامات عطا فرمائے اور اسکی قبر پر گنبدِ خضری کا سایہ فرمائے۔ اور ہر سوگوار دل کو صبر و قرار عطا فرمائے۔ آمین ثم امین
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    ارفع کریم رندھاوا


    [​IMG]


    اے میرے ملک کی نونہال بیٹی
    تیری عظمت کو سلام تیری ہمت کو سلام

    [​IMG]

    تیری معصوم سی سوال کرتی آنکھوں پر
    تیرے چاند سے چہرے پہ رقص کرتی مسکراہٹ پر

    [​IMG]

    تیرے رخسار پہ پڑے بکھرے ہوئے بالوں پر
    تیرے افکار کو سلام تیرے اذکار کو سلام


    چاند تجھ سے نور مستعار کرے
    سورج تجھ پہ بے پناہ افتخار کرے

    [​IMG]


    انجم تیری تجلیوں پہ گفتار کرے
    فلک تیری دید کا انتظار کرے
    [​IMG]

    تیری جدائی پہ غمگیں ہیں سب
    تیرے اقبال کو بلند رکھے رب


    تیرے والدین کی عظمت کو سلام
    جن کے توسط سے ہوا فیضان عام

    [​IMG]
    [​IMG]
    - - -٭ ٭ ٭ - - - - ٭ ٭ ٭ - - -

    [​IMG]

    اللہ سبحانہ و تعالی تیری تربت پہ انوار و اکرام کی بارش کا نا ختم ہونے والا سلسلہ جاری و ساری رکھے۔ آمین



    عبدالقیوم خان غوری، الجبیل الصناعیہ، سعودی عرب
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ارفع کریم اب ہم میں نہیں رہیں

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں