1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کدھر غائب ہیں یار۔۔۔کوئی غلطی شلطی ہو گئی ہے کیا مجھ سے جو باتیں نہیں‌کرتے آپ۔۔۔ کیا ہو گیا آپ کو۔۔۔سب ٹھیک ٹھاک نا۔۔۔ھارون بھائی۔۔۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کدھر غائب ہیں یار۔۔۔کوئی غلطی شلطی ہو گئی ہے کیا مجھ سے جو باتیں نہیں‌کرتے آپ۔۔۔ کیا ہو گیا آپ کو۔۔۔سب ٹھیک ٹھاک نا۔۔۔ھارون بھائی۔۔۔[/quote:2g2hpmur]
    کاشفی بھائی سلام
    ایسی کوئی بات نہیں ہے دراصل ہم لوگ ایک دیہات میں رہتے ہیں جہاں بجلی ایک گھنٹے کیلئے آتی ہے اور پھر دو یا تین گھنٹے اسے جانا پڑتا ہے :soch:
    اسلئے جب بجلی آجائے تو کوشش ہوتی ہے کہ کچھ کام نمٹا لیا جائے اسلئے آجکل حاضری کم ہے انشاء اللہ ملاقات ہوتی رہے گی :91:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بجلی بند ہے تو موم بتی حاضر ہے۔۔ :a191:
     
  4. مون
    آف لائن

    مون ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2007
    پیغامات:
    44
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ایک بار پھر حاضر ہوں ماسٹر جی۔ نئی تبدیلیاں بہت اچھی ہیں۔ کلاس اب پہلے سے خوبصورت لگ رہی ہے۔ :a150:
     
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :mashallah:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پھر تو موم بتی کو گھر لے جا کر “ استعمال“ کرنا پڑے گا نا :baby:
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ہوں ناں
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام اینڈ حاضر جناب
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم ماشتڑ جی ۔ کیسے ہیں آپ ؟
     
  11. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی سر جی
    یہ نعیم کس خوشی میں آپ سے بےتکلف ہونے کی کوشش فرما رہا ہے :suno:
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کیوں پریشان ہیں :zuban:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    باتیں چھوڑیں جی۔۔ میری حاضری لگائیں۔۔ :a191:
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    غالباً نعیم صاحب کو یہ غلط فہمی ہے کہ ماشتڑ جی کوئی “خاتون“ ہیں :zuban:
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تو آپ ہیں‌ نا۔۔ :suno: اسی خوشی میں آج میری حاضری آپ لگائیں۔۔ :a191:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم !
    دیکھیئے ۔ میڑی غیڑموجوڈگی میں میڑے باڑے میں کوئی قیاش آڑائی نہ کیا کڑیں۔ پلیز۔
    اب میں آ گیا ہوں۔ بتائیے کیا باٹ تھی ؟ اوئے ماشتڑ جی ۔ پہلے میڑی حاضڑی تو لگائیں۔

    لبیک یا ماشتڑیا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ہوں ناں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم یا ماشتڑیا اور یا ہماری اردو
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام
    ماسٹر جی پہلے تو میری حاضری لگائیں اس کے بعد میری 2 ہفتے کی چھٹی کی درخواست قبول کریں
    بات یہ کے میرے ٹیسٹ شروع ہونے والے ہیں انہی کی تیاری میں مصروف تھی اسی لئے دو تین دن نہں آئ
    میں ہاسٹل جا رہی ہوں
    کوشش کروں گی کبھی کبھی ٹائم نکال کر وہاں کمپیوٹر لیب ‌سے :computer:
    اپ سب کو بہت مس کروں گی
    جلدی واپس آوں گی انشااللہ
    پھر ملاقات ہو گی :khudahafiz:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضرسائیں
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم۔۔ حاضر ہوں جی۔۔
     
  23. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی سر جی
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شکریہ لاحاصل جی ۔ مجھے پتہ تھا آپ میرے بارے میں ایسے ہی جملے لکھیں گی۔ :baby:
    ٹیسٹ میں بہت بہت نیک تمنائیں اور کامیابی کی دعائیں (سنجیدگی سے)

    لبیک یا ماستڑیا
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام۔۔۔
    ہم بھی بہت مس کرے گیں۔۔۔۔ اپنا خیال رکھنا۔۔۔ کھانا وقت پہ کھانا۔۔۔سونا بھی وقت پہ۔۔اٹھنا بھی وقت پر۔۔۔سمجھی۔۔۔۔ الٹی سیدھی چیزیں مت کھانا۔۔۔۔ سردی بہت ہے تو سوئٹر وغیرہ پہن کر رہنا۔۔۔۔ چلو اب جاؤ۔۔۔ بہت ہو گیا۔۔۔ جلدی آجانا۔۔۔۔
    انشاء اللہ پھر ملے گیں۔۔۔
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سر۔۔۔
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام اینڈ حاضر سر یا مسٹریس !
     
  28. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں ہوں ناں :khudahafiz:
     
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہیلو جی۔ میں بھی حاضر ہوں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں