1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسے مت پڑھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏5 جون 2006۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اوئے موم بتی جی۔ آپ اتنی جلدی کاشفی صاحب کی حقیقت سمجھ گئیں؟ :a98:[/quote:l4qm28rc]

    سر کاشفی ایک حقیقت ہی ہے۔۔۔
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں اب بھی کہتا ہوں کہ
    اسے مت پڑھیں
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    گھنٹہ گھر جی ۔ آپ کیا اتنی مدتوں بعد صرف یہی کہنے کے لیے آئے تھے ؟
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ اب ہی عمل کر لیں۔۔ :a12:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سمائیلی تو لاحاصل کی پسندیدہ سمائیلی ہوتی تھی۔ آہہہہا خدابخشے بہت اچھی تھی ۔
     
  6. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    کیا ہو رہا ہے بھئی ؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایسے ہی پڑھنے نہ پڑھنے کی بحث چل رہی ہے جی ۔
    آپ کو بھی پچھلے برس کہتے رہتے تھے کہ “اسے مت پڑھو “ لیکن جیسے آپ باز نہیں آئیں۔ ویسے ہم سب بھی نہ باز آتے ہیں ۔۔ نہ کبوتر آتے ہیں اور نہ ہی کوئی پرندہ آتے ہیں۔
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سمائیلی تو لاحاصل کی پسندیدہ سمائیلی ہوتی تھی۔ آہہہہا خدابخشے بہت اچھی تھی ۔[/quote:3ejn58mh]
    بہت مس کرتے ہیں لاحاصل کو؟؟ صبر کریں آ ہی جائے گی۔۔ بتا کر تو گئی تھی کے اس کے ٹیسٹ ہونے والے ہیں۔۔
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ شکر ہے کہ میں نے نہیں پڑھا :khao:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پتہ ٹیسٹ ہوجانے کے بعد وہ کیسی رہ جائیں ؟
    لوٹ کر آنے کے قابل بھی رہیں یا نہ رہیں ؟ :soch:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آئے گی تو پتا چلے گا۔۔ ویسے اللہ کرے جلدی آ جائے۔۔‌ میرا ساتھ دینے والی تو کوئی ہو۔۔
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی بات لکھی آپ نے اگر میں پڑھ لیتا تو میری آنکھوں میں آنسو بھی آسکتے تھے۔۔۔ :khao:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    “آپ کی آنکھوں میں آنسو“ پڑھ کر فوری میری آپ کے اوتار پر نظر گئی۔۔ ویسے یہ کس کی فوٹو لگائی ہے۔۔ بہت کیوٹ بچہ ہے۔۔
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بچہ نہیں بچی ہے۔ :hathora:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے بات کلئیر ہو گئی ۔
    ویسے مریم جی ۔ جو بھی بچی ہے۔ یہ عابی بھائی کے خاندان سے نہیں ہوسکتی ۔
    انکے ہاں ایسے بچے ہو ہیییییییییییی نہیں سکتے :119: :no: :119:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بچہ نہیں بچی ہے۔ :hathora:[/quote:1kvrhmhg]
    آ ہا ہا ہا ہا ہا ہا :haha: نعیم جی میں نے ابھی کسی لڑی میں‌ کہا کہ آبی کے اوتار میں مجھے “بے بی گرل“ لگتی ہے۔۔۔ ہے بھی آپ کی پڑوسن۔۔ آپ کا کام ہو گیا۔۔ :a150:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بچہ نہیں بچی ہے۔ :hathora:[/quote:3r1a7toq]
    آ ہا ہا ہا ہا ہا ہا :haha: نعیم جی میں نے ابھی کسی لڑی میں‌ کہا کہ آبی کے اوتار میں مجھے “بے بی گرل“ لگتی ہے۔۔۔ ہے بھی آپ کی پڑوسن۔۔ آپ کا کام ہو گیا۔۔ :a150:[/quote:3r1a7toq]
    کیوں نعیم بھائی کو بچے گود لینے کا شوق ہے کیا؟
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بچے نہیں‌ پاگل۔۔ بچی۔۔ :152: آپ کا نام بھی تو لڑکیوں‌جیسا ہے۔۔ “ :87: آبی“ ہا ہا ہا۔۔ میری ایک دوست عابدہ کا نک بھی آبی ہے۔۔ ویسے آپ کی اور نعیم کی جوڑی خوب جمے گی۔۔
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ نے اس اوتار والی فوٹو کی طرف اشارہ کر کے کہا تھا کہ نعیم بھائی ہے بھی آپ کی پڑوسن آپ کا کام ہوگیا :hathora:
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آبی باجی غصہ کیوں ہوتی ہیں آپ؟؟ اور چھوٹی بہن کو ہتھوڑیوں سے بھی کوئی مارتا ہو گا؟؟ :rona: امی آبی آپی مارتی ہے۔۔ :rona:
     
  21. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    وہ میری فوٹو نہیں ہے :takar:
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    وہ میری فوٹو نہیں ہے :takar:[/quote:1tz2t3q9]
    امی۔۔ آبی آپی پاگل ہو گئی ہیں۔۔ :pagal: دیوار میں ٹکریں مار رہیں ہیں۔۔ :rona: ہے کوئی بچاؤ۔۔ میری باجی مر جائے گی۔۔ ہے کوئی؟؟ ہے؟؟ باجی آپ ہی بس کر دو۔۔ دیکھو رو رو کر میرا برا حال ہو رہا ہے۔۔۔ :rona:
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یہ بتائیے کہ کیا کسی معصوم سی پالی سی کوت سی بچی کی فوٹو اپنے اوتار میں لگانا کیا کوئی جرم ہے کیا اور وہ بھی ایسی صورت میں کہ جب وہ بچی آپ کی اپنی ہو
    :soch:
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اپنی بچی؟؟ آپ شادی شدہ ہیں؟؟ کب شادی کی آپ نے؟؟ آپ کو شوہر کیا کرتے ہیں؟؟ :176:
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں یہ میری اپنی پالی سی کوت سی نونی نونی سی بیٹی امامہ عابد کی تصویر یے ایک سال پرانی اب تو وہ ماشاء اللہ تین سال کی ہوگئی ہے اور ہماری شادی کے 2 سال بعد اللہ پاک نےاپنا خصوصی کرم و فضل کرتے ہوئے اس نعمت عظمٰی سے ہمیں سرفراز کیا تھا شکر ہے میرے مولا تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ سنجیدہ ہیں؟؟
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کیا سنجیدہ ہونے کے لیے مجھے پہلے باقاعدہ درخواست لکھنی پڑے گی یا پھر اہل مجلس سے اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یا پھر آپ کوئی سند جاری کریں گی ۔۔۔
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ارے آپ کا پتا نہیں چلتا نا۔۔ کبھی سنجیدہ بات کا مزاقیہ جواب دے دیتے ہیں تو کبھی ہنستے ہنستے سنجیدہ ہو جاتے ہیں۔۔ خیر آپ کی بچی بہت کیوٹ ہے۔۔ اللہ نیک اور فرمانبردار بنائے۔۔ آمین۔۔۔ اب اس کا مطلب آپ مجھ سے کافی بڑے ہیں۔۔ میری کوئی بد تمیزی زیادہ بری لگی ہو تو معاف کیجیے گا۔۔
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیا سنجیدہ ہونے کے لیے مجھے پہلے باقاعدہ درخواست لکھنی پڑے گی یا پھر اہل مجلس سے اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یا پھر آپ کوئی سند جاری کریں گی ۔۔۔[/quote:brt99hdr]


    آبی بھائی آپ تو یار چھپے رستم نکلے۔۔۔۔۔ شادی کر کے بیٹھے ہوئے ہو۔۔۔۔۔۔۔
    ماشاء اللہ بیٹی بڑی پیاری ہے آپ کی۔۔۔۔اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو لمبی عمر عطا کرے۔۔۔دنیا بھر کی خوشیاں دے آمین۔۔۔ اور اس کے نصیب اچھے کرے۔۔آمین۔۔۔

    اب آپ سے زرا سنبھل کر بات کرونگا ۔۔۔
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کافی بڑا نہیں 29-12- 1979 میری تاریخ پیدائش ہے اور ابھی تو میں خیر سے 28 ویں سال میں ہوں ہان ویسے میں نے شادی جلدی کرلی تھی ۔
    وہ دراصل مجھے بڑے زور کی شادی آئی ہوئی تھی نا اس لیے میں نے سوچا ویاہ ہی کڑکا لو :176:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں