1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فالودہ قلفی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏24 دسمبر 2011۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فالودہ قلفی


    اجزا
    دودھ 2 لیٹر
    کھویا 250 گرام
    چینی 1 کپ
    پسی الائچی 1 چٹکی
    عرق گلاب 1چائے کا چمچ
    پستہ(کرش) 4کھانے کے چمچ
    بادام(کرش) 4کھانے کے چمچ
    (فالودہ) پانی 3 کپ
    چینی 1 کپ
    کارن فلور 1 کپ
    ریڈ سیرپ حسب صرورت


    ترکیب
    دودھ کو اتنا پکائیں کہ وہ گاڑھا ہو جائے اور تھوڑا سا اس کا رنگ بدل جائے۔
    اب اس میں چینی شامل کرکے اتنا پکائیں کہ چینی حل ہو جائے۔
    اب اس میں پسی الائچی، عرق گلاب، پستہ اور بادام ڈال کے آمیزہ ٹھنڈا کر لیں اور سانچوں میں بھر کے فریز کرلیں۔
    (فالودہ)پانی میں کارن فلور مکس کرکے چینی مکس کریں اورپھر پین میں اسے ہلکی آنچ پر چمچ ہلاتے ہوئے پکائیں۔ یہ ٹرانسپرنٹ کلر کا گاڑھا سا آمیزہ بن جائے گا۔
    اگر آپ چاہیں تو اس میں تھوڑا سا پیلا رنگ بھی ڈال سکتے ہیں۔
    باؤل میں ٹھنڈا برف والا پانی لیں ، کارن فلور والا آمیزہ مشین میں ڈال کے سویاں/ فالودہ بناتے ہوئے ٹھنڈے پانی میں ڈالتے جائیں۔
    قلفی کے اوپر سویاں/ فالودہ اور ان پر ریڈ سیرپ ڈال کے سرو کریں.
    .

    http://www.khanapakana.com/recipe/1a9721cc-5e06-4520-a5f3-02a840e4d43c/-falooda-kulfi
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فالودہ قلفی

    واہ جی اگر ٹھنڈ میں‌قلفی کھا کر بیمار ہوگئے تووووووووووووووووووو
     
  3. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: فالودہ قلفی

    یہاں کچھ لوگوں کو سردی میں‌آیسکریم کھانے کا شوق یہ ان کے لیے ہے۔
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فالودہ قلفی

    اسماء جی یہ کیا لے آئیں آپ
    [​IMG]
    مجھے تو دیکھ کے ٹھنڈ لگ گئی
     
  5. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: فالودہ قلفی

    السلام علیکم
    آپ کو ٹھنڈ لگ رہی ہے جلدی سے گھاوا یا چائے پی لیں
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فالودہ قلفی

    آپ اچھے سے قہوے کی ریسپی بھی دیں نا
     
  7. نعیم الرحمن
    آف لائن

    نعیم الرحمن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 نومبر 2006
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فالودہ قلفی

    جناب کسی حلوے کا ذکر ہو جاتا تو کیا خوب تھا ۔۔
     
  8. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: فالودہ قلفی

    سردی میں قلفے کا بہت مزا آئے گا
     
  9. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  10. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: فالودہ قلفی

    آپ کے لیے حلوہ کی ترکیب بھی حاضر ہے۔ بنائیں اور کھائیں

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=500179#post500179
     

اس صفحے کو مشتہر کریں